شوبز

’ شہناز شیخ اور مرینہ خان کا فین ہوں‘

’ شہناز شیخ اور مرینہ خان کا فین ہوں‘

معروف گلوکار علی ظفر  ماضی کی مشہور اداکاروں مرینہ خان اور شہناز شیخ کے مداح نکلے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گلوکار سے اُن کے ایک مداح نے سوال کیا کہ آپ کا موجودہ فلم انڈسٹری کے بارے میں کیا خیال ہے اور یہ بھی پوچھا کہ اُن کی پسندیدہ اداکارہ کون ہیں ؟ پسندیدہ اداکارہ کے بارے میں جواب دیتے ہوئے ...

Read More »

ارباز خان کی بطور ڈائریکٹر پہلی اردو فلم ’راؤنڈ اباؤٹ‘

ارباز خان کی بطور ڈائریکٹر پہلی اردو فلم ’راؤنڈ اباؤٹ‘

پاکستانی فلمی صنعت کے وراسٹائل فنکار ارباز خان کی بطور ڈائریکٹر پہلی اردو فلم ’راؤنڈ اباؤٹ‘ کو فنکاروں نے فلمی صنعت کے لیے خوش آئند قرار دے دیا۔ اداکارہ ریما، صاحبہ، ریمبو، معمر رانا، سید نور سمیت دیگر فنکاروں نے فلم کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات پر مبنی ویڈیو پیغام جاری کردئیے۔ ارباز خان نے پشتو فلموں کی کامیاب ...

Read More »

سلمان خان نے ’بوتل کیپ چیلنج‘ کو منفرد انداز سے قبول کرلیا

سلمان خان نے ’بوتل کیپ چیلنج‘ کو منفرد انداز سے قبول کرلیا

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سوشل میڈیا پر وائرل ’بوتل کیپ چیلنج‘ کو منفرد انداز سے قبول کرلیا۔ بوتل کیپ چیلنج میں بوتل کے ڈھکن کو کک مار کر ہٹانا ہوتا ہے لیکن سلمان خان نے منفرد انداز میں پھونک مار کر بوتل کا ڈھکن ہٹایا اور پھر پانی بھی پیا۔ سلمان خان نے اپنی اس ویڈیو میں پیغام ...

Read More »

’ہیر مان جا‘سب کو پیچھےچھوڑ دے گی، حریم فاروق

’ہیر مان جا‘سب کو پیچھےچھوڑ دے گی، حریم فاروق

پاکستانی فلموں کی مقبول فلم ساز اور خوبصورت اداکارہ حریم فاروق کا کہنا ہے کہ جیو اور آئی ایم جی سی کے تعاون سے بڑی عید پر ریلیز ہونے والی میری نئی فلم ’ہیر مان جا‘ سب کو پیچھے چھوڑ دے گی۔ جنگ کو انٹرویو دیتے ہوئے حریم فاروق نے کہا کہ اس فلم میں ڈراما، ایکشن اور ہنسا ہنسا ...

Read More »

انڈونیشیائی گلوکارہ منہ پر ٹیپ لگا کرکیوں سوتی ہیں؟

انڈونیشیائی گلوکارہ منہ پر ٹیپ لگا کرکیوں سوتی ہیں؟

انڈونیشیا کی مشہور گلوکارہ’ اینڈین‘ نےانکشاف کیا ہے کہ وہ رات کواپنے منہ پر ٹپ لگا کر سوتی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والی مشہور گلوکارہ اینڈین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر منہ پر ٹیپ لگی ہوئی اپنی ایک  تصویر شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ وہ، اُن کے شوہر اور ...

Read More »

’صنم چوہدری نے شادی کی، نہ شوبز چھوڑا‘

’صنم چوہدری نے شادی کی، نہ شوبز چھوڑا‘

اداکارہ صنم چوہدری کے شادی کر کے امریکا منتقل ہونے اور شوبز انڈسٹری چھوڑنے کی خبریں گردش کررہی تھیں تاہم ان خبروں کی تردید کر دی گئی ہے ۔ نجی چینل کے مارننگ شو میں سینئر اداکارہ پروین اکبر نے صنم چوہدری کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا تھا کہ وہ شادی کر کے امریکا منتقل ہوگئیں ہیں اور شوبز انڈسٹری کو بھی خیرباد کہہ دیا ...

Read More »

ہیر مان جا۔ فل مصالحہ

پاکستانی رومانٹک ایکشن کامیڈی فلم ’ہیر مان جا‘ کا ٹیزر تو پہلے ہی شائقین کے دل جیتنے میں کامیاب گیا تھا لیکن اب فلم کا پہلا ٹریلر بھی جاری کردیا گیا۔ فلم کے جاری کیے گئے ٹریلر کو دیکھ کر اندازا ہوتا ہے کہ رومانٹک ایکشن کامیڈی فلم نہ صرف مصالحہ فلم ہے بلکہ فلم میں بیک وقت کئی اہم ...

Read More »

رشی کپورنےنیتو کوشادی کی پیشکش کیسےکی تھی ؟

بھارتی سابقہ اداکارہ اور چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کی والدہ نیتوکپور کا کہنا ہے کہ اُنہیں رشی کپور نے ایک ڈنر کے دوران شادی کی پیشکش کی تھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیتو کپور نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران اپنی اور رشی کپور کی شادی سے پہلے کی زندگی سے متعلق انکشافات کرتے ہوئے بتایا کہ ’رشی ...

Read More »

شہرت نصیبوں سے ملتی ہے، فضا جاوید

شہرت نصیبوں سے ملتی ہے، فضا جاوید

برِصغیر کی ممتاز گلوکارہ فریدہ خانم کی گائی ہوئی مشہور زمانہ غزل ’’آج جانے کی ضد نہ کرو… ہائے مر جائیں گے ہم تو لُٹ جائیں گے، ایسی باتیں کیا نہ کرو… محفل موسیقی میں شریک ایک ایک فرد کی سماعتوں میں رَس گھول رہی تھی۔ سامعین واہ واہ کی صورت داد دیے جا رہے تھے۔ یہ آواز تھی!! پڑھی ...

Read More »

لکس اسٹائل ایوارڈ، کون کس پر بازی لے گیا؟

لکس اسٹائل ایوارڈز کا نام سنتے ہی ذہن میں فیشن، اسٹائل اور گلیمر جیسے الفاظ آتے ہیں۔ ایسی تقاریب میں شوبزشخصیات کی کوشش یہی ہوتی ہے کہ وہی سب سے منفرد دکھیں ۔ مگر فیشن کی اس دوڑ میں بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ کامیابی کے بجائے ناکامی مقدر ٹھہرتی ہے۔گزشتہ رات کراچی میں منعقد ہونے والی لکس ...

Read More »