دلچسپ وعجیب

غصیلی بلی فوت ہوگئی

اس بلی کو تو آپ جانتے ہی ہوں گے جو دنیا کی سب سے مشہور اور شیئر کی جانے والی بلی کی تصویر ہے جسے ’گرمپی کیٹ‘ کا نام دیا گیا تھا لیکن بری خبر یہ ہے کہ یہ بلی سات برس کی عمرمیں فوت ہو گئی ہے۔ انٹرنیٹ پر ناپسندیدگی اور بیزاری کا اظہار کرنے والی سب سے مشہور ...

Read More »

کافی پر مٹھاس کی بارش

کافی کے کپ پر مٹھاس کی بارش’ یہ کوئی آج کل کی شاعری کا مصرعہ نہیں ہے بلکہ حقیقت ہے۔ کافی تو کافی ہوتی ہے لیکن اس میں اگر شعبدہ شامل کر دیا جائے کہ انسان خود بھی حیران رہ جائے اور دوسروں کو حیران بھی کرتا پھرے۔ چین کے دارالحکومت شنگھائی کی ایک کافی شاپ نے کافی کا انوکھا ...

Read More »

پلاسٹک سے آکسیجن بنانے والا بیکٹیریا متاثر

سمندروں کو پلاسٹک کے کوڑا کرکٹ سے بچانے کی ایک اور اہم وجہ سامنے آگئی ہے اور وہ یہ ہے کہ پلاسٹک سے ایسے بیکٹیریا کی نشوونما متاثر ہورہی ہے جو سمندر میں رہتے ہوئے آکسیجن بناتے ہیں جسے آپ اور ہم استعمال کرتے ہیں۔ ایک نئے سروے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ عالمی سمندروں میں تیزی سی ...

Read More »

بھول بھلیوں کا میک اپ

چہرے پر بھول بھلیوں اور بصری دھوکے کاڑھنے کا رحجان دنیا بھر میں جاری ہے لیکن جنوبی کوریا کی ماہر میک اپ ڈین یون اب چہرے پر اتنا حیران کن میک اپ کرتی ہیں کہ لوگ اسے ناممکن قرار دیتے ہیں۔ 25 سالہ میک اپ آرٹسٹ معمے اور بصری دھوکے والا ایسا میک اپ کرتی ہیں جسے دیکھ کر لوگ ...

Read More »

ذہین ثابت کرنے والی عادات

کیا آپ بہت زیادہ ذہین ہیں؟ یہ ایسا سوال ہے جس کا جواب ہر ایک جاننا چاہتا ہے کیونکہ ہر ایک ہی اپنے آپ کو ذہین سمجھتا ہے۔ تاہم ذہین افراد کی نشانیاں کیا ہوتی ہیں؟ اس بارے میں سوچا جائے تو ایسا نظر آتا ہے کہ جدید سائنس ذہانت کے حوالے سے مخصوص اور روایتی رویوں کی نفی کرتے ...

Read More »

زرافے کے بچے کو جوتے پہنادیئے گئے

کے بچے کو معالجاتی جوتے پہنائے گئے ہیں جس سے توقع ہے کہ اس کا پیدائشی نقص دور ہوجائے گا۔ چند روز قبل مادہ اولیویا سے پیدا ہونے والا بچہ زرافہ ویسے تو نارمل پیدا ہوا تھا لیکن اس کےبعد عملے نے محسوس کیا کہ اس کی پچھلی ٹانگوں کا نچلا حصہ ہموار اور سیدھا نہیں ہے اور اگر یہی ...

Read More »

دل اور رگوں کے زخم بند کرنے والی گوند

خون کی رگوں کو فوری بند کرنا ضروری ہوتا ہے اور اسی طرح دل کے آپریشن مثلاً بائی پاس کے دوران تیزی سے بہتے ہوئے خون کو بھی روکنا ضروری ہوتا ہے۔ اب اس کے لیے ایک انوکھی گوند بنائی گئی ہے جو صرف 20 سیکنڈ میں زخم پر ہائیڈروجل کی صورت اختیار کرکے خون کا رساؤ بند کردیتی ہے۔ ...

Read More »

چاند مشن کیلئے اضافی ڈیڑھ ارب ڈالر درکار

امریکی خلائی ادارے نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (ناسا) نے اعلان کیا ہے کہ ان کے اگلے چاند مشن کا نام ’ آرتیمس‘ ہوگا جسے 2024 تک خلا میں روانہ کرنے کے لیے رقم کا انتظام کیا جارہا ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ’ اے ایف پی ‘ کی رپورٹ کے مطابق مارچ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ...

Read More »

کتے کی 49 کلوننگ کاپیاں

دنیا میں سب سے زیادہ کلون کیے جانے والے کتے ’’مریکل ملی‘‘ کی 49 کلون کاپیاں بننے پر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا۔ جنوبی کوریا کے متنازعہ تحقیقی ادارے سوا آم بائیولک 2006 سے کتوں کی کلوننگ کر رہا ہے، تاہم گزشتہ برس اگست سے اس ادارے نے مخصوص نسل کے چھ سالہ کتے ’مریکل ...

Read More »

سحری میں جگانے کیلئے لڑاکا طیاروں کا استعمال

انڈونیشین ایئر فورس نے اعلان کیا ہے کہ وہ ملک میں جاری روایت کے مطابق عوام کو سحری میں جگانے کے لیے لڑاکا طیاروں کی مشق میں حصہ لیں گے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے انڈونیشین فضائیہ نے کہا کہ لڑاکا طیاروں کی یہ مشق جاوا جزیرے کے متعددد شہروں میں کی جائے گی۔ انڈونیشی ...

Read More »