شوبز

امیتابھ کا اگلی فلم میں پاکستانی بننے سے انکار

amitab bachan

بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے اگلی فلم میں پاکستانی شخص کا کردار ادا کرنے کی ہامی بھرنے کے بعد حالیہ پاک بھارت کشیدگی کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنا فیصلہ تبدیل کرلیا اور فلم سے کنارہ کشی اختیار کرلی۔ امیتابھ کی اگلی فلم کی کہانی پاکستان اور بھارت کے گرد گھومتی ہے جس میں امیتابھ بچن کو پاکستانی ...

Read More »

لیڈ رول کیلئے ایک رات کا مطالبہ، پروڈیوسر تنقید کی زد میں

shruti marathe لیڈ رول کیلئے ایک رات کا مطالبہ، پروڈیوسر تنقید کی زد میں

معروف بھارتی اداکارہ شروتی مراٹھے نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں ایک بار کاسٹنگ کاﺅچ کا سامنا کرنا پڑا۔ جب وہ ایک فلم میں لیڈ رول کیلئے آڈیشن دے رہی تھیں تو پروڈیوسر نے ان سے ’کمپرومائز‘ اور ’ ایک رات‘ کا مطالبہ کیا۔ بھارت کی مراٹھی فلم انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ شروتی مراٹھے بھی می ٹو ...

Read More »

سلمان خان اور ارباز میں اختلافات پیدا، وجہ کون؟ ایک اداکارہ

salman khan and arbaz khan sunny leone سلمان خان اور ارباز میں اختلافات پیدا، وجہ کون؟ ایک اداکارہ

بالی ووڈ کے کنگ خان ان دنوں اپنی فلم دبنگ تھری کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس کے ایک گانے کی شوٹنگ کے سلسلے میں سلمان خان اور ارباز خان میں اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دبنگ 3 میں ایک آئٹم سونگ کیلئے فلم کے پروڈیوسر ارباز خان اور ڈائریکٹر پربھو دیوا اداکارہ سنی لیونی ...

Read More »

نشے میں گاڑی چلاتی بالی ووڈ اداکارہ حادثے کا شکار

drunk bollywood actress booked for crashing into 7 vehicles in mumbai traffic accident Bollywood actress نشے میں گاڑی چلاتی بالی ووڈ اداکارہ حادثے کا شکار

بھارتی اداکارہ روحی شیلیش کمار سنگھ نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرتی ہوئی بیک وقت7 گاڑیوں میں جا گھسیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق روحیشیلیش کمار ایک ٹی وی اداکارہ ہیں جنہوں نے حال ہی میں’کیلنڈر گرلز‘ نامی فلم سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا ہے۔ ممبئی پو لیس کے مطابق روحی شیلیش کمار گزشتہ روز ممبئی کے ایک علاقے ...

Read More »

ماہرہ خان کو میک سے الرجی کی وجہ سامنے آ گئی

mahira Kan without makeup

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میدیا پر اپنی بغیر میک اپ کی تصویر شائع کر کے یہ ثابت کر دیا کے وہ میک اپ کی محتاج نہیں ہیں۔ پاکستان اور بھارت میں یکساں طور پر مقبول ماہرہ خان اپنی قدرتی خوبصورتی کی بنا پر جانی پہچانی جاتی ہیں، وہ بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان سمیت بیشترپاکستانی اداکارو ...

Read More »

پرنیتی نے ثانیہ سے ایسا کیا مانگا کہ وہ پریشان ہو گئیں

prenitee chopra

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر جاری ہے اور ساتھ ہی اُن سے بچے کو اپنے پاس رکھنے کی خواہش کا اظہار بھی کردیا۔ بھارتی ویب سائٹ ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر پاکستانی کرکٹر شعیب ملک ...

Read More »

کیا عالیہ بھٹ بھی ذہنی دباؤ کا شکار ہیں؟

alia bhatt کیا عالیہ بھٹ بھی ذہنی دباؤ کا شکار ہیں؟

بالی ووڈکی شوخ و چنچل اداکارہ عالیہ بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بھی دیگر اداکاراؤں کی طرح ذہنی دباؤکا شکار ہوگئی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ گزشتہ چند مہینوں سے اُنہیں ایک عجیب سی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس کی کوئی بنیادی وجہ ...

Read More »

کیا پریانکا نے طلاق لے لی

prianca choopra about divorce

بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس نے اپنی طلاق کی خبروں پر کوئی ردعمل دینے کی بجائے اپنی فیملی کے ہمراہ تصاویر شیئر کر کے خبروں کی تردید کرنے کی کوشش کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا نے نک جونس سمیت ان کے بھائیوں کے ساتھ چند خوشگورا تصاویر شیئر کی ہیں جس میں انہوں ...

Read More »

فواد خان، صنم سعید کا نیا فوٹو شوٹ

فواد خان، صنم سعید کا نیا فوٹو شوٹ وائرل

نا صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی بے حد پسند کیے جانے والے پاکستان کے خوبرو اداکار فواد خان اور پاکستان سمیت بھارت کے ہر گھر میں گھریلو لڑکی کے نام سے مشہور اداکارہ صنم سعید کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ پاکستانی ڈرامہ سیریل ’زندگی گلزار ہے‘ میں فواد خان اور صنم سعید کی جوڑی کو ...

Read More »

سیالکوٹ میں معروف پاکستانی ماڈل کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

سیالکوٹ(ویب ڈیسک)معروف ماڈل روشان کا کہنا ہے کہ بلال رئوف نے اسے شوٹنگ کے بہانے بلاکر زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ لاہور ننکانہ سے تعلق رکھنے والی ماڈل روشان نے الزام لگایا ہے کہ سیالکوٹ کے علاقے گوہد پور کے رہائشی اور ایچ بی آر اسٹوڈیو کے مالک بلال رئوف نے اسے کپڑوں کی ماڈلنگ کے بہانے لاہور سے بلایا اور ...

Read More »