مبشر لقمان کا فیاض چوہان پر چوری کا الزام

اینکرپرسن مبشر لقمان نے ایس پی ماڈل ٹاون کے نام ایک درخواست میں پی ٹی آئی کے وزیر فیاض الحسن چوہان اور دو خواتین کے خلاف ان کے پرائیویٹ جہاز میں چوری کا الزام لگایا ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ فیاض الحسن چوہان کے ایما پر دو خواتین جن میں سے ایک … Continue reading مبشر لقمان کا فیاض چوہان پر چوری کا الزام