شوبز

عاطف اسلم اور سارا کے گھر دوسرے بچے کی پیدائش

عاطف اسلم اور سارا کے گھر دوسرے بچے کی پیدائش

پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم اور اُن کی اہلیہ سارا بھروانہ کے گھر دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم نے اپنے مداحوں سے اِس بات کا اعلان کیا کہ اُن کے گھر دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے عاطف اسلم نے انسٹاگرام پر اپنے ...

Read More »

‘برہنہ مناظر شوٹ کرنے پر مجبور کیا گیا’

'برہنہ مناظر شوٹ کرنے پر مجبور کیا گیا'

امریکا کی شہرہ آفاق فنٹیسی ڈراما سیریز ’گیم آف تھرونز‘ کا آخری سیزن رواں سال مئی میں سامنے آیا، جسے شائقین کی جانب سے ملا جلا ردعمل موصول ہوا۔ اس ڈرامے کے 8 سیزن ریلیز ہوچکے ہیں لیکن جو کامیابی پچھلے تمام سیزن کو ملی وہ آخری سیزن بٹورنے میں ناکام رہا۔ یہ ڈراما صرف بہترین کہانی، اداکاروں کی شاندار ...

Read More »

ماڈل سمارا چوہدری ’سائبر کرائم‘ کا نشانہ بن گئیں، ذاتی ویڈیوز لیک

ماڈل سمارا چوہدری ’سائبر کرائم‘ کا نشانہ بن گئیں، ذاتی ویڈیوز لیک

گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کے بعد ایک اور پاکستانی ماڈل بھی عالمی ہیکرز کا نشانہ بن گئیں، ہیکرز نے ابھرتی ہوئی ماڈل سمارا چوہدری کی متعدد ذاتی ویڈیوز کو لیک کردیا۔ سمارا چوہدری کی ویڈیوز ایک ایسے وقت میں لیک ہوئی ہیں جب کہ تین ہفتے قبل ہی اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ کی ذاتی ویڈیوز لیک کی گئی ...

Read More »

رابی پیرزادہ کی نئی ویڈیو سامنے آگئی

رابی پیرزادہ کی نئی ویڈیو سامنے آگئی

شوبز کو خیرباد کہنے والی سابق گلوکارہ رابی پیر زادہ کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی۔ رابی پیرزادہ کی ویڈیو میں انہوں نے اپنی وائرل ہونے والی ویڈیوز کا تذکرہ کیا جب کہ اس دوران بات کرتے ہوئے وہ اشک بار بھی ہوئیں۔ رابی پیرزادہ نے قرآنی آیات کا حوالہ بھی دیا اور اپنے ساتھ ہونے والے واقعے کی تفصیلات ...

Read More »

’کشف‘ میں جنید خان کے مدِ مقابل حرا مانی

’کشف‘ میں جنید خان کے مدِ مقابل حرا مانی

ایک کے بعد ایک مقبول ترین ڈراموں میں اپنی بہترین فنکارانہ صلاحیتوں کا جوہر دکھانے والے باصلاحیت اداکار جنید خان نے ایک بار پھرنئے پروجیکٹ ’کشف‘ میں جلوہ گر ہونے کی ہامی بھرلی ہے۔ ڈرامے میں جنید خان کے مد مقابل حرا مانی اداکارہ کے جوہر دکھائیں گی۔ اس حوالے بات کرتے ہوئے جنید خان کا کہنا تھا کہ ڈرامے ...

Read More »

ڈراما ساز اقبال حسین نے بشریٰ انصاری سے دوسری شادی کی تردید کردی

معروف ڈراما ڈائریکٹر اقبال حسین نے اداکارہ بشریٰ انصاری سے دوسری شادی کیے جانے کی خبریں سامنے آنے کے بعد وضاحت کردی۔ اقبال حسین اور بشریٰ انصاری کی دوسری شادی کے حوالے سے گزشتہ چند دن سے خبریں چل رہی تھیں اور ایک شوبز ویب سائٹ نے اپنی رپورٹ میں کسی اور ویب سائٹ کا حوالہ دیتے ہوئے دونوں کی شادی سے ...

Read More »

’کرتارپور راہداری پاکستانیوں کے کشادہ دل ہونے کی نشانی ہے‘

’کرتارپور راہداری پاکستانیوں کے کشادہ دل ہونے کی نشانی ہے‘

تمغہ امتیاز کا اعزاز حاصل کرنے والی پاکستانی نامور اداکارہ مہوش حیات نے کرتارپور راہداری کے افتتاح پر مسرت کا اظہار کیا۔ اداکارہ مہوش حیات نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے کرتارپور راہداری کے افتتاح کو سراہا۔ مہوش حیات ٹوئٹ میں لکھتی ہیں کہ ’امن کے لیے بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن پر کرتارپور راہداری کا  افتتاح کرنا ایک حقیقی سنگ ...

Read More »

‘عامر لیاقت نے مجھے شادی کی پیشکش کی تھی’

'عامر لیاقت نے مجھے شادی کی پیشکش کی تھی'

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور معروف ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین گزشتہ سال طوبیٰ عامر اپنی دوسری شادی کے حوالے سے شہہ سرخیوں کی زد میں رہے تھے۔ گزشتہ سال نومبر میں عامر لیاقت حسین نے ولیمے کی تصاویر شیئر کرکے اس کی باقاعدہ تصدیق بھی کی تھی، ورنہ اس سے پہلے سوشل میڈیا پر ہی ...

Read More »

سلمان خان نے دبنگ 3 سے راحت فتح علی خان کا گانا نکال دیا

سلمان خان نے دبنگ 3 سے راحت فتح علی خان کا گانا نکال دیا

بولی وڈ اسٹار سلمان خان کی نئی فلم ‘دبنگ 3 ‘ سے پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کا گانا نکال دیا گیا ہے۔ یہ فلم جلد ریلیز ہونے والی ہے اور اس حوالے سے حتمی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ ذرائع نے انکشاف کیا کہ راحت فتح علی نے اس فلم کے لیے ایک گانا ریکارڈ کرایا تھا مگر پاکستان ...

Read More »

ماہرہ خان اقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر مقرر

ماہرہ خان اقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر مقرر

اقوام متحدہ کے  ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے  اداکارہ ماہرہ خان کو پاکستان میں اپنا  خیرسگالی سفیر مقرر کر دیا۔ یو این ایچ سی آر نے ٹوئٹر پر ماہرہ خان کی ایک ویڈیو شیئر کی  جس میں وہ اقوام متحدہ کا ٹوپی پہنے مہاجر بچوں کے ساتھ وقت گزار رہی ہیں۔ مذکورہ ویڈیو کے ساتھ یو این ایچ ...

Read More »