کھیل

ورلڈ کپ اسکواڈ کیلئے فہیم اشرف اور وہاب ریاض میں دوڑ

قومی کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ 2019 کے اسکواڈ میں جگہ بنانے کیلئے فہیم اشرف اور وہاب ریاض میں دوڑ جاری ہے۔ ورلڈ کپ 2019ء کی شروعات سے قبل ہی ٹیم پاکستان کے منتخب شدہ اسکواڈ میں تبدیلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے عابد علی اور فہیم اشرف کے بعد اب جنید خان کی طرف سے ...

Read More »

جنید خان ورلڈ کپ سے آوٹ

ورلڈ کپ 2019 سے پہلے قومی کرکٹ ٹیم ہیڈنگلے لیڈز پر انگلینڈ کے خلاف پانچواں اور آخری ون ڈے کھیل رہی ہے، اس میچ کے لiے ٹیم پاکستان میں بائیں ہاتھ کے تیز بولر شاہین شاہ آفریدی کو 29 سالہ جنید خان کو ڈراپ کر کے واضع پیغام دے دیا گیا ہے کہ وہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ نہیں ...

Read More »

عامر پانچویں ون ڈے کیلئے بھی دستیاب نہیں

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر انگلینڈ کے خلاف پانچویں ایک روزہ میچ کیلئے بھی دستیاب نہیں ہوں گے۔ گزشتہ دنوں محمد عامر میں چکن پاکس بیماری کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد انہیں آرام دیا گیا تھا اور وہ ابتدائی میچز بھی نہیں کھیل سکے تھے۔ ذرائع کے مطابق محمد عامر نے خسرہ کے دانوں سےکافی ...

Read More »

امام الحق کی آخری ون ڈے میں شرکت مشکوک

پاکستان کرکٹ ٹیم کے شائقین کیلئے بری خبر یہ ہے کہ اوپننگ بیٹسمین امام الحق کہنی کی تکلیف سے نجات حاصل نہیں کرسکے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امام الحق کی کہنی میں بدستور درد اور سوجن ہے جس کی وجہ سے انگلینڈ کیخلاف 19 مئی کو ہونے والے پانچوین اور آخری ون ڈے میں ان کی شرکت مشکوک ...

Read More »

ورلڈ کپ 2019 کا آفیشل گانا جاری

انگلینڈ کےمیدانوں پر کرکٹ کا عالمی میلہ سجنے میں صرف دو ہفتے باقی ہیں اور اسی سلسلے میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ورلڈکپ کا آفیشل گانا جاری کردیا۔ برطانیہ کے معروف بینڈ روڈیمنٹل اور ابھرتی ہوئی آرٹسٹ لورین نے ورلڈکپ کا گانا گایا ہے جس کا نام ‘اسٹینڈ بائی’ ہے۔ اس گانے میں ورلڈ کپ میں شرکت کرنے ...

Read More »

رات بھر اسپتال میں بیٹی کی تیمارداری، صبح سنچری

پاکستان کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ میں 114 رنز کی فتح گر اننگز کھیلنے والے جیسن روئے رات اسپتال میں بیمار بیٹی کی تیمارداری کرتے رہے۔ ایک انٹرویو میں جیسن روئے نے بتایا کہ رات ڈیڑھ بجے بیٹی کو اسپتال لے کر جانا پڑا، صبح ساڑھے 8بجے تک وہاں اس کے ساتھ رہا، صرف 2 گھنٹے سونے کے بعد ...

Read More »

پاکستان سیریز ہار گیا

انگلینڈ نے چوتھے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 340 رنز بنائے جس میں بابر اعظم کی شاندار سنچری شامل تھی۔ جواب میں انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ تین وکٹوں سے جیت لیا۔ انگلینڈ نے ہدف ...

Read More »

ورلڈکپ جیتو 60 کروڑ پاؤ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈکپ کے لیے ایک کروڑ ڈالر کی انعامی رقم رکھی ہے۔ آئی سی سی کے مطابق ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کو 40 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم ملے گی جب کہ دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم 2 ملین یعنی 20 لاکھ ڈالرز انعام وصول کرے گی۔ آئی سی سی کا کہنا ...

Read More »

وسیم اکرم اور رمیز راجہ ورلڈکپ کمنٹری پینل میں

آئی سی سی نے ورلڈ کپ کیلیے معروف کمنٹیٹرز کا اعلان کردیا جن میں پاکستانی وسیم اکرم اور رمیز راجہ بھی شامل ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ کیلیے پاکستانی وسیم اکرم اور رمیز راجہ کو پینل میں شامل کرلیا۔ گزشتہ میگا ایونٹ کے فاتح آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک اس بار بطور کمنٹیٹر ڈیبیو کریں گے۔ میگا ایونٹ کے ...

Read More »

عامر چوتھے ون ڈے سے بھی آؤٹ

فاسٹ باؤلر محمد عامر چوتھے ون ڈے سے بھی آؤٹ ہوگئے ہیں۔ لندن میں ڈاکٹروں نے ان کا طبی معائنہ کیا اور محمد عامر کو مزید ٹیسٹ تجویز کردئیے۔ محمد عامر کو ورلڈکپ اسکواڈ میں شمولیت کے لیے دورہ انگلینڈ میں پرفارمنس دکھانا تھی لیکن وہ اب تک کوئی میچ نہیں کھیل سکے۔ واحد ٹی ٹوئنٹی میں انہیں موقع نہیں ...

Read More »