نئی دلی میں بھارت اورسری لنکا کا ٹیسٹ جاری ہے تاہم کھلاڑیوں کو فضائی آلودگی کے باعث پریشانی کا سامنا ہے۔
شہر میں شدیدآلودگی کے باعث سری لنکن کھلاڑی ماسک پہن کر فیلڈنگ کرنے پرمجبور ہوگئے، جس کے باعث کئی بار کھیل روکناپڑا جبکہ طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے سری لنکا کے دو فاسٹ بولر زکو فیلڈ سے باہرچلے گئے۔
واضح رہے کہ آسٹریلوی ٹیم بھی نئی دلی میں ماحول کی خرابی پر اعتراض کرچکی ہے ۔