امریکی سفیر کے بعد چین کے سابق وزیر خارجہ کا سکینڈل سامنے آ گیا

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر خارجہ چن گانگ کے امریکہ میں ایک خاتون سے ناجائز تعلقات تھے اور ان کا اس خاتون سے ایک بچہ بھی پیدا ہوا ۔ چن گانگ کو دسمبر 2022 میں چین کا وزیر خارجہ مقرر کیا گیا تھا لیکن اچانک جولائی 2023 میں انہیں عہدے سے … Continue reading امریکی سفیر کے بعد چین کے سابق وزیر خارجہ کا سکینڈل سامنے آ گیا