فواد چودھری کا سمیع ابراہیم کو تھپڑ

وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے بول نیوز کے اینکرپرسن سمیع ابراہیم کو تھپڑ دے مارا۔ اطلاعات کے مطابق دونوں فیصل آباد میں شادی کی تقریب میں شریک تھے، تلخ کلامی سے اشتعال بڑھا اور وفاقی وزیر نے اینکرپرسن کو تھپڑ مار دیا۔ فیصل آباد میں 92 نیوز کے مالک چودھری عبدالرشید کی بھتیجی … Continue reading فواد چودھری کا سمیع ابراہیم کو تھپڑ