کراچی میں سبزی اور پھلوں کی فروخت کیلیے آن لائن سروس کا آغاز

پنجاب کے بعد کراچی میں بھی سبزی اور پھلوں کی سرکاری قیمت پر فروخت کیلیے آن لائن سروس کا آغاز کر دیا گیا۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی کے مطابق اس سروس کے تحت نجی کمپنیز کراچی میں آن لائن سبزی اور پھل گھرگھرپہنچائیں گی۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے مہنگائی کے خلاف نئی حکمت عملی کے تحت … Continue reading کراچی میں سبزی اور پھلوں کی فروخت کیلیے آن لائن سروس کا آغاز