ٹیکنالوجی

مرنے والوں کو دعوت اور مبارکباد کے پیغامات اب ختم

سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک نے کہا ہے کہ وہ اپنے مر جانے والے صارفین کے دوستوں اور رشتہ داروں کو وصول ہونے والے نوٹیفیکیشنز کے ایک عام اور پریشان کن مسئلے کو مصنوعی ذہانت کے ذریعے حل کریں گے۔ انھوں نے کہا ہے کہ وہ مرنے جانے والے لوگوں کو تقریبات پر بلانے کے یا سالگرہ کی مبارک ...

Read More »

بلیک ہول کی پہلی تصویر جاری کر دی گئی

بلیک ہول کی پہلی تصویر جاری کر دی گئی

ماہرین فلکیات نے بلیک ہول کی پہلی مرتبہ تصویر لی ہے جو ایک دور دراز کہکشاں میں واقع ہے۔ یہ ایک بہت بڑا بلیک ہول ہے جس کی لمبائی چار سو ارب کلومیٹر ہے۔ یہ زمین کے مجموعی حجم سے تیس لاکھ گنا بڑا ہے اور سائنسدان اسے ایک مونسٹر یا دیو قرار دے رہے ہیں۔ یہ بلیک ہول دنیا ...

Read More »

واٹس ایپ کا بہترین استعمال

واٹس ایپ کا بہترین استعمال whatsapp

متحدہ عرب امارات میں بینک صارفین واٹس ایپ کو اب نیٹ بینکنگ کے لیے بھی استعما ل کرسکیں گے۔ این بی ڈی بینک نے صارفین کے لیے چیٹ بینک ایپ متعارف کرادی ہے۔ متحدہ عرب امارات کے ا واٹس ایپ پر حاصل اس سہولت سے صارفین اب واٹس میسیجز کے ذریعے بینک ٹرانزیکشن کر سکیں گے۔ واٹس ایپ پر چیٹ ...

Read More »

اگر آپ کے بچے بھی ٹک ٹاک ایپ استعمال کرتے ہیں تو

tik tok اگر آپ کے بچے بھی ٹک ٹاک ایپ استعمال کرتے ہیں تو

سوشل میڈیا کے انقلاب نے جرائم پیشہ لوگوں کو بھی اپنی مکروہ کارروائیوں میں بہت آسانی فراہم کر دی ہے، بالخصوص جنسی بھیڑیوں کو، جو اب ان سوشل پلیٹ فارمز کے طفیل باآسانی اپنا شکار تلاش کر لیتے ہیں۔ پہلے تو یہ بدطینت فیس بک اور دیگر ایپلی کیشنز کے ذریعے ہی سرگرم تھے اوراب معروف ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ...

Read More »

پاکستان میں سام سانگ کا سستا ترین فون آگیا

samsung launch new mobile in pakistan

  اسمارٹ فون بنانے والی دنیا کی مشہور ترین جنوبی کورین کمپنی سام سنگ نے اپنی اے سیریز سے ایک سستا فون پاکستان میں متعارف کروادیا۔ فروری 2019 میں فروخت کیلئے پیش کیے جانے والے اے سیریز کے فون ’’گلیکسی اے 10‘‘ کو کسی خاص پروموشن کے بغیر پاکستان میں پیش کیا گیا۔ نیلے، لال اور گرے رنگ میں دستیاب ...

Read More »

پاکستان میں موبائل صارفین کیلئے بری خبر،کیا آپ کا موبائل بند ہونے والا ہے

pta mobile user new advice

پی ٹی اے ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں ایک اہم اجلاس میں پہلے مرحلے میں 30 لاکھ سے زائد غیرقانونی موبائل فونز بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ اجلاس میں بتایا گیا کہ پہلا موبائل فون اس ہفتے سے بند جبکہ ٹیکس ادا کرنیوالے صارف کا آٹھ گھنٹے میں بحال ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر میں بیرون ...

Read More »

پاکستان میں سب سے تیز فور جی انٹرنیٹ سروس کا ایوارڈ کس موبائل کمپنی نے جیتا

4g award to zong

زونگ فور جی نے تیسری کنزیومرز آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کانفرنس میں ’’پاکستان میں بہترین فور جی سروسز‘‘ کا ایوارڈ جیت لیا ہے،یہ کانفرنس وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی ، ٹیلی کمیونیکیشن اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے تعاون سے کنزیومر ز ایسوسی ایشن آف پاکستان نے منعقد کی،یہ ایوارڈ کنزیومرز ایسوسی ایشن کی جانب سے وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ...

Read More »

نیا فیچر ’فنگر پرنٹ اسکینر‘ متعارف

معروف میسیجنگ سروس واٹس نے اپنے اینڈرائیڈ صارفین کی سہولت کے لیے نیا فیچر ’فنگر پرنٹ اسکینر‘ متعارف کروا دیا ہے۔ واٹس ایپ بیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ نے فنگر پرنٹ کے ذریعے اینڈ رائیڈ موبائل سیکورٹی کا فیچراپنے اینڈرائیڈکے تازہ ترین ورژن  2.19.13 میں متعارف کروایا ہے۔ اس فیچر کے استعمال سے اینڈرائیڈ ڈیوائس میں واٹس ایپ استعمال کرنے ...

Read More »

شنگھائی 5G کوریج والا دنیا کا پہلا شہر بن گیا

چین کا تجارتی مرکز شنگھائی فائیو جی کوریج اور براڈ بینڈ گیگا بائٹ نیٹ ورک کے ساتھ دنیا کاپہلا ڈسٹرکٹ بن گیا۔ فائیو جی اگلی جنریشن کی سیلولر ٹیکنالوجی ہے، جس کی ڈاؤن لوڈاسپیڈ فور جی ایل ٹی ای نیٹ ورک کے مقابلے میں 10 گنا زیادہ ہے۔ شنگھائی کے ضلع ہینگ کو میں ہفتے کو باضابطہ طور پر فائیو ...

Read More »

چین میں سپنج سٹی تیار

ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے چین نے ایسا شہر بنالیا جہاں بارش اور سیلاب کا پانی جمع نہیں ہوگا بلکہ جذب ہوگا جو فلٹر ہوکر استعمال بھی کیا جاسکے گا۔ چینی حکام کئی سال سے بارش اور سیلاب کے پانی کو محفوظ بنانے کیلئے کام کر رہے تھے. چینی صوبے ہنان میں ماہرین نے 30 مربع کلومیٹر پر سپنج سٹی ...

Read More »