برطانوی شاہی محل کی جانب سے شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے دورہ پاکستان کی جھلکیوں پر مشتمل ویڈیو جاری کی گئی ہے۔ برطانوی شاہی محل نے ٹوئٹر پر شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے دورے کی جھلکیوں پر مشتمل ویڈیو ’شکریہ پاکستان‘ کے ساتھ پوسٹ کی۔ 🇬🇧🇵🇰Thank you Pakistan! // شکریہ پاکستان@UKinPakistan #RoyalVisitPakistan pic.twitter.com/NK3Fw7R5I8— Kensington Palace (@KensingtonRoyal) ...
Read More »دنیا
امریکا نے یورپی مصنوعات پر بھاری ٹیکس نافذ کردیا
امریکا میں یورپی مصنوعات اب مزید مہنگی ہوجائیں گی کیونکہ امریکی حکومت کی جانب سے یورپ سے درآمد شدہ اشیاء پر ریکارڈ ٹیرف( درآمدی ٹیکس) عائد کردیا گیا ہے۔ امریکا کی جانب سے یورپی ممالک کی مصنوعات پر ریکارڈ 7 اعشاریہ 5 ارب ڈالر کا اضافی ٹیرف عائد کردیا گیا ہے۔ نئے ٹیرف کا اطلاق آج 18 اکتوبر سے ہوگا ...
Read More »پاکستان کی امن و سلامتی کیلئے کاوش برطانیہ کو محفوظ رکھتی ہے
برطانوی شہزادہ ولیم کا کہنا ہے کہ پاکستان کی امن و سلامتی کے لیے کوششیں برطانیہ کو بھی محفوظ رکھتی ہیں۔ برطانیہ کے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن 4 روزہ سرکاری دورہ پورا کرنے کے بعد گزشتہ روز وطن واپس روانہ ہو گئے تھے۔ اپنے دورے کے دوران برطانوی شاہی جوڑے نے صدر مملکت اور وزیراعطم پاکستان سے ملاقاتوں ...
Read More »جاپان کو شاہی تخت کی پریشانی
جاپان کی شہنشاہت 600 قبل مسیح سے جاری ہے تاہم اب شاہی تخت کے ورثاء کی قلّت شدت سے محسوس کی جارہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان کا تخت اس وقت 59 سالہ ناروہیتو کے پاس ہے، انہوں نے رواں سال مئی میں اپنے والد اکیہیتو کی دراز عمری کے باعث کنارہ کشی کے بعد بطور شہنشاہ تخت سنبھالا ...
Read More »چین نے 2 امریکی شہریوں کو حراست میں لے لیا
چین میں 2 امریکی شہریوں کو حراست میں لیا گیا ہے جن پر الزام ہے کہ وہ چین سے لوگوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھجوانے میں ملوث ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں امریکی شہری چین میں انگریزی زبان سکھانے کے ادارے سے منسلک ہیں۔ امریکی شہریوں کو چین کے مشرقی صوبے جیانگ زو سے حراست ...
Read More »پاکستانی لڑاکا طیاروں نے بھارتی طیارے کو گھیرے میں لیے رکھا
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ ماہ نئی دلی سے کابل جانے والے ایک بھارتی مسافر طیارے کو پاکستانی ایف 16 طیاروں نے اپنی فضا میں گھیر لیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین سول ایوی ایشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ گذشتہ ماہ 23 ستمبر کو نئی دلی سے کابل جانے والی بھارتی ائیرلائن کو پاکستان کی ...
Read More »مودی کی ایک بار پھر پاکستان کا پانی روکنے کی دھمکی
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر پاکستان کا پانی روکنے کی دھمکی دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ہریانہ کے ضلع چرخی دادری میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی کا کہنا تھا کہ بھارت پاکستان کی جانب بہنے والے دریاؤں کے پانی کا ایک ایک قطرہ استعمال کرنا چاہتا ہے۔ نریندر مودی کا ...
Read More »امریکا کا ایران پر سائبر حملے کا انکشاف
سعودی عرب کی آئل کمپنی آرامکو کی 2 تنصیبات پر ہونے والے حملے کے بعد امریکا کے ایران پر سائبر حملے کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ سائبر حملے سعودی تیل تنصیبات پر ایران کے مبینہ حملوں کے رد عمل کے طور پر کیے گئے جس کا مقصد ایران کی پروپگینڈا کرنے کی صلاحیت کو ...
Read More »آکسفورڈ نے نئے الفاظ ڈکشنری کا حصہ بنالیے
عام طور پر لغت میں نا صرف بیشتر الفاظ کے معنی مل جاتے ہیں بلکہ یہ مہذب انداز میں استعمال ہونے والے الفاظ ہوتے ہیں۔ تاہم اب انگریزی زبان کی دنیا کی معروف ترین لغت ’آکسفورڈ ڈکشنری‘ نے مہذب الفاظ کے ساتھ ساتھ عام فہم الفاظ جن میں سے اکثر کو بازاری الفاظ بھی کہہ سکتے ہیں وہ ڈکشنری کا ...
Read More »جسنڈا آرڈن کا بڑا اعلان
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن آن لائن انتہاپسند مواد کے خلاف نئے اور سخت اقدامات کا اعلان کردیا۔ نیوزی لینڈ انٹرنیٹ پر موجود انتہاپسند مواد کی تلاش اور خاتمے کی استعداد بڑھانے پر چار سال میں ایک کروڑ ستر لاکھ ڈالر خرچ کرے گا۔ یہ رقوم محکمہ داخلہ کی انویسٹی گیشن، فارنزک اور تدارک کی استعداد کو دوگنا کرنے ...
Read More »