دنیا

ہیلووین پارٹی کے دوران فائرنگ سے تین افراد ہلاک

کیلیفورنیا میں  بھوتوں اور چڑیلوں کے سالانہ تہوار ہیلووین پارٹی میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنوب میں واقع شہر  لانگ بیچ کے ایک گھر میں ہیلووین پارٹی جاری تھی کہ اس دوران فائرنگ کی آواز سنی گئی۔ مقامی پولیس نے تصدیق کہ کہ فائرنگ سے 3 ...

Read More »

فلپائن میں 6.6 شدت کا زلزلہ

فلپائن میں 6.6 شدت کا زلزلہ

فلپائن کےجنوبی حصے میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے سے کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے ۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6 اعشاریہ6 ریکارڈ کی گئی ہے۔ حکام کے مطابق متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں جبکہ زلزلے سے سونامی کا خطرہ نہیں یاد رہے کہ دو ہفتے قبل ...

Read More »

داعش لیڈر ابوبکر البغدادی امریکی حملے میں مارا گیا

داعش لیڈر ابوبکر البغدادی امریکی حملے میں مارا گیا

روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ داعش کا لیڈر ابوبکر البغدادی امریکی حملے میں مارا گیا ہے۔ امریکی اسپیشل فورسز نے صدر ٹرمپ کی منظوری کے بعد آپریشن کیا جس میں داعش کا 48 سالہ سربراہ ابوبکر البغدادی ہلاک ہوا ہے۔ پینٹاگون کے سینئر عہدیدا ر کے مطابق ابوبکر البغدادی کو شام کے علاقے ادلب میں خفیہ آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا۔ پینٹاگون ذرائع ...

Read More »

شارجہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ

شارجہ: خوفناک ٹریفک حادثہ،21 افراد زخمی

متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 21 افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق دبئی سے شارجہ جاتے ہوئے فیکٹری کی بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 21 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثے کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ شارجہ ٹریفک پیٹرول ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر کرنل ...

Read More »

لبنان:مظاہرین نے صدر کی مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کردیا

لبنان:مظاہرین نے صدر کی مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کردیا

لبنان میں احتجاجی مظاہرین نے صدر مائیکل عون کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کردیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق احتجاجی مظاہرین نے صدر کی مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے حکومت سے ایک بار پھر مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔  لبنانی صدر مائیکل عون نے کہا کہ وہ مظاہرین سے مذاکرات کے لیے تیار ...

Read More »

ہانگ کانگ ملزم حوالگی کے متنازعہ قانون سے دستبردار

ہانگ کانگ کی حکومت بڑے پیمانے پر احتجاج کا سبب بننے والے ملزمان کی حوالگی کے متنازع قانون سے دستبردار ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق سیکریٹری برائے سیکیورٹی جون لی نے نیم خودمختار چینی خطے کی قانون ساز اسمبلی کو بتایا کہ ‘بل کو معطل کردیا گیا ہے کیونکہ اس کی وجہ سے ...

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کا ترکی پر عائد پابندیاں اٹھانے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کی سرحد پر سیز فائر کے قیام کا خیر مقدم کرتے ہوئے ترکی پر سے پابندیاں اٹھانے کا اعلان کردیا۔ شمالی شام سے یکدم امریکی فوجی دستوں کو واپس بلانے کے فیصلے پر ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا کیونکہ اس فیصلے کے فوراً بعد ترکی نے شام میں موجود ...

Read More »

چین میں افغان حریفوں کی ملاقات کا امکان

افغانستان میں 18 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا اور طالبان کے مابین مذاکرات ختم ہوجانے کے بعد چین افغان حریف دھڑوں کے درمیان مذاکرات کا انتظام کررہا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کا پڑوسی ملک چین افغان مفاہمتی عمل کو جاری رکھنے کے لیے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے اور ...

Read More »

امریکی قانون سازوں کو مقبوضہ کشمیر پر تشویش

امریکا نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ایک بار پھر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارت سے وادی میں حالات معمول پر لانے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق امریکی کانگریس کی خارجہ امور کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں بیشتر قانون سازوں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات پر سوالات اٹھائے۔ جنوبی ...

Read More »

مہاتیر کشمیر کے بیان پر قائم

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ بھارتی تاجروں کی جانب سے ملائیشین پام آئل کے غیرمعمولی بائیکاٹ کے باوجود وہ مقبوضہ کشمیر میں نئی دہلی کے اقدامات پر اپنی تنقید سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق مہاتیر محمد کی جانب سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں یہ کہنے ...

Read More »