Tag Archives: پاکستان

ہواوے پر اینڈرائیڈ کی پابندیاں: پاکستانی صارفین پر کیا اثر ہوگا؟

امریکا کی جانب سے چینی کمپنی ہواوے پر پابندی سے اسمارٹ فون صارفین بھی پریشان ہیں اور اس فیصلے سے پاکستان میں بھی ہواوے صارفین متاثرہو سکتے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی سلامتی کو خطرہ قرار دیتے ہوئے چینی کمپنی ہواوے کو بلیک لسٹ کرنے کا اعلان کیا جس کے بعد گوگل نے ہواوے سے رابطے ختم کرنے ...

Read More »

آرمی چیف عمران خان سے ناخوش؟

حکومتی امور چلانے کے معاملات پر وزیراعظم عمران خان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے تعلقات کشیدہ ہوگئے ہیں؟۔ حالانکہ کے سیاسی تجزیہ کاروں کی بڑی تعداد یہ سمجھتی ہے کہ عمران خان فوج کی مدد سے ہی اقتدار میں آئے ہیں۔ انگریزی ویب سائٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ حکومت کی مجموعی کارکردگی سے ...

Read More »

تحریک انصاف حکومت کو زکوٰۃ بھی کم ملی

وزیراعظم عمران خان شوکت خانم اسپتال کے لیے فنڈ ریزنگ میں ہمیشہ نئے  ریکارڈ قائم  کرتے رہے  ہیں لیکن ملک کی  باگ دوڑ سنبھالنے کے بعد خزانے کی صورتحال ہمیشہ اس کے برعکس رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان اقتدار میں آنے سے پہلے ٹیکس میں بے تحاشہ اضافے کے دعوے کرتے رہتے تھے لیکن حکومت ملنے کے بعد ٹیکس شارٹ ...

Read More »