پاکستان

برآمدات بڑھانے کے لیے کام کر رہے ہیں، وزارت تجارت

وزارت تجارت کی جانب سے جاری ڈیٹا کے مطابق پاکستان کی 10 ممالک کو برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں کمی سامنے آئی جبکہ 6 مقامات پر برآمدات بحال ہوگئیں۔ رپورٹ کے مطابق کامرس ڈویژن کی جانب سے اس کمی پر کوئی وضاحت نہیں دی گئی تاہم وزارت کا کہنا تھا کہ ان مقامات پر برآمدات ...

Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کے عالمی دن پر تقریبات و مظاہرے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 8 مارچ کی مناسبت سے مختلف تقریبات و مظاہروں کا انعقاد کیا گیا ہے اور دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن ’میں مساوات پر یقین رکھنے والی نسل ہوں اور مجھے خواتین کے حقوق کا ادراک ہے‘ کے عزم کے اظہار کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ’یوم خواتین‘ منانے کا آغاز ایک صدی ...

Read More »

شہبازشریف کا نعرہ ہے میری بیماری میری مرضی ، شیخ رشید

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کا نعرہ ہے میری بیماری میری مرضی۔ ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید احمد نے کہا کہ حکومت میں کوئی تبدیلی نہیں آرہی ، پہلے بھی کہتا رہا کہ (ق) لیگ ہمارے ساتھ ہوگی، عمران خان معیشت پر ایک ماہ میں اچھی خبر دیں ...

Read More »

عورت مارچ کے نام پر چند افراد قوم کی خواتین کو گمراہ کر رہے ہیں، فردوس عاشق

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عورت مارچ کے نام پر چند افراد قوم کی خواتین کو گمراہ کر رہے ہیں۔ فردوس عاشق اعوان نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین معاشرے کی بااختیار شہری ہیں اور حکومت خواتین کو معاشی محاذ پر اہم شراکت دار ...

Read More »

اسلام آباد ایئرپورٹ پر80 ہزارماسک بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 7 سوکلو وزن کے حامل 80 ہزارماسک بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرکسٹم عملہ نے کارروائی کرتے ہوئے انسداد کرونا ماسک بنکاک اورقطر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ کسٹم حکام کے مطابق تینوں مسافروں آصف، توقیراورمشتاق سے مجموعی طورپر7 سوکلوماسک برآمد کیے گئے تاہم ماسک قبضے ...

Read More »

نواز شریف کراچی کے لیے بہت کچھ کرنا چاہتے تھے، شاہد خاقان عباسی

کراچی: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف کراچی کے لیے بہت کچھ کرنا چاہتے تھے ہمیں کراچی کی اہمیت کو تسلیم کرنا پڑے گا، احسن اقبال نے کہا کہ کراچی میں دودن گھومے ہیں شرم آتی ہے، ن لیگ کو ووٹ دیں لاہور سے زیادہ کراچی کو چمکا کردیں گے۔ یہ بات انہوں ںے ...

Read More »

کراچی: کورونا وائرس کا پہلا مریض مکمل صحت یاب ہوگیا

کراچی میں سامنے آنے والے پاکستان کے پہلے کورونا وائرس کے مریض صحت یاب ہوگئے ہیں اور انہیں جلد ہسپتال سے گھر بھیج دیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا وائرس کے ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جہاں بریفنگ کے دوران آگاہ کیا گیا کہ کورونا وائرس کا جو پہلا متاثرہ نوجوان سامنے آیا تھا ...

Read More »

کراچی میں چینی کمپنی ٹرانسپورٹ سروس متعارف کرانے کو تیار

کراچی: ملک کے سب سے بڑے شہر میں صوبائی اور وفاقی حکومتوں کے مالی تعاون سے ٹرانسپورٹیشن منصوبوں کا مستقبل تاحال غیریقینی نظر آنے کے باعث مذکورہ شعبے میں بڑھتے طلب اور رسد کے وسیع فرق کو پورا کرنے کے لیے بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے پاس اپنے کاروبار کو پھیلانے کا اہم موقع ہے۔ اس سلسلے میں سرکاری اور ...

Read More »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے’عورت مارچ’ رکوانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ’عورت مارچ‘ کو رکوانے کے خلاف دائر کی گئی اسلام آباد کے 8 شہریوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ اگر ’8 مارچ کو کچھ بھی خلاف قانون ہوتا ہے تو اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی‘۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من ...

Read More »

آمدن سے زائد اثاثوں والے 100 سے زائد ڈاکٹروں کی فہرست تیار

پشاور : فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آمدن سے زائد اثاثوں والے 100 سے زائد ڈاکٹروں کی فہرست تیار کرلی اور نوٹس جاری کردیے ہیں جبکہ ٹیکس نہ دینے والے ڈاکٹروں کیخلاف مرحلہ وارکارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ، ایف بی آر کی جانب سے آمدن سےزائد اثاثوں والے 100سے زائد ڈاکٹروں کی فہرست تیار کرلی ...

Read More »