آپ نیوز: میڈیا کا اربوں روپے کا اسکینڈل

پاکستان میں نیوزچینلز کی اکثریت تحریک انصاف حکومت آنے کے بعد میڈیا بحران کے نام پر کٹوتیوں اور صحافیوں کو فارغ کرنے پر تلی ہوئی ہیں۔کہیں مالی بحران کے چرچے ہو رہے ہیں تو کہیں مالکان ہی انویسٹرز کو چونا لگانے میں لگے ہوئے ہیں۔میڈیا انڈسٹری کا سب سے بڑا اسکینڈل آپ نیوز میں سامنے … Continue reading آپ نیوز: میڈیا کا اربوں روپے کا اسکینڈل