ٹیکنالوجی

انسٹاگرام کے بعد فیس بک کا بھی اپنے فیچر میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ

انسٹاگرام کے بعد فیس بک کا بھی اپنے فیچر میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ

سوشل میڈیا سائٹ فیس بک نے کہا کہ ہے کمپنی نے آسٹریلیا میں پوسٹوں کے لیے ’لائیک‘ یعنی پوسٹ کو پسند کرنے والے لوگوں کی تعداد چھپانا شروع کر دیا ہے۔ فیس بک کی جانب سے کہا گیا کہ پوسٹ پر لائیک کو چھپانے کا کام ابھی آزمائشی مرحلے میں ہے اور یہ آزمائش معاشرتی دباؤ کو کم کرنے کے ...

Read More »

نئے نام کے ساتھ پرانے آئی فون کی واپسی؟

نئے نام کے ساتھ پرانے آئی فون کی واپسی؟

مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے آئندہ برس متعارف ہونے والے نئے آئی فون ماڈلز ممکنہ طور پر آئی فون 4 کی طرح ہوں گے۔  ٹیکنالوجی ویب سائٹ میک ریومر کی رپورٹ کے مطابق ایپل تجزیہ کار منگ چی کیو کا کہنا ہے کہ  آئندہ برس ممکنہ طور پر آئی فون کے نئے ماڈلز فلیگ شپ ڈیزائن کے بجائے آئی فون ...

Read More »

نئے نام کے ساتھ پرانے آئی فون کی واپسی؟

ایپل کے آئندہ برس متعارف ہونے والے نئے آئی فون ماڈلز ممکنہ طور پر آئی فون 4 کی طرح ہوں گے۔  ٹیکنالوجی ویب سائٹ میک ریومر کی رپورٹ کے مطابق ایپل تجزیہ کار منگ چی کیو کا کہنا ہے کہ  آئندہ برس ممکنہ طور پر آئی فون کے نئے ماڈلز فلیگ شپ ڈیزائن کے بجائے آئی فون 4 کی طرح ...

Read More »

180فیصد اسکرین اور 108 میگا پکسل کیمرا فون

عام طور پر اسکرین ٹو باڈی ریشو کو کسی فون کی اسکرین کے حجم اور اس کے چیسسز کے موازنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، جتنا زیادہ اسکرین ٹو باڈی ریشو ہوگا، اتنے کم بیزل ہوں گے۔ مثال کے طور پر آئی فون 11 پرو میں اسکرین ٹو باڈی ریشو 82.1 فیصد ہیں، ہواوے میٹ 30 پرو میں 94.1 ...

Read More »

فیس بک اب انسانی دماغ پڑھے گی!

فیس بک اب انسانی دماغ پڑھے گی!

 دنیا میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک اب انسانوں کے دماغ بھی پڑھے گی۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے اس کو جاننے کے لیے فیس بک نئی ٹیکنالوجی پر کام کر رہی ہے۔ اس مقصد کے لیے کمپنی نے تقریباً ایک ارب ...

Read More »

آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے چلنے والی لگژری کار متعارف

آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے چلنے والی لگژری کار متعارف

لگژری گاڑیاں بنانے والی جرمن کمپنی ’رولس-روائس‘ نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے چلنے والی لگژری کار’ویژن 100‘ متعارف کرا دی۔ گاڑی کو باہر سے دیکھنے کے بعد کوئی بھی اس گاڑی کے جدید فیچرز کا اندازہ با آسانی لگا سکتا ہے جس کی بناوٹ تمام گاڑیوں سے بے حد مختلف ہے۔ گاڑی میں سامان رکھنے کے لیے جدید طرز کا ...

Read More »

پاکستان میں آئی فون 11 کی حیران کن قیمت کتنی ہے

پاکستان میں آئی فون 11 کی حیران کن قیمت کتنی ہے

 امریکا کی مشہور کمپنی آئی فون 11 نے اپنا نیا موبائل مارکیٹ میں متعارف کرا دیا ہے، پاکستان میں موبائل آتے ہی ہر کوئی اس کے بارے میں جاننا چاہتا ہے کہ اس کی قیمت کیا ہے، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے آئی فون 11 کی آسمان کو چھونے والی قیمت بتا کر پاکستانی شہریوں کو حیران کر دیا ہے۔ ...

Read More »

واٹس ایپ ناپسندیدہ اسٹیٹس کو بلاک کرنے کے فیچر پر کام کرنے میں مصروف

واٹس ایپ ناپسندیدہ اسٹیٹس کو بلاک کرنے کے فیچر پر کام کرنے میں مصروف

دنیا کی سب سے مقبول میسینجگ ایپلی کیشن واٹس ایپ سے متعلق کچھ ہفتے قبل خبریں سامنے آئی تھیں کہ وہ ایک ایسے فیچر پر کام کرنے میں مصروف ہے جس کے تحت واٹس ایپ پر شیئر کیا گیا اسٹیٹس دیگر جگہوں پر بھی شیئر کیا جا سکے گا۔ رواں برس اگست میں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ واٹس ...

Read More »

بی ایم ڈبلیو اور مرسیڈیز بنگلا دیش میں اسمبلی پلانٹ قائم کرینگے

بی ایم ڈبلیو اور مرسیڈیز بنگلا دیش میں اسمبلی پلانٹ قائم کرینگے

 بی ایم ڈبلیو اور مرسیڈیز بنگلا دیش میں اسمبلی پلانٹ قائم کرینگے، معاملات حتمی ہونے میں 2ماہ لگیں گے،اسمبلی پلانٹ لگنے کے بعد برانڈ نیو کار متعارف کروائی جائیگی۔ تفصیلات کےمطابق دنیا کے معروف ایگزیکٹیو کار ساز ادارے بی ایم ڈبلیو اور مرسیڈیز بنز بنگلا دیش میں اپنا اسمبلی پلانٹ قائم کرینگے جس کے لئے جرمنی کا ایک اعلیٰ سطح ...

Read More »

موبائل فونز پر ٹیکسر میں کمی کا فیصلہ

dunya today

پاکستان میں موبائل صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے درآمد شدہ موبائل فونز پر ریگولیٹر ڈیوٹی میں 50 فیصد تک کمی کی تجویز پیش کردی۔ ڈان اخبار کے مطابق ایف بی آر کا کہنا ہے کہ اس کمی کا مقصد ڈیجیٹلائزیشن کے فروغ اور عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔ ...

Read More »