دلچسپ وعجیب

طیارے میں سب کے سامنے برہنہ ہونے والی خاتون کو سزا

طیارے میں سب کے سامنے برہنہ ہونے والی خاتون کو سزا

عام طور پر ایئرلائن انتظامیہ کی عدم توجہی یا نامناسب رویے سے بعض مسافروں کو سفر میں مشکلات برداشت کرنی پڑتی ہیں۔ تاہم بعض اوقات مسافروں کی جانب سے بدتمیزی کرنے یا پھر قابل اعتراض لباس پہننے کی وجہ سے ایئرلائن کمپنیاں انہیں طیاروں سے اتار دیتی ہیں یا انہیں سفر کرنے کی اجازت ہی نہیں دیتیں۔ اور ایسے بعض ...

Read More »

کیا سمندر سے اسامہ بن لادن کی باقیات مل گئیں؟

کیا سمندر سے اسامہ بن لادن کی باقیات مل گئیں؟

القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی  ہلاکت کے بعد سے اب تک لاش سامنے نہیں آئی جب کہ اس حوالے سے بہت سی قیاس آرائیاں بھی ہیں لیکن ایک برطانوی  جوڑے کے ہاتھوں سمندر سے ایسی چیز لگی  جو نہ صرف اسامہ بن لادن سے مشابہ ہے بلکہ ایک نظر میں دیکھ کر اسی صورت کا گمان ہوتا ہے۔ ...

Read More »

دُلہا کی بیت الخلا میں سیلفی پر دُلہن کو انعام ملے گا

دُلہا کی بیت الخلا میں سیلفی پر دُلہن کو انعام ملے گا

بھارتی ریاست مدھیا پردیش کی حکومت نے ایک انوکھی اسکیم جاری کی ہے جس میں اگر دُلہا بیت الخلا (باتھ روم) میں سیلفی لے گا اوریہ ثابت کرے گا کہ اس گھر میں باتھ روم موجود ہے تو اس کی دُلہن کو 51 ہزار روپے تحفے میں ملیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق مدھیا پردیش کی حکومت نے شادی کے ...

Read More »

چور 8 لاکھ ڈالرز کی قیمتی گھڑی ہاتھ سے اتارکر لے گئے

چور 8 لاکھ ڈالرز کی قیمتی گھڑی ہاتھ سے اتارکر لے گئے

پیرس میں چور جاپانی شہری کے ہاتھ سے لاکھوں ڈالر مالیت کی قیمتی گھڑی لے کر فرار ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی شہری پیرس میں اپنے ہوٹل سے سگریٹ لینے کے لیے باہر نکلا تو تقریباً 8 لاکھ 40 ہزار ڈالر ز مالیت کی ہیروں کی گھڑی ہاتھ میں نظر آنے کے بعد وہ چوروں کی نظروں میں آگیا۔ ...

Read More »

بچوں کے دانت کاٹنے کی وجہ؟

آپ نے اپنے اِرگرد بہت سے ایسے بچوں کو دیکھا ہوگا جن کی دانتوں سےکاٹنے کی عادت ہوتی ہے اور اکثر والدین اس بات سے پریشان بھی ہوتے ہیں کہ ان کا بچہ ہر کسی کو کاٹ لیتا ہے جو کہ بعض اوقات شرمندگی کا باعث بھی بنتا ہے۔ کیا ہم نے کبھی سوچا ہے کہ بچے کی دانت کاٹنے ...

Read More »

چُرایا کم، برباد زیادہ کیا

چُرایا کم، برباد زیادہ کیا

لندن میں دِن دہاڑے ڈاکوؤں کے ایک گروہ نے موبائل فون شو روم پر ڈاکا مارا۔ دُنیا بھر میں چوری اور ڈاکے کی وارداتیں عام ہیں لیکن اس موبائل شو روم پر لوٹ مار کرنے والے ڈاکوؤں نے چُرایا کم اور برباد زیادہ کیا۔ مغربی لندن کے علاقے رچمنڈ میں دن دہاڑے نوجوانوں کے ایک ٹولے نے ہلہ بول دیا ...

