’’ورلڈ کپ جیتنا ہے، وزیراعظم بننے کا نہیں پتا‘‘

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ورلڈکپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا مورال بہت اعلیٰ ہے اور لڑکوں کی تیاری بھرپور تیاری ہے۔ لندن میں 10 ٹیموں کے کپتانوں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی اور سوالوں کے جوابات بھی دیئے۔ ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے والے ملک انگلینڈ کے کپتان این مورگن … Continue reading ’’ورلڈ کپ جیتنا ہے، وزیراعظم بننے کا نہیں پتا‘‘