دنیا

طالبان رواں ماہ کے اختتام تک امریکا سے معاہدہ کیلئے پرامید

طالبان رواں ماہ کے اختتام تک امریکا سے معاہدہ کیلئے پرامید

پشاور: افغان طالبان نے کہا ہے کہ وہ افغانستان سے فوجیوں کے انخلا کے لیے محفوظ ماحول فراہم کرنے کی غرض سے ’عسکری کارروائیاں‘ کم کرنے پر رضامند ہوگئے ہیں اور امریکا کے ساتھ ہونے والی بات چیت کا محور معاہدے پر دستخط کی تاریخ مقرر کرنا ہے۔ ڈان سے گفتگو کرتے ہوئے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان کے ...

Read More »

روسی صدر کی آئین میں ترامیم کی تجویز، وزیر اعظم اور کابینہ مستعفی

روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی جانب سے اپنے اقتدار کو دوام بخشنے کے لیے آئینی میں ترامیم کی تجویز کے بعد ملک کے وزیر اعظم دمِتری میدویدیف اور ان کی کابینہ نے استعفیٰ دے دیا جو صدر نے منظور کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے پی’ کے مطابق دمِتری میدویدیف نے ٹی وی پر اپنے بیان میں ...

Read More »

شام میں ترکی کی مداخلت ختم ہونی چاہیے، سعودیہ

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ شام میں تنازع کا واحد حل صرف مذاکرات ہیں جبکہ وہاں ترکی کی مداخلت لازمی طور پر ختم ہونی چاہیے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب پارلیمنٹ کے اجلاس میں سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کا ملک عرب ریاستوں ...

Read More »

بھارت: شہریت قانون کے خلاف مظاہروں میں کنہیا کمار کے ترانے کی گونج

بھارت کی ایک معروف یونیورسٹی میں اسٹیج پر کھڑے سیاستدان نے اپنے حامیوں کو دیکھا اور وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک سخت چیلنج پیش کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی شمال مشرقی ریاست بہار کے بائیں بازو کے سیاست دان کنہیا کمار نے شام کے وقت سرد ہواؤں میں اپنی آواز کو ...

Read More »

2020 میں ‘گرم ترین موسم’ کی پیش گوئی

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ رواں برس درجہ حرارت توقعات سے کہیں زیادہ گرم ہوگا جس کے باعث شدید موسمی واقعات جنم لیں گے۔ خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق درجہ حرارت کے لحاظ سے گزشتہ دہائی سب سے گرم رہی تھی۔ اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن (ڈبلیو ایم او) کے فراہم کردہ اعداد ...

Read More »

مائیکرو سافٹ سی ای او کا بھارتی متنازع شہریت قانون پر اظہار افسوس

مائیکرو سافٹ سی ای او کا بھارتی متنازع شہریت قانون پر اظہار افسوس

امریکی ملٹی نیشنل کمپنی مائیکرو سافٹ کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) نے بھارت کے متنازع شہریت قانون پر خاموشی توڑتے ہوئے ہندوستانی حالات پر پہلی بار بات کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مائیکرو سافٹ کے سی ای او ستیا نڈیلا جو کہ بھارتی نژاد ہیں انہوں نے متنازع شہریت قانون کے بعد بھارت میں پیدا ہونے ...

Read More »

ایران نے یوکرین کے مسافر حادثے کے ذمے داران کو گرفتار کر لیا

ایران نے یوکرین کے مسافر حادثے کے ذمے داران کو گرفتار کر لیا

ایران کی عدالت نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کے مسافر طیارے کے حادثے کے ذمے داران کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ عدلیہ کے ترجمان غلام حسین اسماعیلی نے منگل کو گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طیارہ حادثے کی وسیع تر تحقیقات کی گئیں اور چند افراد کو گرفتار کیا گیا ہے تاہم انہوں نے اس بات کی وضاحت ...

Read More »

میگھن اور ہیری کینیڈا میں ہی کیوں رہنا چاہتے ہیں؟

میگھن اور ہیری کینیڈا میں ہی کیوں رہنا چاہتے ہیں؟

جب سے برطانیہ کے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن نے شاہی فرائض سے دستبردار ہو کر شمالی امریکہ اور کینیڈا میں رہنے کا اعلان کیا ہے، تب سے ہر طرف پریشانی کا عالم ہے۔ کیا شاہی جوڑا شمال میں اپنا گھر بنائیں گے؟ وہ کہاں رہیں گے؟ وہ کیا کریں گے؟ اگرچہ ہم یہ نہیں جانتے کہ وہ ...

Read More »

بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر کو وزیر داخلہ بننا مہنگا پڑگیا

بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر کو وزیر داخلہ بننا مہنگا پڑگیا

بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں ایئر فورس کے ایک ونگ کمانڈر کو اپنے ایک دوست کو میڈیکل یونیورسٹی کا وائس چانسلر تعینات کروانے کے لیے وزیر داخلہ امیت شاہ بن کر گورنر کو فون کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مطابق نئی دہلی میں بھارتی ایئر فورس کے ہیڈ کوارٹر میں تعینات ونگ کمانڈر کلدیپ باگھیلا ...

Read More »

اومان کے سلطان قابوس انتقال کرگئے

اومان کے سلطان قابوس انتقال کرگئے

خبر رساں ایجنسی کے مطابق سلطان قابوس بن سید السید آف عمان کی عمر 79 برس تھی۔ وہ طویل عرصے سے بیمار تھے۔ انہیں عرب دنیا میں سب سے زیادہ اقتدار میں رہنے والی شخصیت بھی کہا جاتا ہے۔ شاہی کورٹ کی جانب سے سلطان قابوس کے انتقال کے تصدیق کی خبر دی گئی۔ وہ گزشتہ ماہ ہی بیلجئم سے ...

Read More »