Read More »

لڑکی کی آنکھوں سے آنسو کی جگہ کانچ

آرمینیا کی نوجوان لڑکی نے طبی ماہرین کو اس وقت حیرت زدہ کر دیا جب ان کی آنکھوں سے روتے وقت آنسوؤں کی جگہ 50 کے قریب نوکیلے کانچ کے ٹکڑے نکل آئے۔ ہم سب لوگوں کو رونا اس وقت آتا ہے جب ہم دماغی یا جسمانی تکلیف میں مبتلا ہوتے ہیں مگر ساٹینک کزریان نامی خاتون کا ’رونا‘ ان کے لیے جسمانی تکلیف کے ساتھ سخت اذیت کا باعث بھی ہے کیونکہ جب وہ روتی ہیں تو ان کی آنکھوں سے آنسوؤں کی جگہ کانچ کے چھوٹے اور نوکیلے ٹکڑے آنکھوں کو زخمی کرتے ہوئے نکلتے ہیں۔ 22 سالہ آرمینیائی لڑکی کا کہنا تھا کہ کچھ دنوں قبل ان کی آنکھوں سے آنسوؤں کی جگہ کانچ کے چھوٹے چھوٹے نوکیلے ٹکڑے نکلنے لگے، اسے لگا کہ اس کی آنکھوں سے کوئی ریت نکل رہی ہے۔ فوٹو: بشکری آڈیٹی سینٹرل ساٹینک کزریان نے اس صورتحال کے بعد فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کیا جنہوں نے اس کی آنکھوں سے مزید کانچ کے ٹکڑے نکالے۔ نوجوان لڑکی کا کہنا ہے کہ اس دن کے بعد سے اس کی زندگی جہنم بن گئی، اور ان کی آنکھوں سے اب روز تقریباً 50 نوکیلے کانچ کے ٹکڑے نکلتے ہیں جس سے انہیں شدید تکلیف پہنچتی ہے۔ لڑکی نے آرمینیائی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرز میری اس بیماری کو دیکھ کر حیران تھے، ڈاکٹرز کو بھی نہیں معلوم کے اس بیماری کا کیا علاج ہے اور وہ یہ بھی سمجھنے سے قاصر ہیں کہ آیا یہ بیماری ہے کون سی۔ فوٹو: بشکری آڈیٹی سینٹرل اس نے مزید بتایا کہ جب میں پہلی مرتبہ ڈاکٹر کے پاس گئی تھی تو وہ میری بیماری کو سمجھ نہیں پائے، انہیں لگ رہا تھا کہ میں جھوٹ کہہ رہی ہوں، اور کوئی شخص بھی اس بات پر یقین نہیں کرتا تھا کہ میری آنکھوں سے آنسوؤں کی جگہ کانچ کے چھوٹے اور نوکیلے ٹکڑے نکلتے ہیں۔ ساٹینک کزریان نے روتے ہوئے آنکھوں سے کانچ نکلتے وقت کی ایک ویڈیو ثبوت کے طور پر سوشل میڈیا پر بھی ڈالی جو بہت وائرل ہو گئی ہے۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد لڑکی کی آنکھوں سے نکلنے والے کانچ کے ٹکڑوں کو لیب میں ٹیسٹ کے لیے بھیجا گیا جب کہ آرمینیائی ڈپٹی ہیلتھ منسٹر نے ایک بیان جاری کیا کہ ہم 22 سالہ ساٹینک کزریان کی بیماری کے بارے میں تحقیق کر رہے ہیں اور اس کی مدد کرنے کے لیے بھی تیار ہیں۔ روسی ماہر چشم ڈاکٹر تتیانا شلوا کا کہنا تھا کہ اس طرح کے کانچ انسان کے جسم میں صرف اس وقت بنتے ہیں جب جسم میں کسی چیز کی مقدار تبدیل ہو، جیسے جسم میں نمک کی مقدار حد سے زیادہ ہو جائے، تاہم بیماری کا ایک پہلو یہ بھی ہو سکتا ہے کہ مریض کو دل یا دماغ کا کوئی عارضہ لاحق ہونے والا ہو جس سے قبل یہ علامات سامنے آتی ہیں۔ دوسری جانب یونیورسٹی آف کیلی فورنیا کے ایک پروفیسر کا کہنا ہے کہ انہیں 22 سالہ لڑکی کی یہ بیماری نا ممکن سی لگتی ہے، اپنے 30 سال کے تجربے میں ایسا کیس کبھی نہیں دیکھا، اور یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ ایسا کیسے ہو سکتا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی اس طرح کے دو کیسز سامنے آچکے ہی ہیں جن میں برازیلین اور بھارتی خاتون کی آنکھوں سے بھی روتے وقت کانچ کے ٹکڑے نکلتے تھے۔

