کھیل

سیکسی کہنے پر ٹینس امپائر پر پابندی

انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے ٹورنامنٹ کے دوران بال گرل کے لیے نازیبا الفاظ کے استعمال اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امپائر پر پابندی لگا کر ان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ یہ واقعہ گزشتہ ہفتے اٹلی میں جاری اے ٹی پی کے مردوں کے ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ کے دوران پیش آیا جبکہ اسی میچ کے ...

Read More »

بابر اعظم نے سنچری بنا کر کوہلی کو ریکارڈ سے محروم کردیا

بابر اعظم نے سنچری بنا کر کوہلی کو ریکارڈ سے محروم کردیا

سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں سنچری کی بدولت نوجوان پاکستانی بلے باز بابر اعظم نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا اور تیز ترین 11 سنچریاں بنانے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔ بابر اعظم نے کراچی میں 10سال بعد کھیلے جا رہے پہلے ون ڈے میچ کو شائقین ...

Read More »

جمیکن ایتھلیٹ فتح کے بعد بیٹا گود میں لے کر ٹریک پر آگئیں

جمیکن ایتھلیٹ فتح کے بعد بیٹا گود میں لے کر ٹریک پر آگئیں

جمیکا کی شیلی این فریزر نے ورلڈ ایتھلیٹکس میں سو میٹر ریس جیتنے کے بعد اپنے 2 سالہ بیٹے کو گود میں لے کر ٹریک کا چکر لگایا اور کہا کہ بیٹے کی پیدائش کے بعد یہاں بطور عالمی چیمپئن کھڑا ہونا میرے لیے باعث فخر ہے۔ دوحا میں جاری عالمی مقابلوں میں جمیکا اور برطانیہ کی ایتھلیٹس میں زبردست ...

Read More »

شاہد آفریدی نے جونیئر ٹیم کا کوچ بننے کی خواہش ظاہر کردی

شاہد آفریدی نے جونیئر ٹیم کا کوچ بننے کی خواہش ظاہر کردی

قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان شاہد آفریدی نے نوجوان کرکٹرز کی کوچنگ کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔  گلف نیوز کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں شاہد آفریدی نے کہا کہ میں قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ نہیں کرسکتا، ابھی میں مکمل فٹ ہوں اور کرکٹ لیگز میں عمدہ کارکردگی دکھانا چاہتا ہوں۔ تاہم بوم بوم آفریدی کا کہنا تھا  ...

Read More »

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا میچ بارش کے باعث منسوخ

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا میچ بارش کے باعث منسوخ

کراچی: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ بارش کے باعث منسوخ ہو گیا۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دوپہر تین بجے شروع ہونا تھا جب کہ ٹاس کا وقت ڈھائی بجے تھا تاہم تیز بارش کی وجہ سے ٹاس بھی نہ ...

Read More »

سرفراز کو طویل مدت کیلیے کپتان بنانے کا مطالبہ

سابق عظیم بیٹسمین ظہیر عباس نے سرفراز احمد کو طویل مدت کیلیے کپتان بنانے کا مطالبہ کردیا۔ ظہیر عباس نے پی سی بی پر زور دیاکہ ٹیم کی پرفارمنس میں بہتری کیلیے اس تجویز پر عمل کیا جائے، انھیں کم سے کم آئندہ برس آسٹریلیا میں شیڈول ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ تک کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کرنا چاہیے تھا، ...

Read More »

ٹی 20 میں نمبر ون پاکستان کے کرکٹرز کا راج

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستانی کرکٹرزکا راج برقرار رہا جب کہ بابر اعظم کی پہلی پوزیشن کو فی الحال کوئی خطرہ نہیں ہے۔ پاکستانی ٹیم کو سری لنکا سے ہوم سیریز کے دوسرے حصے میں ٹوئنٹی 20 کرکٹ کھیلنا ہے، مگر اس فارمیٹ کیلیے میدان میں اترنے سے پہلے ہی اوپنر فخر زمان ایک درجہ بہتری پاکر ساتویں نمبر پر ...

Read More »

کراچی میں ون ڈے کرکٹ کی واپسی، کھلاڑی پُرجوش

کراچی میں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی پر پاکستانی کھلاڑی انتہائی پُرجوش ہیں۔ سری لنکا سے سیریز کا پہلا میچ جمعے کو نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، سیریز کے ذریعے5 کرکٹرز عابد علی، افتخار احمد، محمد نواز، محمد رضوان اور عثمان شنواری کی قومی اسکواڈ میں واپسی بھی ہوگی، یہ تمام بہترین کارکردگی دکھانے کا عزم رکھتے ہیں۔ ...

Read More »

مصباح میں ہیڈکوچ، چیف سلیکٹر والی کوئی خوبی نہیں، یوسف

سابق کپتان محمد یوسف کا کہنا ہے کہ مصباح الحق کے بجائے وقاریونس کو ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر کے اختیارات دیئے جاتے تویقین آتا کہ میرٹ پر فیصلہ ہوا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے سری لنکن ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کے برے حالات میں ...

Read More »

کراچی میں بارش، پریکٹس سیشن منسوخ

کراچی میں بارش کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم کی نیشنل اسٹیڈیم میں شیڈول پریکٹس منسوخ کردی گئی جبکہ رینجرز نے سیکیورٹی کے انتظامات سنبھال لیے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والی ایک روزہ سیریز سے قبل پریکٹس سیشن شیڈول تھا لیکن سیشن سے قبل ہی شہر میں ہونے والی بارش سے میدان میں پانی ...

Read More »