خواتین

مہوش حیات میک اپ کیسے کرتی ہیں

Read More »

آسان میک اپ

Read More »

بچوں کو دودھ پلائیں اور دل کے درد سے محفوظ رہیں

ماں اور بچے کا ساتھ ایک فطری تحفہ ہے اور اب معلوم ہوا ہے کہ وہ مائیں جو اپنے بچوں کو باقاعدگی سے اپنا دودھ پلاتی ہیں اور دیگر خواتین کے مقابلے میں دل کے امراض سے دوررہتی ہیں۔ یہ تحقیقات یورپی سوسائٹی آف اینڈوکرائنالوجی کی سالانہ میٹنگ میں پیش کی گئی ہیں۔ اس میں کہا گیا ہے کہ جو ...

Read More »

سوشل میڈیا پر بلیک میلنگ، لڑکی کی خودکشی

بدین میں سوشل میڈیا پر بلیک میلنگ سے تنگ آکر لڑکی نے زہر پی کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ متوفی لڑکی کے ورثاء کا کہنا ہے ان کی بیٹی کی ایک تحریر سے بلیک میلنگ کا انکشاف ہوا، لڑکی کو ایک نوجوان اور اس کے ساتھی ایڈٹ شدہ تصاویر سے بلیک میل کررہے تھے۔ ورثا کا کہنا ہے کہ ...

Read More »

پب جی کی عادی خاتون کا طلاق کا مطالبہ

آن لائن ملٹی پلیئر گیم پب جی کے کئی لوگ دیوانے ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے کئی ریاستوں میں اس پر پابندی بھی عائد کی گئی ہے۔ پب جی نے معاشرے میں جہاں نوجوانوں نے پب جی کھیلنے سے روکے جانے پر خودکشی کی ہے وہیں کچھ لوگ ایسے بھی سامنے ئے جنہوں نے پب جی کی وجہ سے ...

Read More »

جگمگاتی جلد کا راز

آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ پانی پینا صحت کے لیے بہت ضروری ہوتا ہے مگر کیوں ضروری ہے؟ جسم کو اس سیال کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ اپنے افعال مناسب طریقے سے جاری رکھ سکے جبکہ توانائی اور توازن بھی اس کی مدد سے ہی ممکن ہوتا ہے۔ یعنی مناسب مقدار میں پانی پینا صحت کے لیے سب سے ...

Read More »

جوانی میں بالوں کی سفیدی کی وجہ؟

بالوں کا سفید ہونا یا بالوں کا قدرتی رنگ ختم ہوکر سفید ہوجانا ایک قدرتی عمل ہے جس کا سامنا عمر بڑھنے کے ساتھ ہر ایک کو ہوتا ہے۔ تاہم اگر بالوں کی رنگت جوانی میں سفید ہوجائے تو یہ جسم میں کسی قسم کی غذائی کمی کی علامت ہوسکتی ہے۔ ہوسکتا ہے کہ آپ کو علم نہ ہو مگر ...

Read More »

تیز چلنے والے افراد طویل زندگی پاتے ہیں، تحقیق

دو برطانوی جامعات نے مشترکہ سروے کے بعد کہا ہے کہ جو افراد سست چلتے ہیں ان کی زندگی مختصر اور تیز قدموں سے چلنے والے افراد کی زندگی طویل ہوسکتی ہے، وجہ یہ ہے کہ تیز چلنے کا عمل جسمانی صحت اور افعال کی بہتری کو ظاہر کرتا ہے۔ یونیورسٹی آف لیسیٹر اور لوبورو یونیورسٹی کے ماہرین نے برطانوی ...

Read More »

افطار کے بعد دال چاول

پاکستانیوں کا من پسند کھانا کیا ہے؟ یہ ایسا آسان سوال ہے جس کا جواب بغیر سوچے سمجھے دیا جا سکتا ہے ،’دال چاول’۔ جسے بنانا آسان ، کھانا آسان۔جو پیٹ اور جیب دونوں پر ہلکا رہتا ہے۔ اپنی انہی اور دیگر کئی خوبیوں کی وجہ سے رمضان میں افطار کے بعد کھانے میں ہلکی پھلکی غذا یعنی دال چاول ...

Read More »

سوشل میڈیا پول پر خودکشی

ملائیشیا میں ایک 16 سالہ لڑکی نے انسٹاگرام پر اپنے فالورز سے زندگی یا موت میں سے کسی ایک کے انتخاب کا پول کرایا اور پھر خودکشی کرلی۔ ملائے میل کی رپورٹ کے مطابق اس لڑکی نے پیر کی سہ پہر ایک پول انسٹاگرام پر پوسٹ کیا جس میں لکھا تھا ‘بہت ضروری، مجھے مرنے یا جینے کے انتخاب میں ...

Read More »