آرمینیا کی نوجوان لڑکی نے طبی ماہرین کو اس وقت حیرت زدہ کر دیا جب ان کی آنکھوں سے روتے وقت آنسوؤں کی جگہ 50 کے قریب نوکیلے کانچ کے ٹکڑے نکل آئے۔ ہم سب لوگوں کو رونا اس وقت آتا ہے جب ہم دماغی یا جسمانی تکلیف میں مبتلا ہوتے ہیں مگر ساٹینک کزریان نامی خاتون کا ’رونا‘ ان ...

Read More »

لڑکی کے پیٹ سے 2 کلو وزنی بالوں کا گچھا برآمد

لڑکی کے پیٹ سے 2 کلو وزنی بالوں کا گچھا برآمد

روس میں لڑکی کے پیٹ سے انسانی بالوں سے بننے والے 20 انچ بڑے اور تقریباً 2 کلو وزنی بالوں کے گچھے کو آپریشن کرکے نکال دیا گیا۔ یہ انوکھا واقعہ روس میں پیش آیا جہاں 19 سالہ لڑکی کو پیٹ میں شدید تکلیف اور طبیعت بگڑنے کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق نوجوان لڑکی کو ہر کھانے ...

Read More »

نیوزی لینڈ: تشہیری اسکرین پرپورن ویڈیوز چلادی گئیں

نیوزی لینڈ: تشہیری اسکرین پرپورن ویڈیوز چلادی گئیں

نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے شہرآکلینڈ میں اسپورٹس مصنوعات بنانے والی جاپانی کمپنی ’ایسکس‘ کے اسٹور کے باہر لگی تشہیر اسکرین پر کم سے کم 8 گھنٹوں تک ’پورن ویڈیوز‘ دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔ مذکورہ اسٹور آکلینڈ کی ’شارٹ لینڈ اسٹریٹ‘ میں واقع ہے جس کا شمار شہر کے پوش علاقوں میں ہوتا ہے۔ ’ایسکس‘ کے اسٹور ...

Read More »

فصلیں کھانے آنیوالا ٹڈی دل انسان کیلئے بہترین خوراک قرار

فصلیں کھانے آنیوالا ٹڈی دل انسان کیلئے بہترین خوراک قرار

چند روز قبل جیو نیوز پر صحرائے تھر میں ٹڈی فرائی کڑھائی اور بریانی کے پکوانوں سے متعلق خبر نشر کی گئی تھی جس پر سوشل میڈیا پر صارفین نے دلچسپ تبصرے کیے۔ اب ٹڈی پکوان کے حوالے سے ڈاکٹرز نے انکشاف کیا ہے کہ ٹڈی میں پروٹینز کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے لیکن اس کی حفظان صحت کے ...

Read More »