شوبز

رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانوں کے سوشل میڈیا پر چرچے

رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی تقریباً تمام ٹی وی چینلز پر رمضان ٹرانسمیشن کی نشریات کاآغاز ہوجاتا ہے اور عموماً اس ٹرانسمیشن کی میزبان شوزبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات ہوتی ہیں جو عام دنوں کی نسبت رمضان المبارک میں لوگوں کو دین کے متعلق بتاتی نظر آتی ہیں۔ ہر سال رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں جویریہ ...

Read More »

شاہ رخ خان کو چپل کی یاد

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کو اپنے آبائی شہر پشاور کی چپل کی یاد ستانے لگی اور انہوں نے پشاور میں مقیم اپنے اور اپنے بیٹے کے لیے اپنی کزن سے پشاوری چپل کی فرمائش کردی۔ بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کو اپنے آبائی شہر پشاور کی چپلیں یاد آئیں تو انہوں نے پشاور ...

Read More »

رکن پارلیمنٹ بنتے ہی منگنی

بھارت کے لوک سبھا یعنی ایوان زیریں کے 17 ویں انتخابات میں ریاست مغربی بنگال سے الیکشن جیتنے والی بنگالی فلموں کی معروف اداکارہ نصرت جہاں روحی نے منگنی کرلی۔ نصرت جہاں روحی نے ریاست مغربی بنگال سے آل انڈیا ترینیمول کانگریس (اے آئی ٹی سی) کی ٹکٹ پر انتخاب لڑا تھا اور وہ لوک سبھا کی نوجوان ترین رکن ...

Read More »

جسمانی ساخت و خدوخال پر ودیا بالن کی آگاہی مہم

اداکارہ ودیا بالن کا شمار ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہیں اضافی وزن، سانولی رنگت اور چھوٹے قد کی وجہ سے کبھی نہ کبھی تضہیک کا نشانہ بنایا جا چکا ہے۔ ودیا بالن ماضی میں متعدد بار اعتراف کر چکی ہیں کہ انہیں اضافی وزن اور رنگت کی وجہ سے کیریئر کے آغاز میں تضہیک کا نشانہ بنایا گیا، انہیں ...

Read More »

ٹوائلائٹ کے ہیرو ’بیٹ مین‘

ہالی وڈ کی فلم ٹوائلائٹ سے مشہور ہونے والے اداکار رابرٹ پیٹنسن اب بیٹمین کا کردار ادا کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وارنر بروز اسٹوڈیو نے یقین دہانی کرائی ہے کہ بیٹمین کی آنے والی نئی فرنچائز میں بیٹمین کا کردار اداکار رابرٹ پیٹنسن ادا کریں گے جنہوں نے فلم سائن کرلی ہے۔ بیٹمین کے کردار کے ...

Read More »

بھارتیوں کو ’’بھارت‘‘ پر اعتراض

بھارتیوں نے سلمان خان کی فلم ’’بھارت‘‘ کے نام پر اعتراض اٹھاتے ہوئے فلم کا نام تبدیل کرنے کے لیے درخواست دائر کی ہے۔ بھارت میں پچھلے کچھ عرصے سے ہر نئی ریلیز ہونے والی فلموں پر اعتراض اٹھانے کا نیا ٹرینڈ چل پڑا ہے، جب بھی کسی سپراسٹار یا بڑے بجٹ کی فلم ریلیز ہونے والی ہوتی ہے بھارتی ...

Read More »

مہوش حیات کی سخت ٹریننگ

Read More »

فلم ’باجی‘ کا ٹریلر ریلیز

اداکارہ میرا کی فلم ’’باجی‘‘ کا دھماکے دار ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے جس میں ایک کامیاب اداکارہ کے عروج اور زوال کی کہانی کو بڑی خوبصورتی سے فلمایا گیا ہے۔ پاکستانی اسکینڈل کوئین اداکارہ میرا طویل عرصے بعد فلم ’’باجی‘‘ کے ذریعے فلم انڈسٹری میں واپسی کررہی ہیں۔ فلم کے ٹیزرمیں ان کے اسٹائل اوراداکاری نے سب کو متاثر ...

Read More »

مہوش حیات ہدایت کاری کے میدان میں

پاکستانی سپراسٹار مہوش حیات نے اداکاری کے بعد ہدایت کاری کے میدان میں قسمت آزمانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کو’’جوانی پھرنہیں آنی‘‘،’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘اور’’لوڈ ویڈنگ‘‘جیسی کامیاب فلمیں دینے والی سپراسٹارمہوش حیات نے اپنی صلاحیتوں کومزید آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے اور کامیاب اداکاری کے بعد وہ اب ہدایت کاری کے میدان میں قسمت آزمانا چاہتی ہیں۔ ...

Read More »

میشا شفیع کو جنسی ہراساں کرنے کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا، گواہ

گلوکارہ میشا شفیع کی جانب سے گلوکار علی ظفر پر جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے الزامات لگانے کے کیس میں عدالت میں پیش ہونے والے گواہوں نے گلوکارہ کے الزامات کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے سامنے میشا شفیع کو ہراساں کرنے کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔ میشا شفیع کی جانب سے جنسی ...

Read More »