عدنان سمیع نے شاہ رخ خان اور رنبیر کپور کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

لیجنڈ گلوکار کشور کمار کی زندگی پر فلم بنائی جارہی ہے جس میں مرکزی کردار کے لیے کئی بڑے بڑے بولی وڈ اداکاروں کا نام سامنے آیا۔ پہلے رپورٹس آئیں کہ اس سوانح حیات پر مبنی فلم میں شاہ رخ خان کشور کمار کا کردار نبھاتے نظر آئیں گے، جبکہ پھر اس کردار کے لیے … Continue reading عدنان سمیع نے شاہ رخ خان اور رنبیر کپور کو بھی پیچھے چھوڑ دیا