کھیل

شاداب خان کی ورلڈ کپ میں شرکت کی تصدیق

ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم کو بڑی خوشخبری مل گئی ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے عالمی کپ2019 کے لیے نوجوان لیگ اسپنر شاداب خان کو فٹ قرار دے دیا ہے۔ پی سی بی میں موجود ذرائع کے مطابق 20سالہ لیگ اسپنر 16مئی کو انگلینڈ روانہ ہوں گے اور 20مئی کو قومی ٹیم کو جوائن کرنے سے ...

Read More »

تیسرا ون ڈے آج

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 5 ایک روزہ میچز کی سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔ برسٹل کاؤنٹی گراؤنڈ میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے مدمقابل ہوں گی، سیریز میں میزبان انگلینڈ کو 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ تیسرے ون ڈے کے لیے قومی ٹیم میں ایک سے دو تبدیلیاں کیے جانے کا امکان ...

Read More »

مقابلہ تو دل ناتواں نے خوب کیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 374 رن کے جواب میں پاکستان 361 رن بنا سکا۔ پاکستان نے سات وکٹوں کے نقصان پر یہ سکور کیا۔ پاکستان کی ساتویں وکٹ وکٹ اس وقت گری جب فہیم اشرف تین رن بنا کر آوٹ ہو گئے۔ انھییں ...

Read More »

عامر کی بولنگ آئیڈیل نہیں رہی: مکی آرتھر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ عامر اچھا بولر ہے لیکن چیمپئینز ٹرافی کے بعد اس کی بولنگ آئیڈیل نہیں رہی۔ ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم کے وارم اپ گیمز بہت اچھے رہے ہیں، موسم سرد ضرور تھا لیکن اچھی تیاری کا موقع ملا ہے۔ انہوں ...

Read More »

مداح سے بدتمیزی پر 3 میچوں کی پابندی

برازیل سے تعلق رکھنے والے فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین کے مشہور فٹ بالر نیمار پر فرنچ کپ کے فائنل میں ٹیم کی ناکامی کے بعد ایک مداح سے الجھنے پر عائد دو میچوں کی پابندی عائد کردی گئی ہے جو پہلے ہی چمپیئنز لیگ کے تین میچوں کی پابندی کا شکار تھے۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ...

Read More »

ثناء میر تاریخ رقم کرنے کے قریب

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور شہرت یافتہ اسپنر ثناء میردنیا کی کامیاب ترین اسپنر بننے سے ایک وکٹ کی دوری پر ہیں۔ ثناء میر مشترکہ طور پر دنیا میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والی اسپنر بن گئی ہیں۔ ثناء کی ریکارڈ سا ز کارکردگی کے باوجود پاکستان کو دوسرے میچ میں جنوبی افریقا کے ہاتھوں ...

Read More »

عامر ورلڈ کپ کیلئے ضروری

گولڈن آرم سے عالمی شہرت حاصل کرنے والے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور ڈائریکٹر اکیڈمیز مدثر نذر نے فاسٹ بولر محمد عامر کو ورلڈ کپ کے لیے ضروری قرار دے دیا۔ ‏ورلڈ کپ 2019 کے باقاعدہ آغاز 30 مئی میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ سے ہوگا اور 23 مئی تک پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کے 15 رکنی اسکواڈ ...

Read More »

ڈیوڈ بیکہم پر ڈرائیونگ کی پابندی

انگلینڈ کے سابق فٹبالر ڈیوڈ بیکہم پر گاڑی چلاتے ہوئے موبائل فون استعمال کرنے پر 6 ماہ کی ڈرائیونگ کی پابندی عائد کردی گئی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق 44 سالہ سابق کھلاڑی نے 21 نومبر کو لندن میں عوام کی جانب سے نشاندہی کرنے پر اپنی غلطی کا اعتراف کیا۔ جنوبی لندن کے ...

Read More »

آفریدی کے الزامات،شعیب اختر کی تائید

سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے شاہد آفریدی کی کتاب ’گیم چینجر‘ پر اٹھنے والے تنازع میں سابق آل راؤنڈر کے سینئر کھلاڑیوں کے خلاف دعوؤں کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’حقیقت اس سے بھی زیادہ تھی‘۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ٹوئٹر’ پر بیان جاری کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ ’جو بھی شاہد آفریدی نے ...

Read More »

پاک انگلینڈ ون ڈے کون جیتا؟

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے میچ بارش کی نذر ہوگیا۔بارش کے باعث میچ تاخیر سے شروع ہوا، پہلے میچ کو 47 پھر 41 اوورز تک محدود کیا گیا اور پھر بالآخر میچ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے شروع ہونا تھا مگر ...

Read More »