دلچسپ وعجیب

آسٹریلیا میں 50 ڈالر کے کرنسی نوٹ میں ہجے کی غلطی

گزشتہ برس کے آخر میں چھاپے گئے 50 آسٹریلوی ڈالر کے کرنسی نوٹ میں ہجے کی ایک سنگین غلطی پکڑی گئی۔ ریزرو بینک آف آسٹریلیا نے لاکھوں کی تعداد میں چھاپے گئے نئے نوٹوں پر لفظ ‘responsibility’ کے ہجے ‘responsibilty’لکھ دیا گیا۔ بینک کی جانب سے اس غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مستقبل میں چھاپے جانے ...

Read More »

نوکیلے دانتوں کا اصل کام کیا؟

شیروں میں یہ ہوتے ہیں، دریائی گھوڑے (ہپو) میں بھی ہوتے ہیں اور ہم انسانوں میں بھی ہوتے ہیں اور وہ ہیں انسانی منہ میں سب سے لمبے نوکیلے دانت۔ جی ہاں ہم سب کے منہ میں اوپر نیچے 4 لمبے اور نوکیلے دانت ہوتے ہیں اور انسانوں میں یہ گوشت پھاڑنے یا کاٹنے کے لیے نہیں ہوتے بلکہ ان ...

Read More »

دوسری شادی کیلیے کڑی شرائط

اپنے شوہروں کو دوسری شادی کے لئے اجازت دینے والی پہلی بیویوں کی شرائط نے مردوں کے پسینے چھڑا دیئے۔ اسلام آباد کی ثالثی کونسل کے اعداد و شمار کی روشنی میں وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ برس صرف 28 مرد جب کہ رواں برس کے پہلے 4 ماہ میں صرف 8 مرد اپنی بیویوں سے دوسری شادی کی اجازت لے ...

Read More »

لال بیگ منہ پر رکھ کر سیلفی، ایک اور چکرا دینے والا چیلنج

لال بیگ منہ پر رکھ کر سیلفی، ایک اور چکرا دینے والا چیلنج

انٹر نیٹ پر آئے دن بھانت بھانت کے چیلنجز دیکھنے کو ملتے ہیں جن میں کبھی ٹھنڈ میں ٹھنڈے پانی سے نہانا تو کبھی ننگے پاؤں گرم فرش پر چلنا لیکن اب اسی تناظر میں ایک عجیب چیلنج سامنا آیا ہے جس میں لال بیگ کے ساتھ سیلفی بنانے کا چیلنج ہے۔ اس چیلنج میں لوگوں کو زندہ لال بیگ اپنے ...

Read More »

پورشے پر 33 ارب ڈالر کے جرمانے، معاوضے اور نقصان

پورشے پر 33 ارب ڈالر کے جرمانے، معاوضے اور نقصان

جرمنی میں حکام نے گاڑیاں بنانے والی کمپنی پورش کو ڈیزل انجنوں سے مقررہ حد سے زیادہ مضر صحت گیسوں کے اخراج کے سکینڈل پر ساٹھ کروڑ ڈالر کا جرمانہ کیا ہے۔ جرمنی کے شہر سٹٹگارٹ میں سرکاری وکلا کا کہنا تھا کہ سنہ دو ہزار نو سے کمپنی یہ بات یقینی بنانے میں غفلت سے کام لیتی رہی ہے ...

Read More »

روزہ 15 گھنٹے سے زائد

دنیا میں سب سے لمبا روزہ روس میں رکھا جائے گا جبکہ پاکستان میں روزوں کا دورانیہ15گھنٹے سے زائد ہوگا۔ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں طویل ترین روزے روس کے شہر مرمانسک میں رکھے جائیںگے جس کا دورانیہ زیادہ سے زیادہ 20 گھنٹے 45 منٹ ہوگا. سب سے چھوٹا روزہ ارجنٹینا کے شہر اوشوالا میں رکھا جائے گا، جہاں اس ...

Read More »

خلا میں روزہ

ماہ رمضان کا آغاز ہونے والا ہے مگر کیا آپ یقین کریں گے دنیا میں کم از کم ایک شخص ایسا ہے جس نے زمین سے باہر خلا میں روزہ رکھا۔ جی ہاں 1985 میں خلا میں جانے والے پہلے عرب خلا باز شہزادہ سلطان بن سلمان نے 1405 ہجری کے رمضان میں امریکی اسپیس شٹل ڈسکوری کے سفر کے ...

Read More »

جاپانی فیشن ٹائیکون قلاش، چیزیں بیچنے پر مجبور

جاپانی فیشن ٹائیکون یوساکو مائیزاوا نے کروڑوں ڈالر کی پینٹنگز نیلام کرنے کا اعلان کردیا کیونکہ ان کے پاس رقم ختم ہوگئی ہے۔ آن لائن فیشن ریٹیلر زوزو کے بانی میزاوا نے ٹویٹر پر پینٹگز نیلام کرنے کا اعلان کیا۔ نیویارک کے سودبے نیلام گھر میں سولہ مئی کو نیلامی ہو گی۔ آرٹ کے دلدادہ ارب پتی نے پینٹگز کی ...

Read More »

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، جسے کامیاب آپریشن کے بعد مریض کو ٹرانسپلانٹ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مریض کے لئےگردہ لے جانے والے ڈرون نے اسپتال پہنچنے کیلئے 2اعشاریہ 8 میل کا فاصلہ 10منٹ میں طے کیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مریضوں کےلیے ڈرون کی مدد سے ...

Read More »

کرسٹیانو رونالڈو نے دنیا کی مہنگی ترین گاڑی خرید لی

کرسٹیانو رونالڈو نے دنیا کی مہنگی ترین گاڑی خرید لی

پیرس: پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے دنیا کی مہنگی ترین کار خرید لی۔ بگاٹی کمپنی کی جانب سے بنائی جانے والی اس گاڑی کی قیمت ساڑھے 9 ملین پاؤنڈ یا 18 ملین ڈالر ہے جو پاکستانی روپوں میں تقریباً ایک ارب 76 کروڑ 8 لاکھ 58 ہزار روپے بنتی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق دنیا کے نامور فٹبالر ...

Read More »