فضل الرحمان بتائیں کس ادارے کی بات کر رہے ہیں، پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ فوج غیرجانبدار ادارہ ہے۔ اے آر وائے نیوز سے گفتگو میں ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اپنے تحفظات … Continue reading فضل الرحمان بتائیں کس ادارے کی بات کر رہے ہیں، پاک فوج