شوبز

راحت فتح علی خان اورسلمان احمد کا مشترکہ فلم بنانے کا فیصلہ

گلوکار استاد راحت فتح علی خان اور میوزک پروڈیوسر سلمان احمد نے مشترکہ فلم بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ صوفی گلوکار راحت فتح علی خان اور میوزک پروڈیوسر سلمان احمد کی مشترکہ فلم کی کہانی مکمل ہوچکی جبکہ میوزک اور کاسٹ پر کام جاری ہے۔ اس سلسلہ میں استاد راحت فتح علی خان کے بزنس ڈائریکٹر اور میوزک پروڈیوسر سلمان احمد ...

Read More »

عامر خان بھی معین اختر کے مداح

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان بھی لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے لیجنڈ اداکار معین اختر کے مداح نکلے۔ لاجواب اداکاری اور با کمال میزبانی کی بدولت چار دہائیوں تک پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود مداحوں کے دلوں میں راج کرنے والے معین اختر آج اس وقت ہمارے درمیان تو موجود نہیں لیکن اُن کی پاکستان کے ...

Read More »

ہانیہ عامرکے بعد مہوش حیات کے سوال

اداکارہ ہانیہ عامرکے بعد مہوش حیات نے بھی سوشل میڈیا پراپنی بغیر میک اپ تصویر شیئر کرکے معاشرے میں قائم خوبصورتی کے معیار پر سوال اٹھادئیے ہیں۔ اداکارہ ہانیہ عامرکی بغیرمیک اپ شیئر کی جانے والی تصویر جس میں ان کے چہرے پر کیل مہاسے اور دانے(ایکنی) نظر آرہے ہیں، نے اب ایک تحریک کی صورت اختیارکرلی ہے۔ ماہرہ خان، ...

Read More »

ماہرہ خان کی پوچھا لگاتے ہوئے ویڈیو وائرل

عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کا شمار صرف پاکستان کی ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے تاہم اب اداکارہ کی ایک ایسی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ پوچھا لگاتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ دنیا بھرمیں مشہور شخصیات خاص طور پر اداکاراور اداکاراؤں سے متعلق ایک عام خیال پایا جاتا ہے ...

Read More »

انوشکا نے فلمیں چھوڑ دیں؟

بولی وڈ اداکارہ انوشکا شرما آخری مرتبہ گزشتہ سال فلم ’زیرو‘ میں کام کرتی نظر آئی تھیں، جس کی ناکامی کے بعد سے انہوں نے کسی نئی فلم کا اعلان نہیں کیا۔ فلم زیرو کی ناکامی کے بعد ایسی رپورٹس سامنے آئی تھیں کہ انوشکا شرما نے بولی وڈ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یاد رہے کہ ...

Read More »

ہانیہ عامر کو ’دانے دار‘

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے گزشتہ روز اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں کیل مہاسوں کی مشکلات کا ذکر کیا تھا جس پر اداکار یاسر حسین نے ان کا مذاق اڑایا اور اب اداکار کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ہانیہ عامر نے اپنی چند تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں،جس میں انہوں نے اپنی جلد کے ...

Read More »

غیر ضروری درخواستیں دائر کرنے پر پابندی

سپریم کورٹ نے جنسی ہراسانی کیس کے فریقین علی ظفر اور میشا شفیع کو غیر ضروری درخواستیں دائر کرنے سے روک دیا۔ سپریم کورٹ میں گواہان کا بیان اور جرح کرنے سے متعلق میشاشفیع کی درخواست پر جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی جس میں عدالت کی جانب سے 9 گواہوں کے بیانات اور ...

Read More »

اسٹاف سے بدسلوکی، عامر لیاقت پی ٹی وی سے باہر؟

متعدد تنازعات کا شکار رہنے والے تحریک انصاف کے رہنما اور ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین رواں سال پی ٹی وی پر رمضان نشریات کی میزبانی کر رہے ہیں، تاہم اب ایسی افواہیں سامنے آرہی ہیں کہ انہیں پی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن سے نکال دیا گیا۔ پاکستان میں رمضان ٹرانسمیشنز متعارف کرانے والے عامر لیاقت رواں ...

Read More »

میشا شفیع جھوٹی قرار

لاہور کی سیشن عدالت میں جج کی تبدیلی کے بعد گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوے پر ہونے والی پہلی سماعت کے دوران گواہ کنزہ منیر نے بیان قلمبند کروادیا۔ اس سے قبل سیشن کورٹ کے ایڈیشنل جج شکیل احمد گزشتہ 6 ماہ سے علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع خلاف دائر کردہ 100 ...

Read More »

فواد خان سپرہیرو؟

نامورپاکستانی اداکار فواد خان کی ایک تصویرسوشل میڈیا پرگردش کررہی ہے جس میں وہ سپر ہیرو کے روپ میں نظر آرہے ہیں۔ اداکارہمایوں سعید، سائرہ شہروز اورشہریارمنور کی رواں سال ریلیز ہونے والی فلم ’پراجیکٹ غازی‘ کو پاکستان کی پہلی سپرہیرو فلم قرار دیا گیا تھا اور اب یہ سلسلہ رکنے والا نہیں ہے، پاکستان کے ناموراداکار فواد خان کے ...

Read More »