منشاءپاشا سے ان کے پیروں کی تصاویرمانگنا بند کریں

شوبز سیلیبرٹیزکے مداح ان کی پسند ناپسند یا ذاتی زندگی کے حوالے سے معلومات رکھنا پسند کرتے ہیں لیکن بعض اوقات ان کی جانب سے کچھ ایسا بھی کہہ دیا جاتا ہے جو ان ستاروں کیلئے کوفت کا باعث بن جاتا ہے۔ اداکارہ منشاء پاشا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کچھ اسی … Continue reading منشاءپاشا سے ان کے پیروں کی تصاویرمانگنا بند کریں