دنیا

جنگی جرائم آشکار کرنے پر آسٹریلوی پولیس کا سرکاری چینل پر چھاپہ

جنگی جرائم آشکار کرنے پر آسٹریلوی پولیس کا سرکاری چینل پر چھاپہ

آزادی صحافت کے تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ آسڑیلوی سپیشل فورسز کے افغانستان میں جنگی جرائم آشکار کرنے پر وفاقی پولیس نے سرکاری چینل پر ہی چھاپہ مار دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آسٹریلوی حکومت نے الزام عائد کیا ہے کہ اے بی سی نیوز نے کلاسیفائڈ معلومات نشر کر کے قانون کی خلاف ورزی ...

Read More »

سوڈان میں مظاہرے جاری، ہلاکتوں کی تعداد 60 ہوگئی

سوڈان میں مظاہرے جاری، فورسز اور مظاہرین کی جھڑپ سے ہلاکتوں کی تعداد 60 ہوگئی

خرطوم: سوڈان کے اپوزیشن گروپ نے دعویٰ کیا ہےکہ دارالحکومت خرطوم میں جمہوریت کے حامی مظاہرین پر کریک ڈاؤن سے 60 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مسلح افراد دارالحکومت کی سڑکوں پر موجود ہیں اور عام افراد پر حملے کررہے ہیں۔ خرطوم میں حالات اس وقت کشیدہ ہوئے جب ٹرانزشنل ملٹری کونسل (ٹی ایم سی) نے ...

Read More »

سعودی عرب میں عیدالفطر

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا جس کے بعد عیدالفطر آج ہوگی۔ سعودی سپریم کورٹ نے شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا جس کے مطابق عید الفطر منگل 4 جون کو ہوگی۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں شوال کے چاند سے متعلق متضاد شہادتیں موصول ہوئیں تھیں، حوطہ سدیر کے فلکیاتی مرکز سے ...

Read More »

چین کی سرحد کے قریب انڈین ایئر فورس کا طیارہ لاپتہ

انڈین ایئر فورس کا طیارہ اے این 32 آسام کے علاقے جور ہاٹ سے لاپتہ ہو گیا ہے۔  فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ طیارہ آسام کے جورا ہاٹ علاقے سے دوپہر بارہ بج کر پچپں منٹ پر ریاست اروناچل پردیش کے مینچکا میں ایڈوانس لینڈنگ گراؤنڈ کے لیے روانہ ہوا تھا لیکن کچھ ہی دیر بعد طیارے ...

Read More »

امریکا ایران سے غیر مشروط مذاکرات کے لیے تیار

امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ کشیدگی میں کمی لانے کے لیے ٹرمپ انتظامیہ ایران سے غیر مشروط بات چیت کے لیے تیار ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ ‘اس کے باوجود امریکا ایران کے مشرق وسطیٰ میں رویے پر دباؤ میں کمی نہیں ...

Read More »

بھارت کو تجارت میں ترجیحی سہولت ختم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سست معاشی رفتار اور ریکارڈ بے روزگاری کا سامنا کرنے والے بھارت کے لیے نئی معاشی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بھارت کو تجارت میں حاصل ترجیحی سہولت ختم کر دیا۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق بھارت، امریکا کے دہائیوں پرانے جنرلائزد سسٹم کے تحت ترجیحی سہولت سے فائڈہ اٹھانے والا واحد ...

Read More »

موسمیاتی تبدیلی سے چرند پرند معدومی کا شکار

ت ہورہے ہیں پنجاب میں پرندوں کی کئی نسلیں معدومی کے خطرے سے دوچار ہوگئیں جبکہ ان کی افزائش کاموسم بھی تبدیل ہوتا جارہا ہے۔ ڈبلیوڈبلیوایف کے کنٹری ڈائریکٹر حماد نقی اور جامعہ پنجاب کے شعبہ زولوجی کے پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار علی نے ایکسپریس کوبتایاموسمیاتی تبدیلی دنیا کیلئے مسئلہ بن گئی، پاکستان میں پرندوں کی 668 اقسام ہیں جبکہ 380 ...

Read More »

ورجینیا میں فائرنگ، 12 ہلاک

امریکی ریاست ورجینیا میں سرکاری عمارت میں فائرنگ کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ورجینیا شہر کی سرکاری عمارت میونسپل سینٹر میں گزشتہ شام 4 بجے پیش آیا جہاں سابق ملازم نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک جب کہ متعدد ...

Read More »

فلسطین مسلم امہ کا بنیادی مسئلہ قرار 

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے فلسطین کے معاملے کو مسلم امہ کا بنیادی مسئلہ قرار دے دیا۔ سعودی عرب میں ہونے والے او آئی سی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں کہا گیا ہےکہ فلسطین مسلم امہ کا بنیادی مسئلہ ہے، عالمی قراردادوں کے مطابق فلسطین سے اسرائیلی قبضہ ختم کرایا جائے، مقبوضہ بیت المقدس ...

Read More »

چین پڑوسیوں کی خودمختاری ختم کرنے سے باز رہے، امریکا

امریکا نے چین کو پڑوسی ممالک کے لیے خطرہ بننے سے باز رہنے کی تنیبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اگلے 5 برسوں میں ایشیا کو پرامن رکھنے کے لیے نئی ملٹری ٹیکنالوجی پر کام کر رہے ہیں۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سنگاپور میں دنیا بھر کے وزرا دفاع اور عسکری حکام کے فورم سے ...

Read More »