شوبز

والد نے مسلمان لڑکے سے دوستی رکھنے پر مارا پیٹا

والد نے مسلمان لڑکے سے دوستی رکھنے پر مارا پیٹا

بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار راکیش روشن کی بیٹی سونینا روشن نے کہا ہے کہ میرے والد نے مسلمان لڑکے سے دوستی رکھنے پر مجھے مارا پیٹا ہے۔میری فیملی روحیل امین کو صرف اس لیے قبول نہیں کررہی کہ وہ مسلمان ہے۔ سونینا روشن نے ویب سائٹ کو انٹرویو میں کہا کہ گزشتہ برس فیس بُک پر صحافی روحیل امین ...

Read More »

شاہ رخ خان فلموں سے دور؟

شاہ رخ خان سے بھارت چھوڑنے کا مطالبہ

شاہ رخ خان کی آخری فلم ‘زیرو’ گزشتہ سال کے اختتام پر ریلیز ہوئی اور ناظرین کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہی اور اس کے بعد سے انہوں نے کسی فلم کو سائن نہیں کیا۔ اور اب انہوں نے بتایا ہے کہ وہ آخر فلموں سے دور کیوں ہیں۔ پہلے ایسی افواہیں سامنے آئی تھیں کہ وہ راکیش شرما ...

Read More »

رومانس اور مزاح سے بھرپور فلم ’پرے ہٹ لو‘ کا ٹریلر جاری

پاکستانی اداکارہ مایا علی اور شہریار منور کی رومانس اور کامیڈی سے بھرپور فلم ’’پرے ہٹ لو‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم کا ٹریلر دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا فلم میں شہریار منور کا کردار ایک ایسے ڈرامہ ایکٹر کا ہے جو کام کی تلاش میں مشکلات کا سامنا کر رہا ہوتا جبکہ احمد علی بٹ فلم ...

Read More »

کم عمری میں ہی شہرت حاصل ہوگئی تھی، رابی پیرزادہ

کم عمری میں ہی شہرت حاصل ہوگئی تھی، رابی پیرزادہ

پاکستان کی معروف فنکارہ رابی پیزادہ نے کہا ہے کہ مجھے کم عمری میں ہی شہرت حاصل ہوگئی تھی۔ پندرہ برس کی عمر میں ٹی وی ڈراموں اور مختلف کمرشل میں کام کیا تو مجھے پہچان مل گئی تھی۔ رابی پیرزادہ جمعہ کو کراچی پریس کلب میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کررہی تھیں، جس کا اہتمام فلم اینڈ ٹی ...

Read More »

تصویر میں کترینہ کیساتھ کون ہے؟

تصویر میں کترینہ کیساتھ کون ہے؟

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک لڑکے کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے جس نے انسٹاگرام پر پوسٹ ہوتے ہی صارفین کو شش و پنج میں مبتلا کر دیا۔ 35 سالہ بھارتی اداکارہ نے گزشتہ روز پوسٹ ہونے والی سیلفی کے کیپشن میں لکھا’ بھیا اور میں‘، ساتھ ہی انہوں نے ...

Read More »

ثانیہ مرزا اور وینا ملک کی لڑائی

ورلڈکپ میں پاکستان کی بھارت کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد کھلاڑیوں کی شیشہ پارلر کی وائرل ویڈیو پر ایسا تنازع کھڑا ہوا جو تھمنے کا نام نہیں لے رہا اور اسی حوالے سے سوشل پر ثانیہ مرزا اور وینا ملک کی تکرار بھی ہوئی۔ اداکارہ وینا ملک نے ایک ٹوئٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک کی ...

Read More »

ڈپریشن کا شکار شوبز فنکار

پاکستان کے متعدد فنکار کامیاب زندگی گزارنے کے باوجود ڈپریشن جیسی بیماری میں مبتلا ہیں۔ اسکرین پر فن کا اظہار کرنے والے بہت سے شوبز فنکار رہن سہن اور بہترین طرز زندگی کی وجہ سے عالیشان زندگی گزارنے کی وجہ سے اپنی ایک الگ ہی پہچان رکھتے ہیں لیکن شائقین یہ بات بھول جاتے ہیں کہ وہ بھی ایک انسان ...

Read More »

کرینہ کپور کے ساتھ مرکزی کردار کی پیشکش ہوئی تھی، دانش تیمور

اداکار دانش تیمور نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘میں کرینہ کپور کے ساتھ مرکزی کردار کی پیشکش ہوئی تھی۔ فلم ’’رانگ نمبر‘‘،’’مہرالنسا وی لب یو‘‘اور ’’وجود‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار دانش تیمور بالی ووڈ جاتے جاتے رہ گئے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران دانش تیمور نے انکشاف کیا ہے ...

Read More »

سنی دیول نے شاہ رخ خان سے 16 سالہ ناراضی پر خاموشی توڑ دی

بھارتی اداکار سنی دیول نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ سے 16 سالہ ناراضی پر خاموشی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنی دیول نے انٹرویو میں شاہ رخ خان اور فلم ساز یش راج سے رنجشوں پر لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ 1993ء میں فلم ’ڈر‘ کی شوٹنگ جاری تھی جہاں ایک سین میں شاہ رخ خان کو ...

Read More »

آریان کی والد شاہ رخ کیساتھ فلم نگری میں انٹری

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان خان اپنے والد کے ساتھ فلم نگری میں ڈیبو کررہے ہیں۔ ڈزنی لائن کنگ کے ری میک ہندی ورژن میں شاہ رخ خان مفاسا اور آریان خان سمبا کی وائس اوور کریں گے۔ یہ آریان خان کی پہلی فلم ہوگی۔ شاہ رخ خان نے ہندوستان ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ...

Read More »