دنیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مواخذے کی کارروائی سے بچ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مواخذے کی کارروائی سے بچ گئے

سینیٹ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مواخذے کے الزامات سے بری کر دیا۔ ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کے 2 آرٹیکلز ٹرائل کے لیے ایوان نمائندگان بھجوائے گئے، وہاں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کے الزامات کی دو قراردادوں کی منظوری دی گئی ہے جس کے بعد یہ معاملہ سینیٹ میں ...

Read More »

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں ریکارڈ اضافہ، تعداد 563 ہو گئی

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں ریکارڈ اضافہ، تعداد 563 ہو گئی

چین میں کورونا وائرس سے مزید 73 افراد ہلاک ہو گئے جو گزشتہ ماہ سے پھیلنے والے پراسرار وائرس کے باعث ایک روز میں ہلاکتوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے جب کہ حکومت کی جانب سے وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لیے نئے اسپتال بھی تعمیر ...

Read More »

نیا کورونا وائرس چمگادڑ سے ہی کسی جانور اور پھر انسانوں میں آیا، تحقیق

نیا کورونا وائرس چمگادڑ سے ہی کسی جانور اور پھر انسانوں میں آیا، تحقیق

چین کے شہر ووہان سے شروع ہوکر دنیا کے مختلف ممالک تک پھیل جانے والے 2019 نوول کورونا وائرس کے بارے میں حالیہ دنوں میں سائنسدان یہ خیال ظاہر کرچکے ہیں کہ یہ چمگادڑ سے کسی اور جانور میں گیا اور پھر انسانوں میں منتقل ہوا۔ اب طبی جریدے جرنل نیچر میں شائع کئی تحقیقی رپورٹس کے مجموعے میں اس خیال کی حمایت کی ...

Read More »

طالبان نے امریکا پر افغان امن مذاکرات روکنے کا الزام عائد کردیا

طالبان نے امریکا پر افغان امن مذاکرات روکنے کا الزام عائد کردیا

کابل: طالبان نے سوشل میڈیا پر واشنگٹن پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ امریکا نے انخلا کے حوالے سے مذاکرات کو روک دیا ہے جس سے افغانستان میں 18 سال سے جاری جنگ کا خاتمہ ہونا تھا۔  رپورٹ کے مطابق واشنگٹن اور طالبان اب بھی ایک ممکنہ معاہدے کے گرد گھوم رہے ہیں جس میں دیکھا ...

Read More »

ایران نے امریکا کیلئے جاسوسی کرنے پر ایک شخص کو سزائے موت سنادی

ایران نے امریکا کیلئے جاسوسی کرنے پر ایک شخص کو سزائے موت سنادی

ایران نے امریکی خفیہ ادارے سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی (سی آئی اے) کے لیے جاسوسی کرنے پر ایک شخص کو سزائے موت  اور دیگر 2 مجرمان کو 15،15سال قیدکی سزا سنادی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران  کی اعلیٰ عدالت کے ترجمان غلام حسین اسماعیل کا کہنا ہے کہ عامر رحیم پور نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات ...

Read More »

فلپائن کے بعد ہانگ کانگ میں بھی کورونا وائرس سے ایک شخص ہلاک

فلپائن کے بعد ہانگ کانگ میں بھی کورونا وائرس سے ایک شخص ہلاک

ہانگ کانگ میں نوول کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت سامنے آگئی جبکہ اس مہلک وائرس کے مرکز چین میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 420 سے تجاوز کر گئی۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق نیم خود مختار شہر ہانگ کانگ میں وائرس سے متاثرہ 39 سالہ شخص وائرس ہلاک ہوا، جس نے وبا کے مرکزی شہر ووہان ...

Read More »

چین: جان لیوا وائرس پھیلنے لگا، صدر نے دنیا سے مدد مانگ لی

چین: جان لیوا وائرس پھیلنے لگا، صدر نے دنیا سے مدد مانگ لی

سارس جیسا ایک وائرس دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک چین میں تیزی سے پھیلنے لگا جبکہ یہ اس کی سرحدوں سے نکل کر دوسرے ایشیائی ممالک تک پہنچ گیا ہے۔ غیر ملکی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا ماننا ہے کہ اس بیماری کے مزید پھیلنے کے خدشات ہیں کیونکہ یہ بیماری ایک انسان سے ...

Read More »

بریگزٹ کے بعد افریقا سے تجارت کے دروازے کھلیں گے

بریگزٹ کے بعد افریقا سے تجارت کے دروازے کھلیں گے

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں برطانیہ افریقی ممالک کے لیے انوسٹمنٹ پارٹنر بنے، بریگزٹ کے بعد افریقا کے ساتھ تجارت کے دروازے کھلیں گے۔ نائیجیریا، روانڈا، گھانا اور یوگینڈا کے صدور سے ملاقات میں بورس جانسن کا کہنا تھا کہ بریگزٹ سے یورپی تارکین وطن کو ترجیح کا سلسلہ ختم ہوگا، پاسپورٹ پر لوگوں کو ترجیح ...

Read More »

شہزادہ ہیری اور میگھن کی شاہی حیثیت کے خاتمے کا باقاعدہ اعلان

شہزادہ ہیری اور میگھن کی شاہی حیثیت کے خاتمے کا باقاعدہ اعلان

برطانیہ کی شاہی خاندان نے اعلان کیا ہے کہ شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کی شاہی حیثیت ختم کردی گئی ہے جس کے بعد انہیں اپنی رہائش گاہ کی تزئین و آرائش کے اخراجات بھی ادا کرنے ہوں گے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق بکنگھم پیلیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ...

Read More »

شہزادے ہیری کو برگرکنگ نے ملازمت کی پیشکش کردی

شہزادے ہیری کو مشہور امریکی فوڈ ریسٹورنٹ برگرکنگ نے ملازمت کی پیشکش کردی

برطانوی شاہی خاندان سے راہیں جد ا کرنے والے شہزادے ہیری کو مشہور امریکی فوڈ ریسٹورنٹ برگرکنگ نے ملازمت کی پیشکش کردی۔ شہزادے ہیری کو برگر کنگ کی جانب سے سیلز اسسٹنٹ کے عہدے کی پیشکش کی گئی ہے۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق’برگر کنگ‘ کی جنوبی امریکا کے ملک ارجنٹائن کی فرنچائز نے کہا کہ شہزادہ ہیری اور ان ...

Read More »