کھیل

پی ایس ایل کے پہلے دو ایڈیشن، بھاری مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف

psl پی ایس ایل کے پہلے دو ایڈیشن، بھاری مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اول دو ایڈیشن میں بڑے پیمانے پر مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے جس کے نتیجے میں قومی خزانے کو کروڑوں ڈالرز کا نقصان اٹھانا پڑا جس کی وجہ فرنچائزز کو سستے داموں کمرشل حقوق کی فروخت بتائی جاتی ہے۔ناکامی کے باوجود کراچی کنگز کی بولی منظور کی گئی جبکہ اسلام آباد ...

Read More »

ورلڈ کپ میں پاکستان کو اچھا کھیلنا پڑے گا، وسیم اکرم

ورلڈ کپ میں پاکستان کو اچھا کھیلنا پڑے گا، وسیم اکرم wasim akram

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان کو بہت اچھا کھیلنا پڑے گا، محمد عامر بہترین بولر ہے، اس کے علاوہ کوئی اور دوسرا نظر نہیں آرہا۔ انھوں نےکہا کہ، محمد حسنین کو کھلانا ہے تو کھلائیں روکنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق ...

Read More »

پاکستانی خاتون فٹبالر نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

مختلف شعبہ جات میں دنیا میں کارنامے انجام دینے والوں میں جہاں بہت سے لوگوں کا نام آتاہے ان میں پاکستانی بھی کسی سے پیچھے نہیں رہتے۔ پاکستان کی خاتون کھلاڑی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ۔ فٹبال کے میدان میں گراں قدر خدمات کو پر بین الاقوامی جریدے فوربیز نے کرشمہ علی کو پہچان دی ہے۔ جس ...

Read More »

پاک فوج سے متعلق پہلا ویڈیو گیم

  آئی ایس پی آر کی جانب سے پاک فوج کے آپریشنز سے متعلق پہلی ویڈیو گیم متعارف کرادی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ ’گلوریس ریزالو، آرمی گیم،امن تک سفر‘نامی گیم میں پاکستانی افواج کی وردی میں جدید اسلحہ اور ہیلی کاپٹرز کے ذریعے بری، بحری اور فضائی افواج مل کر دہشت گردوں اور ...

Read More »

کرس گیل کا انوکھا کارنامہ،دیکھ کر سب حیران

کرس گیل نے آئی پی ایل میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ کرس گیل آئی پی ایل کے رواں سیزن میں کنگز الیون پنجاب کی نمائندگی کر رہے ہیں اور انہوں نے اپنی ٹیم کے پہلے ہی میچ میں راجستھان رائلز کے خلاف 79 رنز کی اننگز کھیل کر آئی پی ایل میں تیزترین چار ہزار رنز بنانے ...

Read More »

ایشین کلاسک پاورلفٹنگ، پاکستانی کھلاڑی کا ریکارڈ

پاور لفٹنگ ایشین گیمز میں پاکستان کے واحد کھلاڑی مصطفیٰ فاران بیگ نے ایشین ریکارڈ قائم کردیا مصطفیٰ فاران بیگ نے ایشین کلاسک پاور لفٹنگ میں مجموعی طور پر دوطلائی ، ایک چاندی ، ایک کانسی تمغہ حاصل کرکے ایشین ریکارڈ توڑ دیا،،مصطفیٰ فاران بیگ نے 93 کلوگرام ویٹ کیٹگری میں حصہ لیا ،،،منگولیا میں منعقد ہونے والی پاورلفٹنگ ایشین ...

Read More »

محمد حفیظ کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

سگریٹ پینے والے تیار ہوجائیں انہیں اب سگریٹ پر گناہ ٹیکس دینا پڑے گا۔ وفاقی حکومت نے سیگریٹ پینے والوں پر گناہ ٹیکس لگانے کی تیاری تیز کردی ہے۔ وفاقی وزیر نیشنل ہیلتھ سروسز عامر کیانی نے سیمینار سے خطاب میں سیگریٹ پر گناہ ٹیکس کا تذکرہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ تمباکو اور سگریٹ پر گناہ ٹیکس لگانے کا بل پیش کرنے جارہے ہیں۔ عامر کیانی نے اپنے خطاب میں یقین دہانی کرائی کہ ہر شہری کو حکومت صحت کی سہولیات فراہم کرے گی۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان،مایہ ناز آل راؤنڈر محمد حفیظ نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو میں محمد حفیظ نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف ابوظہبی میں ...

Read More »

ہسپانوی فٹبال لیگ، بارسلونا کی ويلا رئيل کو شکست

ہسپانوی فٹبال لیگ، بارسلونا کی ويلا رئيل کو شکست

ہسپانوی فٹ بال لیگ لا لیگا میں بارسلونا نے ویلا ریئل کو صفر دو سے شکست دیدی، جب کہ انگلش کلب کی فائٹ میں آرسنل نے 4 گولز کی برتری سے میدان مار لیا خبر رساں ادارے کے مطابق اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں بارسلونا نے ویلا رئیل کو ، جب کہ دوسری جانب انگلش پریمیئر لیگ میں آرسنل نے ...

Read More »

بورڈ میں موقع ملا تو ضرور کام کروں گا، یونس خان

بورڈ میں موقع ملا تو ضرور کام کروں گا، یونس خان

سابق ٹیسٹ کرکٹر یونس خان کا کہنا ہے کہ بورڈ میں موقع ملا تو ضرور کام کروں گا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹٰیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا کہ میڈیا مجھے اسکواش کورٹ میں دیکھ کر حیران نہ ہو، اسکواش سے میرا تعلق بہت پرانا ہے، کرکٹ فٹبال کے ساتھ اسکواش بھی کھیلتا ...

Read More »

ہٹمائر نے ٹیسٹ اننگز میں زیادہ چھکوں کا کرس گیل کا ریکارڈ برابر کر دیا

ہٹمائر نے ٹیسٹ اننگز میں زیادہ چھکوں کا کرس گیل کا ریکارڈ برابر کر دیا

شمرون ہٹمائر نے ویسٹ انڈیز کی طرف سے ٹیسٹ اننگز میں زیادہ چھکوں کا ہم وطن بلے باز کرس گیل کا ریکارڈ برابر کردیا،اس طرح وہ ملکی ریکارڈ میں گیل کے ہم پلہ ہوگئے ہیں۔ ہٹمائر نے بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گئے دوسرے اور آخری ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اننگز میں ...

Read More »