دلچسپ وعجیب

روزے میں پیازکاٹتے ہوئے رونے سے کیسے بچا جائے

پیاز ویسے تو ہمارے معاشرے میں روز مرہ کی خوراک کا حصہ ہے لیکن رمضان میں اس کا استعمال بڑھ جاتا ہے، لیکن یہی پیاز کاٹنے والے کو آنسوؤں سے رونے پرمجبورکردیتی ہے۔ افطارکی تیاری کے دوران گھر میں تقریباً ہر روز پیاز کٹنے کے باعث کام میں مصروف تمام افراد رونے پر مجبور ہوتے ہوں گے۔ پیاز چاہے آپ ...

Read More »

گھر بنانے کیلیے درخت لگانا لازم

لاہور ہائی کورٹ نے ماحولیاتی آلودگی میں اضافے کنٹرول کرنے کے لیے نئی ہاوسنگ سوسائیٹیز میں گھر بنانے والے ہر شہری کیلئے دو درخت لگانا لازمی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس جواد حسن نے شیزار ذکا ایڈوووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی، جس میں ماحولیاتی آلودگی میں اضافے کو کنٹرول کرنے کے لیے احکامات ...

Read More »

مکڑی کا شہری کے کان میں گھر

چین میں اکثر ایسے مریض سامنے آتے ہیں جو دنیا کو دنگ کرکے رکھ دیتے ہیں۔ ایسا ہی ایک مریض گزشتہ دنوں سامنے آیا جسے کان میں عجیب سی سنسناہٹ کی شکایت تھی۔ اور جب ڈاکٹروں نے تشخیص کی تو ان کی اپنی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں کیونکہ یہ سنسناہٹ ایسی وجہ سے تھی جس کی کسی نے ...

Read More »

بیوی سے تنگ شوہر گھر جانے کی بجائے جیل جانے پر بضد

امریکا میں ایک شخص نے بیوی کے خوف سے گھر جانے کے بجائے جیل جانے کو ترجیح دی اور پولیس کو خود کو گرفتار کرنے پر مجبور کردیا۔ امریکی ریاست فلوریڈا کی مصروف شاہراہ سے 70 سالہ لیونارڈ اولسن نامی امریکی شہری کو گزشتہ ہفتے گرفتار کیا گیا تھا۔شہری کو ایک مصروف شاہراہ پر اپنے گاڑی کی کھلی چھت سے ...

Read More »

جرمنی میں اڑن ٹیکسی کی پرواز کا تجربہ کامیاب

جرمنی میں جیٹ اڑن ٹیکسی کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ اس ٹیکسی کو ایک اسٹارٹ اپ کمپنی لیلیئم نے تیار کیا ہے جسے میں پانچ افراد بیٹھ سکتے ہیں۔ کمپنی کے مطابق اس میں ورٹیکل ٹیک آف اینڈ لینڈنگ (وی ٹی او ایل) سسٹم ہے یعنی رن وے کے بغیر یہ ہیلی کاپٹر کی طرح اٹھتی ہے اور لینڈ ...

Read More »

شہری کو ڈیڑھ کلوگرام وزنی ’’سونے کا پتھر‘‘ مل گیا

سونے کے متلاشی آسٹریلوی شخص کو کالگورلئی شہر سے 1.4 کلو گرام وزنی سونے کا پتھر ملا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شوقیہ طور پر سونے کی تلاش کرنے والے آسٹریلوی شہری نے کالگورلئی سے دھاتوں کا سراغ لگانے والے عام سے آلے (میٹل ڈٹیکٹر) کی مدد سے تقریباً ڈیڑھ کلوگرام وزنی اور 18 انچ لمبا سونے ...

Read More »

گوگل نے کینسر کی شناخت میں انسان کو مات دے دی

بیماریوں کی اکثریت کی طرح پھیپھڑے کے سرطان کو اگر ابتدائی درجے میں معلوم کرلیا جائے تو اس سے مریض کی جان بچانے میں مدد مل سکتی ہے۔ اس ضمن میں گوگل کے بنائے ہوئے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پروگرام کے ذریعے نہ صرف درست شناخت کی گئی ہے بلکہ پہلے درجے میں اس نے ماہرریڈیالوجسٹ کو بھی پیچھے ...

Read More »

ہوا میں ڈرون اور زمین پر کار

کچھ ماہ قبل پانی میں تیرنے اور ہوا میں پرواز کرنے والے ڈرون کا تذکرہ سننےمیں آیا تھا اور اب اسرائیلی ماہرین نے ایسا ڈرون بنایا ہے جو ایک جانب تو ہوا میں پرواز کرتا ہے تو دوسری جانب زمین پر کارکی طرح دوڑتا ہے۔ یہ کواڈکاپٹر قسم کا ڈرون ہے لیکن زمین کو چھوتے ہی اس کے پروپیلر بازو ...

Read More »

دنیا کا سب بڑا واٹر پارک ایک سال کی دوری پر

دنیا کا سب سے بڑا واٹر پارک دبئی میں بنے گا جو اس وقت بھی پام جزیرے پر توسیع کے مراحل سے گزررہا ہے۔ 2020 تک اٹلانٹس ایکواوینچر نامی اس واٹرپارک کے رقبے میں 30 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔ بچوں اور بڑوں کی لیے 12 نئی واٹر سلائیڈ کے ساتھ ساتھ 112 فٹ طویل ٹرائیڈینٹ ٹاور بھی تعمیر کے ...

Read More »

سب سے زیادہ تنخواہیں دینے والا شہر

ڈوئچے بنک نے سالانہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ تنخواہیں دینے والا شہر سان فرانسیسکو ہے جبکہ دوسرے اور تیسرے نمبر پر زیورخ اور نیویارک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی کے ڈوئچے بنک کی جانب سے سال 2019ء کی سب سے زیادہ تنخواہیں دینے والے شہروں کی ایک فہرست جاری کی ہے۔ غیر ملکی خبر ...

Read More »