پنجاب میں لیگی کارکنوں کی گرفتاریاں

نواز شریف کی پاکستان واپسی کے موقع پر ممکنہ احتجاج کے پیش نظرپنجاب پولیس نےن لیگی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع کر دی ہے.

راولپنڈی، گوجرانوالہ، فیصل آباد، اور لاہور میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ن لیگ کی مقامی قیادت سمیت درجنوں کارکنوں کو 16ایم پی او کے تحت تحویل میں لیا ہے. پشاور سے بھی قافلے انجینئر امیر مقام کی قیادت میں لاہور کے لیے روانہ ہو چکے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

فیصل آباد میں جیت کس کی ہوگی؟

دو گھنٹے کے آرام دہ سفر کے بعد ہم پنجاب کے دل لاہور سے نکل کر اس کے دوسرے بڑے شہر فیصل آباد ...