فواد چودھری اور اینکر سمیع ابراہیم لڑ پڑے

وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صحافی و اینکر سمیع ابراہیم کے لیے انتہائی سخت زبان استعمال کی۔   انہوں نے اپنے ٹویٹس میں سمیع ابراہیم کے بارے میں کہا کہا کہ اس کو دو کروڑ کے اشتہار دے دیتا تو دن رات کتے کی طرح میرے پاؤں چاٹتا، … Continue reading فواد چودھری اور اینکر سمیع ابراہیم لڑ پڑے