دنیا

مسلمانوں سے غیر انسانی سلوک، چین کی 28 کمپنیوں پر امریکی پابندی

امریکا نے چین کے صوبے سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک پر بیجنگ کی 28 کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا۔ خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی سیکریٹری آف کامرس ویل لیوس روز نے کہا کہ ’امریکا چین کے اندر اقلیتی طبقوں کے ساتھ پرتشدد طرز عمل کو ہرگز برداشت نہیں کرسکتا‘۔ انہوں نے کہا کہ ...

Read More »

ترکی میں ٹوئٹ لائک کرنے پر سفیر کی معافی

 ترکی نے حکومت مخالف ایک ٹویٹ کو لائیک کرنے پر امریکی سفیر کو طلب کرلیا جس پر انہیں معافی بھی مانگنا پڑی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق حکومت کو مطلوب جلاوطن ترک صحافی ارگن باباہن کی 5 اکتوبر کو کی گئی ایک متنازع ٹوئٹ کو امریکی سفارت خانے کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے لائیک کیا گیا تھا جس ...

Read More »

ایران اور عراق میں اختلاف پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امن دشمن عناصر ایران اور عراق کے درمیان اختلاف کا بیج بونا چاہتے ہیں تاکہ خطے پر جنگ کے مہیب سائے چھائے رہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے روحانی پیشوا خامنہ ای نے عراق میں جاری پُر تشدد مظاہروں پر ردعمل دیتے ہوئے ...

Read More »

معمر قذافی کو کیوں قتل کرایا گیا؟ خفیہ میل سامنے آگئی

جس وقت لیبیا کے سابق صدر معمر قذافی کو قتل کیا گیا اس وقت ان کی زبان پر یہ الفاظ تھے: ’’میں نے تمہارا کیا بگاڑا ہے؟‘‘ حال ہی میں سامنے آنے والی پرانی خفیہ ای میلز دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ معمر قذافی کو اسلئے بیدردی سے قتل کیا گیا کیونکہ فرانس افریقی ممالک میں اپنی مالی دھاک ...

Read More »

امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم

امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم

امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان جوہری مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہو گئے۔ امریکا اور شمالی کوریا کے حکام نے دونوں ممالک کے درمیان جوہری معاملات میں پائے جانے والے تعطل کو دور کرنے کے لیے سویڈن میں ملاقات کی۔ یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی جب شمالی کوریا کی جانب سے چند روز قبل ہی جدید ...

Read More »

سعودی عرب: نامحرم مرد و خواتین کو ایک کمرے میں رہنے کی اجازت

اہم ترین اسلامی ملک سعودی عرب نے گزشتہ ماہ ستمبر کے آخر میں پہلی بار عام سیاحت کا اعلان کرتے ہوئے غیر ملکی خواتین کو عبایا پہننے سے بھی آزاد قرار دیا تھا۔ اور اب سعودی عرب نے غیر ملکیوں کی سیاحت کے لیے توجہ حاصل کرنے کی غرض سے انہیں مزید آسانیاں دینے کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب کی ...

Read More »

بھارت نے امریکی سینیٹر کو مقبوضہ کشمیر جانے سے روک دیا

بھارت نے امریکی سینیٹر کو مقبوضہ کشمیر جانے سے روک دیا

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے نئی دہلی جانے والے امریکی سینیٹر کو وادی کا دورہ کرنے سے روک دیا۔ واشنگٹن پوسٹ میں شائع رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹر کرس ہولین نے بتایا کہ انہیں رواں ہفتے بھارت کے دورے کے دوران مقبوضہ کشمیر میں جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ واضح رہے کہ ...

Read More »

برطانوی وزیراعظم بریگزٹ میں توسیع کی درخواست کریں گے

برطانیہ کی حکومت نے وزیراعظم بورس جانسن کی جانب سے بریگزٹ توسیع کی درخواست سے مسلسل انکار کے بعد پہلی مرتبہ عدالت کو آگاہ کردیا ہے کہ 19 اکتوبر تک معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں یورپی یونین سے توسیع کی درخواست کی جائے گی۔ خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق حکومت کی جانب سے عدالت میں جمع کی گئیں دستاویزات میں ...

Read More »

امریکا میں بے روزگاری 50 سال کی کم ترین سطح پر

امریکی لیبر ڈپارٹمنٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں بے روزگاری کی شرح 3.5 فیصد یعنی 50 سال کی کم ترین سطح کے نزدیک آگئی ہے۔ سرکاری سروے کے مطابق ستمبر کے مہینے میں اضافی 3 لاکھ 91 ہزار افراد کو روزگار ملا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق روزگار کے حوالے سے ماہانہ رپورٹ میں ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو 2 ماہ

بھارت کے زیر تسلط کشمیر میں کم عمر بچوں کی جبری حراستی، نئی دہلی مخالف احتجاج، مظاہرین پر بدترین تشدد، کاروبار کی بندش، مواصلات کی معطلی سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی کو مفلوج ہوئے 2 ماہ گزر گئے۔ بھارت نےمقبوضہ کشمیر میں ہزاروں کی تعداد میں اضافی فوجی بھیج کر، کرفیو اور لاک ڈاؤن نافذ کرنے کے ساتھ خطے کی ...

Read More »