پاکستان

گیس صارفین کے لئے بڑے ریلیف کا اعلان

لاہور : سوئی ناردرن گیس کمپنی نے صارفین کو پریشر فیکٹر کی مد میں ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا ، ترجمان کا کہنا ہے کہ گھریلو صارفین کو 3.7 ارب کاعبوری ریلیف ملےگا ۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس کمپنی نے گیس صارفین کے لیے اہم اعلان کردیا ، ترجمان کا کہنا ہے کہ سوئی ناردرن نے پریشر فیکٹر ...

Read More »

توانائی شعبےمیں سنگین انتظامی و مالی مسائل ورثے میں ملے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران کا کہنا ہے کہ توانائی شعبے میں سنگین انتظامی و مالی مسائل ورثےمیں ملے، توانائی شعبے کے مسائل کے حل کے لیے ہنگامی اقدامات کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں ریاستی ملکیتی اداروں کی کارکردگی میں بہتری کے لیے اقدامات کا جائزہ ...

Read More »

جنسی ہراسانی کا الزام: گومل یونیورسٹی کے پروفیسز سمیت 2 ملازمین برطرف

خیبر پختونخواہ کے ڈیرہ اسماعیل خان میں گومل یونیورسٹی کی انتظامیہ نے جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات ثابت ہونے پر دو پروفیسرز اور عملے کے دو ملازمین کو ان کی ملازمت سے برطرف کردیا۔ جامعہ کے ڈپٹی رجسٹرار کے دفتر سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ چاروں ملازمین پر الزام ثابت ہونے پر ان کے خلاف ...

Read More »

او آئی سی کے 6 رکنی وفد کا ایل او سی کا دورہ

راولپنڈی: او آئی سی کے 6 رکنی وفد نے لائن آف کنٹرولکا دورہ کیا اور ایل او سی کی صورت حال کا مشاہدہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے ایل او سی کے چکوٹھی سیکٹر کا بھی دورہ کیا، وفد نے لائن آف کنٹرول کی صورتحال ...

Read More »

یونیک اکیڈمی کے واش روم سے لڑکے کی لاش برآمد

لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن میں یونیک اکیڈمی سے لڑکے کی لاش برآمس ہوئی ہے۔ سکینڈ ائیر کا طالب علم محمدنعیم نواں کوٹ کا رہائشی تھا۔ طالب علم گزشتہ روز سے لاپتہ تھا۔ جس کی ایک لاش اکیڈمی کے واش روم سے ملی ہے۔ پولیس کے مطابق لڑکے کے جسم پر تشدد کا نشان نہیں ملا۔ پولیس کا کہنا ہے ...

Read More »

نبیل گبول نے اپنی ہی پارٹی کے لطیف کھوسہ کے بنگلے پر حملہ کردیا

پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما نبیل گبول نے سابق صدر آصف زرداری کے قریبی دوست سردار لطیف کھوسہ کے بنگلے پر حملہ کردیا، توڑ پھوڑ، ملازمین پر تشدد اور ہوائی فائرنگ بھی کی۔ پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما نبیل گبول نے اپنی ہی پارٹی کے سینیئر عہدیدار اور نامور وکیل سردار لطیف کھوسہ کے ڈیفنس میں واقع بنگلے پر حملہ ...

Read More »

پٹرول کی قیمت میں مزید 10 روپے کی کمی

پٹرول کی قیمت میں مزید 10 روپے کی کمی

 پارلیمانی سیکرٹری بیت المال نذیرچوہان نےاےون جوہرٹاون میں ترقیاتی کاموں کاافتتاح کیا، پارلیمانی سیکرٹری بیت المال نذیرچوہان نےپارک اورسڑکوں کاافتتاح کرتےہوئےکہاکہ اےون جوہرٹاون کےپارک میں جھولوں کی مرمت،واکنگ ٹریک اورلائٹس لگوائی گئی ہیں، اسی طرح جوہرٹاون اورٹاون شپ میں سڑکوں کی تعمیرکاکام بھی کرارہےہیں. وزیراعظم عمران خان کےویژن کےمطابق حلقے میں عوامی مسائل حل کیے جارہے ہیں. نذیرچوہان کاکہناتھاکہ حلقے میں واٹرسپلائی اورسیوریج کےکام بھی کرائے گئے, ...

Read More »

آصف زرداری، نواز شریف، یوسف رضا گیلانی کے خلاف نیب کا نیا ریفرنس دائر

قومی احتساب بیورو (نیب) نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری، سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی اور نواز شریف سمیت 5 ملزمان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے دستخط کے بعد مذکورہ ریفرنس دائر کیا گیا۔ جعلی اکاؤنٹس کیس کا دائرہ کار ...

Read More »

سندھ حکومت کا 13 مارچ تک تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے دو کیسز سامنے آنے بعد صوبے بھر میں تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کے فیصلے میں 13مارچ تک توسیع کردی۔ وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ ‘سندھ حکومت نے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں کو 13 مارچ 2020 تک بند رکھنے ...

Read More »

ملک میں مزید 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، تعداد 4 ہوگئی

کراچی میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

کراچی اور اسلام آباد میں مزید 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 4 ہوگئی۔  وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر  ظفر مرزا نے پریس کانفرنس کے دوران ملک میں مزید 2 نئے کیسز سامنے آنے کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ نئے کیسز بھی کراچی اور اسلام آباد ...

Read More »