ٹیکنالوجی

فیس بک ایپ کی انسٹالیشن 5 ارب سے زائد

بلاشبہ 5 ارب ایک بڑا ہندسہ ہے اور تازہ خبر یہ ہے کہ اب تک فیس بک ایپ کو ڈاؤن اور انسٹال کرنے والوں کی تعداد 5 ارب تک جاپہنچی ہے۔ انٹرنیٹ یا ڈیجیٹل تاریخ میں یہ پہلی بار ہوا ہے کہ گوگل کی بنائی ہوئی ایپس مثلاً پلے سروس، میپس اور یوٹیوب وغیرہ کے مقابلے میں کسی اور ادارے ...

Read More »

اپیل کا آئی فون 11 کی پیدوار بڑھانے کا اعلان

غیر متوقع فروخت، اپیل کا آئی فون 11 کی پیدوار بڑھانے کا اعلان

معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے حال ہی میں اپنا نیا فون آئی فون 11 اور 11 پرو متعارف کروایا تھا جو ریکارڈ توڑ تعداد میں فروخت ہوا جس کے بعد کمپنی کی جانب سے آئی فون 11 کی پیداوار میں اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔ Nikkei Asian Review کے مطابق ایپل کمپنی نے اپنے سپلائرز سے کہا ہے ...

Read More »

فیس بک کے بعد ٹک ٹاک نے بھی اشتہارات پر پابندی عائد کر دی

فیس بک کے بعد ٹک ٹاک نے بھی اشتہارات پر پابندی عائد کر دی

فیس بک کے بعد چین کی مقبول ترین سوشل میڈیا ویڈیو ایپلیکیشن ٹک ٹاک نے بھی اشتہارات پر پابندی عائد کر دی۔  ٹک ٹاک دنیا بھر میں تیزی سے مقبول ہونے والی ویڈیو ایپ ہے جس کے اس وقت 5 کروڑ سے زائد ایکٹیو صارف ہیں۔ صرف مارچ کے مہینے میں ٹک ٹاک 10 کروڑ سے زائد بار ڈاؤن لوڈ ہوئی، ...

Read More »

دنیا بھر میں ٹوئٹر غیر فعال، صارفین کو مشکلات کا سامنا

دنیا بھر میں ٹوئٹر غیر فعال، صارفین کو مشکلات کا سامنا

مائیکرو بلاگنگ ایپ ٹوئٹر کے غیر فعال ہونے کے باعث دنیا بھر میں صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ دنیا میں کروڑوں کی تعداد میں صارفین سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کو ویڈیوز اور پیغام رسانی کے لیے استعمال کرتے ہیں اور مختلف ممالک میں ٹوئٹر لوگوں کو مختلف پروگرامز کے لیے متحرک کرنے میں بھرپور کردار بھی ادا کرتا ...

Read More »

گوگل کی نئی سمارٹ جیکٹ

اسمارٹ فون لگتا ہے کہ اب پرانے ہوتے جارہے ہیں، درحقیقت اب آپ کا لباس بھی جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہونے جارہا ہے۔ اس مقصد کے لیے گوگل نے معروف کمپنی لیوائز کے اشتراک سے ایک اور اسمارٹ جیکٹ متعارف کرادی ہے جو ڈینم سے تیار کردہ ہے۔ گوگل کے پراجیکٹ جیکارڈ کے تحت عام لباس کو اسمارٹ بنایا ...

Read More »

واٹس ایپ میں سنیپ چیٹ کا فیچر

واٹس ایپ نے ایک نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی ہے جو صارفین کی جانب سے بھیجے جانے والے پیغامات ایک مخصوص وقت کے بعد خودکار طور پر ڈیلیٹ یا غائب ہوجائیں گے۔ واٹس ایپ اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی سائٹ WABetainfo کے مطابق غائب ہوجانے والے پیغامات کا یہ نیا فیچر سب سے پہلے اینڈرائیڈ کے بیٹا ورژن ...

Read More »

‘نیاپے’ پاکستان میں ڈیجیٹل ٹرانزیکشن کو وسعت دینے کیلئے تیار

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے پاکستان میں الیکٹرانک منی انسٹی ٹیوشن (ای ایم آئی) کے طور پر کام کرنے کے لیے ‘نیاپے’ کو اصولی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے جاری ایک اعلامیے میں بتایا گیا کہ یہ منظوری کمپنی کو ‘کنٹرولڈ ماحول میں ٹرانزیکشن کے پائلٹ فیز کے آغاز اور اسٹیٹ بینک کی نگرانی میں ان ...

Read More »

واٹس ایپ کا مخصوص آئی فونز کے لیے سپورٹ ختم کرنے کا فیصلہ

واٹس ایپ کا مخصوص آئی فونز کے لیے سپورٹ ختم کرنے کا فیصلہ

واٹس ایپ نے کچھ عرصے پہلے اعلان کیا تھا کہ وہ رواں سال کے آخر تک ونڈوز اسمارٹ فونز کے لیے سپورٹ ختم کردی جائے گی۔ اور اب دنیا کی مقبول ترین میسجنگ سروس نے اپنے سپورٹ پیج میں خاموشی سے پرانے آئی او ایس 8 پر کام کرنے والے آئی فونز کے لیے سپورٹ ختم کرنے کا اعلان بھی ...

Read More »

’گوگل پلے‘ کی جگہ ’یوٹیوب میوزک‘ نے لے لی

’گوگل پلے‘ کی جگہ ’یوٹیوب میوزک‘ نے لے لی

گوگل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اب صارفین اینڈرائیڈ فون میں ڈیفالٹ میوزک پلیئر ’گوگل پلے‘  کی جگہ یوٹیوب میوزک اسٹریمنگ سروس استعمال کر سکیں گے۔ کمپنی کا کہنا تھا کہ یوٹیوب پلے میوزک نئے اینڈرائیڈ 9 اور اینڈرائیڈ 10 ڈیوائسزمیں پہلے سے ہی انسٹال ہو گا جبکہ گوگل پلے میوزک کو صارفین اب بھی پلے اسٹور ...

Read More »

آپ کےفون کی بیٹری جلدی ختم ہوتی ہے؟ تو یہ طریقہ اختیار کریں

آپ کےفون کی بیٹری جلدی ختم ہوتی ہے؟ تو یہ طریقہ اختیار کریں

اسمارٹ فون کی بیٹری صفر ہونا ہمیں کسی بھیا نک خواب سے کم نہیں لگتا ہوگا جب کہ کہیں بھی اسمارٹ فون کو چارج کرنے کے لیے ساکٹ ڈھونڈنا بھی ایک امتحان ہوتا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے فون کی بیٹری دیر تک چلے تو یہ ضرور پڑھیں، اور ان طریقوں کو آزما کر آپ اپنے اسمارٹ ...

Read More »