ڈیل طے پا گئی

آزادی مارچ کے بھر پور مظاہرے کے بعد اسلام آباد میں خبر یں گرم ہیں کہ اپوزیشن کے ساتھ ڈیل طے پا چکی ہے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی سفارتخانے میں ملاقات کی جس میں معاملات طے پا گئے ہیں۔ معاملات طے پانے پر … Continue reading ڈیل طے پا گئی