شوبز

رابی پیرزادہ کی ویڈیوز وائرل ہونے کے پیچھے وجہ کیا؟

رابی پیرزادہ کی ویڈیوز وائرل ہونے کے پیچھے وجہ کیا؟

گلوگارہ رابی پیرزادہ آج ٹوئٹر پر ٹرینڈ کر رہی ہیں، جس کی وجہ ان کی چند ذاتی ویڈیوز اور تصاویر کا لیک ہونا ہے۔ ابھی تک یہ واضح نہیں کہ یہ تصاویر کیسے اور کہاں سے لیک ہوئیں، لیکن سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ اس کی وجہ حال ہی میں ان کی جانب سے کی ...

Read More »

بےنظیر بھٹو کی زندگی پر فلم، مہوش حیات نے لب کشائی کردی

بےنظیر بھٹو کی زندگی پر فلم، مہوش حیات نے لب کشائی کردی

پاکستانی فلمی دنیا کی مشہور اداکارہ مہوش حیات بہت جلد ملکی تاریخ کی مشہور سیاسی شخصیت سابق وزیر اعظم بےنظیر بھٹو کی سوانح حیات پر مبنی فلم میں اُن کا کردار ادا کرنے جارہی ہیں۔ لالی ووڈ کی 36 سالہ اداکارہ نے غیر ملکی نشریاتی ادارے کو اس حوالے سے انٹرویو دیا ہے اور بتایا ہے کہ وہ جلد بے ...

Read More »

میشا شفیع کو تیسری بار ہراساں کہاں کیا گیا؟

'میشاکو تیسری بار ہراساں کیا گیا تو اس نے کہا وہ ایسی جگہ نہیں جائےگی'

 گلوکارہ میشا شفیع کیخلاف علی ظفر کی جانب سے 100 کروڑ روپے کے ہتک عزت کیس میں میشا کی والدہ اداکارہ صباحمید کا بیان قلمبندکرلیا گیا۔ لاہور سیشن کورٹ میں گلوکارہ میشا شفیع کیخلاف 100 کروڑ روپے کے ہتک عزت کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر گلوکار علی ظفر کے وکیل نے صبا حمید سے پوچھا کہ کیا آپ ...

Read More »

ہر کردار کی روح میں اترنے کی کوشش کرتی ہوں

ہر کردار کی روح میں اترنے کی کوشش کرتی ہوں

ٹیلی ویژن  کی ابھرتی ہوئیں خُوب صورت اداکارہ فرحین اقبال نے کہا ہے کہ کردارکی روح میں اترنے کی کوشش کرتی ہوں۔ اپنےآرٹ کو دھیمی آنچ میں پکانے کی قائل رہی ہوں،ہدایت کار کی جانب سے ملنے والے کرداروں کو زندگی دینے کی کوشش کرتی ہوں، رواں برس میرے لیے بہت شاندار رہا، کئی ڈراموں اور ٹی وی کمرشل میں ...

Read More »

امر خان کی بڑے پردے پر جلوے بکھیرنے کی تیاریاں

امر خان کی بڑے پردے پر جلوے بکھیرنے کی تیاریاں

اداکارہ اور مصنفہ امر خان نے بڑے پردے پر جلوے بکھیرنے کی تمام تیاریاں مکمل کرلیں، وہ پہلی بار بڑی اسکرین پر “دم مستم” فیچر فلم میں اپنے فن کا جادو جگائیں گی، فلم کی کہانی بھی معروف ادا کارہ نے خود تحریر کی ہے۔ دم مستم کی ملک بھر میں ریلیز سے متعلق تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، ...

Read More »

اتنی خوبصورت ہوں کہ محبت کے لیے کوئی لڑکا نہیں مل رہا، ملکہ حسن

برطانیہ کی ریاست ویلز کی ملکہ حسن نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں ان کی خوبصورتی کی وجہ سے محبت کے لیے کوئی ڈھنگ کا لڑکا نہیں مل پا رہا۔ ویلز کے شمالی شہر کانوے سے تعلق رکھنے والی سوئس نژاد ویلز کی 23 سالہ دوشیزہ جوئے اسٹارکلے نے یہ خدشہ بھی ظاہر کیا ہے کہ خوبرو ہونے کی وجہ ...

Read More »

‘آغا علی نے اخلاقیات کی ہر حد پار کرتے ہوئے دل دکھایا’

نامور اداکارہ سارہ خان اور اداکار آغا علی کئی ڈراموں میں ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہوئے، جس کے بعد ان کی جوڑی کو ٹیلی ویژن کی بہترین جوڑی سمجھا گیا۔ یہ دونوں صرف اسکرین پر ہی نہیں بلکہ اصل زندگی میں بھی ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے اور ان کا شادی کرنے کا بھی ارادہ تھا۔ البتہ ...

Read More »

نیلم منیر کا آئٹم سانگ

پاکستانی فلم ’کاف کنگنا‘ کا شائقین کو شدت سے انتظار ہے اور اس فلم کے ریلیز ہونے والے ٹریلر نے بھی شائقین میں خوب پذیرائی حاصل کی۔ ’کاف کنگنا‘ میں جہاں پاکستان اور بھارت کے درمیان تاریخی تنازع مقبوضہ کشمیر کے مسئلے کو انتہائی اچھے انداز میں پیش کیا گیا، وہیں اس میں دونوں ممالک کے لڑکے اور لڑکی کے ...

Read More »

جینیفر لارنس نے ‘خاموشی’ سے شادی کرلی

جینیفر لارنس نے 'خاموشی' سے شادی کرلی

آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ، ماڈل و ہدایت کارہ 29 سالہ جینیفر لارنس نے رواں برس کے آغاز میں اچانک منگنی کرکے اپنے مداحوں کو حیران کردیا تھا۔ جینیفر لارنس نے شوبز انڈسٹری سے وابستہ کسی شخص کے بجائے آرٹ سے وابستہ 34 سالہ کک مورونی سے خاموشی سے منگنی کرکے سب کو حیران کیا۔ منگنی کے بعد جینیفر لارنس نے جلد سے ...

Read More »

منال خان کی نئے اسٹائل میں کنگنا سے مماثلت

منال خان کی نئے اسٹائل میں کنگنا سے مماثلت

پاکستانی ٹی وی اداکارہ اور سوشل میڈیا پر مقبول منال خان کے نئے اسٹائل  کے چرچے زبان زد عام ہیں جس پر مداحوں نے ملے جلے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مماثلت بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ سے کی۔ ٹی وی کی ابھرتی ہوئی اداکارہ منال خان ان دنوں مختلف ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں ...

Read More »