دنیا

امریکا کا ایران بارے غیر مناسب اقدام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی فورس پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کردیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایرانی پاسدران انقلاب کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اسے بے مثال اقدام قرار دیا، ان کا کہنا تھا کہ اس حقیقت ...

Read More »

آدمی کی شیطانی عادت سب کے سامنے آگئی، پولیس نے گرفتار کرلیا

police arrest cop arrest

امریکہ میں ایک ریسٹورنٹ کے ملازم کا فون کام کے دوران ریسٹورنٹ میں ہی گر گیا۔ دیگر ملازمین نے وہ فون اٹھا کر اسے کھولا تو اس میں ایسی شرمناک تصاویر نظر آ گئیں کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا۔ دی مرر کے مطابق 27سالہ جیس ایلن نامی یہ نوجوان امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اوکلا کے ایک ریسٹورنٹ ...

Read More »

برطانیہ کی تاریخ کا انوکھا واقعہ

uk parliment rain fall

برطانوی پارلیمنٹ کی بوسیدہ عمارت میں اجلاس کے دوران پانی ٹپکنے لگا جس کے باعث دارالامرا کی کارروائی 30 منٹ بعد ہی روکنا پڑ گئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق کئی گیلن پانی دارالامرا کی پریس گیلری میں گرا، اس موقع پر اراکین پارلیمنٹ خود کو چھت سے ٹپکنے والے پانی سے بچاتے رہے۔ عمارت میں پانی ٹپکنے کے سبب ڈپٹی ...

Read More »

بریگزٹ ڈیل اب ہو پائے گی

Theresa may uk parlimentبریگزٹ ڈیل اب ہو پائے گی

برطانوی دارالعوام میں بریگزیٹ کی تاخیر کے حق میں بل منظور کر لیا گیا، اب بریگزیٹ کی 12 اپریل والی ڈیڈ لائن میں توسیع کی جا سکے گی، نو ڈیل بریگزیٹ نہیں ہو سکے گی۔ خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیراعظم تھریسامے کو یورپی یونین سے مزید وقت لینا ہوگا، دارالعوام میں اراکین نے صرف ایک ووٹ سے بل منظور ...

Read More »

پیرو ، بس میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک

peru fire in bus پیرو ، بس میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک

پیرو میں بس میں آگ لگنے کے واقعہ میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پیرو کی ایمرجنسی سروسز اور سول ڈیفنس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ڈبل ڈیکر مسافر بس میں لیما کے ٹرنسپورٹ ٹرمینل پر صبح میں آگ بھڑک اٹھی،مسافر اس کی اوپری منزل میں محصور ہو کر رہ گئے تھے جس کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد ...

Read More »

بھارتی مگ 21 پھر کس چیز کا نشانہ بن گیا

تفصیلات کے مطابق بھارتی مگ طیارہ معمول کی پرواز پر بھارتی ریاست راجستھان سے اڑا تھا تاہم کچھ دیر بعد حادثے کا شکار ہو گیا اور گڈگانہ کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ۔ بھارتی طیارے کے پائلٹ کے حوالے سے تاحال کوئی معلومات نہیں مل سکیں ہیں اور نہ ہی طیارے کے تباہ ہونے کی وجوہات سامنے ...

Read More »

برطانیہ میں پی ایچ ڈی کے مقالے خریدنے کے اسکینڈل نے تہلکہ مچادیا

امریکا کی ٹاپ یونیورسٹیوں میں سفارش اور رشوت سے داخلوں کے بعد برطانیہ میں بڑا اسکینڈل سامنے آگیا ہے۔ چیٹنگ ویب سائٹس کے ذریعے برطانیہ میں پی ایچ ڈی کے مقالے خریدنے کے اسکینڈل نے تہلکہ مچادیا ہے۔ برطانوی اخبار کا دعویٰ ہے کہ ملک میں آن لائن ملز ہیں جو پی ایچ ڈی کے مقالے 4 لاکھ روپے سے ...

Read More »

فرانسیسی وزیر اعظم کا پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس

فرانسیسی وزیر اعظم کا پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس

فرانس کے وزیراعظم فلپس نےپٹرول کی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے لیا ہے۔ تین ہفتوں سے پٹرول کی منصوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف ‘ پیلی جیکٹ ‘کی طرف مظاہرے اور احتجاج جاری تھے مظاہرین نے وزیراعظم فلپس کے اقدام کو شروعات قرار دیتے ہوئے ناکافی قرار دے دیا اور مہم جاری رکھی۔ توقع کی جاتی ہے ...

Read More »

’کرتار پور کا پاکستان میں ہونا کانگریس کی بڑی غلطی تھی‘

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے 1947 میں تقسیم ہند کے وقت کرتار پور کو پاکستان کے  حوالے کرنا کانگریس کی بہت بڑی غلطی قرار دے دیا۔ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی انتخابی ریلی میں حزب مخالف جماعت کانگریس کوزیرکرنے کیلئے نیا نکتہ نکال لائے اور کہا 1947میں کانگریس رہنماوں کی وجہ سے کرتارپور پاکستان کےحصے میں چلاگیا انہوں نے مزید کہا ...

Read More »

قطر نے اوپیک کی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کر دیا

قطر نے اوپیک کی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کر دیا

قطر نے پٹرول برآمد کرنے والے ملکوں کی عالمی تنظیم آرگنائزیشن آف پیٹرولیم ایکسپورٹنگ ممالک (اوپیک) سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ قطر کے وزیر توانائی سعدالکابی نے دوحہ میں پریس کانفرنس کے دوران اوپیک کی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ قطر نے آرگنائزیشن آف پیٹرولیم ایکسپورٹنگ ...

Read More »