شوبز

جارج کلونی کی سالی کو 3 ہفتوں کیلئے قید کی سزا

جارج کلونی کی سالی کو 3 ہفتوں کیلئے قید کی سزا

معروف ہولی وڈ اداکار جارج کلونی کی اہلیہ قانون دان اور انسانی حقوق کی کارکن امل کلونی کی بہن تالا علم الدين کو 3 ہفتے کیلئے قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق تالا علم الدين پر الزام ہے کہ وہ سنگاپور میں نشے کی حالت میں گاڑی چلا رہی تھیں جبکہ اس دوران ان کے پاس ...

Read More »

بونو بھی سیروح تفریح کے لیے پاکستان آنا چاہتے ہیں

آئرش گلوکار’بونو‘ پاکستان آنے کے لیے بے چین

برطانوی شاہی جوڑے کے کامیاب پاکستان دورے کے بعد اب نامور آئرش راک بینڈ ’یو 2 ‘ کے گلوکار اور سانگ رائٹر بونو بھی سیروح تفریح کے لیے پاکستان آنا چاہتے ہیں۔ پاکستان کے معروف بینڈ ’جنون‘ کے گلوکار سلمان احمد نے ’جنگ‘ کو ایک انٹر ویو کے دوران بتایا کہ ’ وہ آئرش بینڈ یو 2 کے گلوکار بونو کو ذاتی طور پر جانتے ہیں ...

Read More »

ماہرہ کے انداز یا مہوش کی ادائیں

ماہرہ خان اور مہوش حیات بہت کم تقریبات میں ایک ساتھ نظر آتی ہیں۔جب بھی یہ دوسپر اسٹارز آمنے سامنے آتی ہیں تو پرستار ان کا موازنہ کرنے لگتے ہیں اور دونوں کے فین اپنے اپنے سپر اسٹار کی تعریف کرنے میں ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی پوری کوشش کرتے ہیں۔ گزشتہ رات دونوں برطانوی شاہی جوڑے یعنی شہزادہ ...

Read More »

ماہرہ خان کا لبنانی اداکارہ کے ساتھ رقص سوشل میڈیا پر چھاگیا

ماہرہ خان کا لبنانی اداکارہ کے ساتھ رقص سوشل میڈیا پر چھاگیا

پاکستان فلم انڈسٹری کی صف اوّل کی اداکارہ ماہرہ خان کا پیرس میں ایفل ٹاور کے سامنے لبنانی اداکارہ ڈینلا راحمے کے ساتھ عربی گانے پر انتہائی خوبصورت رقص سوشل میڈیا پر چھا گیا۔ لبنانی اداکارہ ڈینیلا راحمے نے ماہرہ خان کے ساتھ اپنے رقص کی ویڈیو انسٹاگرام پر شئیر کی جس پر انہوں نے کیپشن لکھا کہ انہوں نے ...

Read More »

فیصل قریشی کا مارننگ شو آخر کیوں بند ہوا؟

فیصل قریشی کا مارننگ شو آخر کیوں بند ہوا؟

فیصل قریشی پاکستانی شوبز انڈسٹری کا ایک ایسا نام ہے جس سے سب ہی واقف ہیں، وہ صرف ایک بہترین اداکار ہی نہیں بلکہ نہایت شاندار ٹی وی میزبان بھی ہیں۔ فیصل قریشی گزشتہ چار برس سے اے آر وائے زندگی کے مارننگ شو ‘سلام زندگی’ کی میزبانی کرتے آرہے ہیں لیکن اب ان کا شو بند کردیا گیا ہے۔ ...

Read More »

کم عمری میں جنسی استحصال کا نشانہ بنایا گیا

حال ہی میں ریلیز ہونے والی ہولی وڈ تھرلر فلم ’بلیک اینڈ بلیو‘ میں پولیس اہلکار کا کردار نبھانے والی برطانوی اداکارہ 43 سالہ ناؤمی حارث نے انکشاف کیا ہے کہ ایک معروف اداکار نے سب کے سامنے ان کو چھاتی سے پکڑا اور سب لوگ یہ منظر خاموشی سے دیکھتے رہے۔ ناؤمی حارث اس سے قبل 2017 میں خواتین کو جنسی ...

Read More »

کیا حمزہ عباسی شوبز انڈسٹری چھوڑنے والے ہیں؟

کیا حمزہ علی عباسی بھی شوبز انڈسٹری سے راہیں جدا کر رہے ہیں؟

کیا حمزہ علی عباسی نے بھی اہلیہ نیمل خاور کی طرح شوبز انڈسٹری کو  خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا ہے؟ سوشل میڈیا پر اداکار کے ایک بیان کے بعد ان کے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حمزہ علی عباسی عام طور پر بے حد سرگرم نظر آتے ہیں اور یہی ...

Read More »

عاطف اسلم کی آواز میں سحر انگیز حمد

عاطف اسلم کی آواز میں سحر انگیز حمد کے ساتھ کوک اسٹوڈیو کا آغاز

اس بات کا تو اندازہ تھا کہ عاطف اسلم کوک اسٹوڈیو سیزن 12 کا آغاز کریں گے مگر یہ خیال نہیں تھا کہ وہ دنگ کردیں گے۔ کوک اسٹوڈیو سیزن 12 کی پہلی قسط جاری کردی گئی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ اس بار یہ شو مداحوں کو مایوس نہیں کرے گا۔ روحیل حیات کی واپسی اور حمد ‘وہی ...

Read More »

عدنان صدیقی کا یاسر حسین کی تصویر پر دلچسپ تبصرہ

عدنان صدیقی کا یاسر حسین کی تصویر پر دلچسپ تبصرہ

معروف اداکار عدنان صدیقی نے میزبان و اداکار یاسر حسین کے لباس پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ یاسر نے اپنی ایک رنگین پرنٹ والے کپڑوں میں ملبوس اپنی ایک تصویر اپلوڈ کی۔ اس تصویر پر عاصم اظہر و دیگر دوستوں نے تعریف کی وہیں عدنان صدیقی نے دلچسپ تبصرہ کردیا۔ View this post on Instagram Disney Disney kardi vy mai ...

Read More »

فاطمہ بھٹو نے شاہ رخ خان کی تعریف کیوں کی؟

فاطمہ بھٹو نے شاہ رخ خان کی تعریف کیوں کی؟

سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نے اپنی نئی کتاب میں بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کو ثقافت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرنے پر سراہا ہے۔ گلوبل رپورٹ کولمبیا کے مطابق فاطمہ بھٹو کی کتاب مشرق میں تیزی سے مغرب کے ثقافتی رجحانات کی طرف تبدیل ہونے پر مبنی ہے۔ فاطمہ بھٹو کی ...

Read More »