حافظ حمد اللہ خلائی مخلوق قرار

نادرا نے جے یو آئی ف کے مرکزی رہنما سینیٹر حافظ حمد اللہ کو خلائی مخلوق قرار دیتے ہوئے ان کا شناختی کارڈ منسوخ کر دیا۔ پیمرا نے بھی تمام میڈیا ہاؤسزکو حافظ حمد اللہ کو ٹی وی پروگرامز میں شامل نہ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ پیمرا نے کہا ہے کہ کیونکہ یہ ثابت … Continue reading حافظ حمد اللہ خلائی مخلوق قرار