دلچسپ وعجیب

اکیلے کھانا کھانے سے ڈر لگتا ہے، پولیس طلب

متحدہ عرب امارات میں ایک بزرگ شہری نے اکیلے کھانا کھانے سے ڈر لگنے پر پولیس بلالی۔ عرب میڈیا کے مطابق دبئی پولیس کے جنرل ڈائریکٹوریٹ کے کمانڈ اینڈ کنٹرول کے سربراہ کرنل ترکی بن فارس نے بتایا کہ کنٹرول روم میں مدد کے لیے موصول ہونے والی فون کالز میں بعض اوقات ایسی کالز موصول ہوتی ہیں جن کا ...

Read More »

پستوں پر پولیس کا پہرا

عالمی تجارت میں پستے کو غیر معمولی اہمیت اور خشک میوے میں پسندیدگی کی وجہ سے اسے ‘گرین گولڈ ‘بھی کہا جاتا ہے اسی لیے اٹلی کے جزیرے سسلی میں پولیس کو پستے کی پہرے داری کا بیڑہ اٹھانا پڑتا ہے۔ پولیس کپتان نکولو موراندی کا کہنا ہے کہ وہ اور ان کے ساتھی آنے والے ستمبر کے لیے ابھی ...

Read More »

سرخ اور میٹھے تربوز کی پہچان

ایک تربوز بیچنے والے سے کسی گاہک نے پوچھا کہ وہ کیسے میٹھا تربوز پہچان لیتا ہے۔ دکاندار نے جواب دیا کہ کچھ نہیں خاندانی گُر ہے کہ ایک دو تربوز اٹھاو گاہک کے سامنے اسے بجا کر دیکھو اور دوسرا یا تیسرا تربوز اٹھا کر اسے دے دو۔ لیکن ہم یہاں آپ کے ساتھ ایسا کچھ بھی نہیں کر ...

Read More »

چھت پر آم کی 40 اقسام

بھارت میں ایک شخص نے اپنی چھت پر آم کی 40 اقسام اگالیں جس سے انہیں فی درخت 600 سے 4 ہزار تک منافع بھی ہوتا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ کے شہر کوچی کے رہائشی جوزف اپنے گھر کی چھت اور ٹیرس میں انواع و اقسام کے درخت اور پودوں کی افزائش کررہے ...

Read More »

بھیڑوں کا اسکول میں داخلہ

فرانس کے دور افتادہ اور سرد علاقے میں طلبا و طالبات کی کمی کی وجہ سے ایک اسکول بند ہونے کے قریب تھا کہ والدین اور انتظامیہ نے ایک انوکھی تدبیر سوچی جس کے تحت بھیڑ بکریوں کو بھی اسکول میں رجسٹر کرکے داخلہ دیدیا گیا۔ فرانس میں یہ اسکول ایسے علاقے میں واقع ہے کہ جو برف کی پہاڑی ...

Read More »

رمضان میں سستی اشیا بیچنے اور افطاری کرانے والا سکھ خاندان

ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والا سکھ خاندان گذشتہ چالیس سال سے اپنی قدیم دکان پر رمضان میں آٹا ، گھی چاول ، دالیں ، شربت ، بیسن اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیا سستے داموں فروخت کرتا ہے۔ جمرود بازار میں قائم دکان میں نرنجن سنگھ نے اپنے باپ دادا کی رویات کو برقرار رکھتے ہوئے رمضان کی آمد ...

Read More »

میٹھے آموں کی پہچان بہت آسان

کیا آپ کسی ریڑھی پر سے آم لیتے ہوئے بتا سکتے ہیں کہ یہ آم میٹھا اور ذائقہ دار ہوگا یا پھیکا؟ یقیناً سننے میں ناممکن لگتا ہوگا مگر یہ ایسا کوئی خاص مشکل بھی نہیں۔ اس موسم میں آموں کی متعدد اقسام بازار میں ملنے لگتی ہیں جن میں سے میٹھے اور خوش ذائقہ پھل منتخب کرنے کے لیے ...

Read More »

کریم رائیڈ انٹرنیٹ کے بغیر بک کرانا ممکن

پاکستان میں رائیڈ شیئرنگ سروسز کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے، اس حوالے سے اوبر، بائیکیا اور کریم چند بڑے نام ہیں۔ مگر ہمارے ملک میں انٹرنیٹ سروسز کو بھی اکثر مسائل کا سامنا ہوتا ہے جس کے باعث لوگوں کو رائیڈ بک کرانے میں مشکل ہوتی ہے۔ تو اب رائیڈ شیئرنگ سروس کریم نے اس مسئلے کا حل ...

Read More »

پنیر چکھنے کا عالمی ریکارڈ آسٹریلیا کے نام

آسٹریلیا میں ایک ہی وقت میں سب سے زیادہ افراد کی جانب سے پنیر چکھنے کا ایک نیا ریکارڈ قائم کیا گیا ہے جس کی تائید گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ نےبھی کی ہے۔ اس تقریب کا اہتمام آسٹریلیا کی کمپنی کیتھی ہیرنگٹن اور کینگرو ویلی زرعی اورسوسائٹی نے کیا تھا جس میں پنیر کھانے کے شوقین ایک ہزار خواتین وحضرات ...

Read More »

حجر اسود کا پہرے دار ہر گھنٹے بعد تبدیل

کعبہ شریف کا طواف کرنے والے لاکھوں فرزندان توحید روزانہ کی بنیاد پر حجر اسود کو بوسہ دینے کی سعادت حاصل کرتے ہیں۔ استلام سے مراد حجر اسود کو چومنا یا [چھونا] ہے۔ یہ مبارک پتھر کعبۃ اللہ میں سطح زمین سے ڈیڑھ میٹر کی بلندی پر نصب ہے، جہاں سے طواف کا آغاز اور اختتام کیا جاتا ہے۔ جنت ...

Read More »