شوبز

سلمان خان ’’کاغذی شیر‘‘ قرار

گلوکارہ سونا موہاپترا نے بالی ووڈ کنگ سلمان خان کو ’’کاغذی شیر‘‘ قرار دے دیا۔ سوناموہاپترا نے سلمان خان کی نئی فلم ’’بھارت‘‘ کو باکس آفس پر دوسرے ہفتے بھی کم پذیرائی ملنے پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ہفتہ کے روز سوناموہاپترا نے ٹویٹ کیا کہ ’’سوال: آپ ایسے فلمی سپراسٹارز کے ...

Read More »

ہیر مان جا

آنے والی پاکستانی رومانٹک کامیڈی فلم ’ہیر مان جا‘ یوں تو عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہوگی، تاہم فلم کے جاری کیے گئے پہلے ٹیزر نے ہی لوگوں کو اپنا دیوانہ بنا دیا تھا۔ فلم کا پہلا ٹیزر رواں برس مئی کے آغاز میں جاری کیا گیا تھا، جس میں نہ صرف مرکزی کرداروں کے رومانس کو دکھایا گیا تھا بلکہ یہ ...

Read More »

عامر اور کرینہ کا رومانس

بولی وڈ بے بو کرینہ کپور ان دنوں یوں تو اپنی آنے والی فلم ’انگریزی میڈیم‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور وہ اس سلسلے میں لندن میں موجود ہیں۔ ’انگریزی میڈیم‘ میں وہ پہلی بار اداکار عرفان خان کے ساتھ کام کرتی دکھائی دیں گی۔ یہ فلم 2017 میں ریلیز ہونے والی عرفان خان اور پاکستانی اداکارہ صبا قمر ...

Read More »

کرس پراٹ اور کیتھرین شوازنیگر کی شادی

جراسک ورلڈ، اوینجر: انفنٹی وار اورگارڈینز آف دی گلیکسی سمیت دیگر معروف فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار کرس پراٹ نے طلاق کے 8 ماہ بعد دوسری شادی کرلی۔ کرس پراٹ نے ہولی وڈ کے مقبول اداکار، سابق ویٹ لفٹر، سیاستدان، سماجی کارکن اور فلم ساز آرنلڈ شوازنیگر کی 29 سالہ بیٹی لکھاری کیتھرین شوازنیگر سے شادی کی۔ ...

Read More »

شاہ رخ خان سے بھارت چھوڑنے کا مطالبہ

شاہ رخ خان سے بھارت چھوڑنے کا مطالبہ

نریندر مودی کے ایک بار پھر وزیر اعظم بننے پر بالی ووڈ کے کنگ، شاہ رخ خان سے بھارت چھوڑنے کا مطالبہ کیا جانے لگا۔ یہ مطالبہ بھارت کے انتہا پسندوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کیا جا رہا ہے۔ 2014 میں شاہ رخ خان کی ایک ٹوئٹ وائرل ہوئی تھی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ...

Read More »

’’کوئی بھی کرائے پر گھر دینے کو تیار نہیں تھا‘‘

’’کوئی بھی کرائے پر گھر دینے کو تیار نہیں تھا‘‘

بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نے انکشاف کیا ہے کہ ایک وقت تھا جب اُنہیں کوئی بھی کرائے پر گھر دینے کو تیار نہیں تھا۔ بھارتی فلم انڈسٹری کی نئی ابھرتی اداکارہ تاپسی پنو نے ممبئی مرر سے بات کرتے ہوئے اپنے کریئر کےآغاز میں آنے والی مشکلات کے حوالے سے بتایا کہ اُنہوں نے انڈسٹری میں اپنا مقام بنانے ...

Read More »

پاکستان کی مقبول ترین آن اسکرین جوڑی اب کیا کرنے والی ہے؟

پاکستان کی مقبول ترین آن اسکرین جوڑی اب کیا کرنے والی ہے؟

پاکستان میں اگر ٹی وی ڈراموں کی مقبول آن اسکرین جوڑیوں کا ذکر ہو تو سب سے پہلے جو نام ذہن میں آتا ہے وہ بلاشبہ احد رضا میر اور سجل علی کا ہوگا۔ کافی عرصے سے اس جوڑی کے چرچے ہیں جو پہلی بار ڈرامہ ‘یقین کا سفر’ میں ایک ساتھ نظر آئے تھے اور آج کل ‘آنگن’ میں ...

Read More »

گلوکارہ ریحانہ میوزک کی دنیا کی سب سے امیر ترین خاتون بن گئیں

گلوکارہ ریحانہ میوزک کی دنیا کی سب سے امیر ترین خاتون بن گئیں

عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ ریحانہ میوزک کی دنیا کی سب سے امیر ترین خاتون بن گئیں۔ بزنس میگزین فوربز کے مطابق برباڈوس کی میوزک کوئین کے کل اثاثوں کی مالیت 60 کروڑ ڈالر سے زائد ہے، 31 سالہ گلوکارہ نے میڈونا اور بیونس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

Read More »

گیم آف تھرونز کی اداکارہ نے شادی پر والدین کو نہیں بلایا

گیم آف تھرونز کی اداکارہ نے شادی پر والدین کو نہیں بلایا

معروف ٹی وی سیریز گیم آف تھرونز کی اداکارہ صوفی ٹرنر نے ساتھی اداکار اور گلوکار جو جونس کے ساتھ لاس ویگاس میں شادی کا اعلان کیا ہے۔ خبر رساں ادارے کی جانب سے جاری اطلاعات کے مطابق صوفی ٹرنر اور جو جونس نے خفیہ طور پر شادی کی پلاننگ کی، تاہم سوشل میڈیا کی مہربانیوں سے شادی خفیہ نہ ...

Read More »

ایمان علی کا جان لیوا مرض میں مبتلا ہونے کا انکشاف

رواں سال شادی کے بندھن میں بندھنے والی معروف ماڈل اور اداکارہ ایمان علی نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ سال قبل وہ ایک جان لیوا مرض کا شکار ہوئیں جس نے ان کی زندگی کو بدل کر رکھ دیا۔ ایمان علی نے ایک انسٹاگرام پوسٹ میں انکشاف کیا کہ وہ ایک دہائی قبل ملٹی پل اسکلیروسز (ایسی بیماری جس ...

Read More »