پاک فوج کے 3 میجر ملازمت سے برطرف

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تینوں آرمی افسران کو الزامات تسلیم کرنے پر ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ 2 افسران کو 2، 2 سال قیدِ بامشقت کی سزا بھی سنائی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کا یہ … Continue reading پاک فوج کے 3 میجر ملازمت سے برطرف