دلچسپ وعجیب

شہد کی مکھیاں بارودی سرنگیں ڈھونڈیں گی

سونگھنے والے کتوں کا زمانہ ہوا پرانہ اب سونگھنے والی مکھیاں منشیات اور دھماکہ خیز مواد کی نشاندہی کریں گی۔ برطانوی ماہرین نے مکھیوں کو نئی ذمہ داریوں کے لیے تربیت دینا شروع کر دی ہے۔ شہد کی مکھیاں نئے رول کے لیے تیار کی جا رہی ہیں جو پانچ سے دس سال میں قیمتی جانیں بچایا کریں گی۔ شہد ...

Read More »

پھلوں، سبزیوں اور کپڑوں کو جراثیم سے پاک کرنے والا آلہ

کیا کبھی آپ نے سوچا کہ کوئی ایسا جادوئی طریقہ دریافت ہوجائے کہ کپڑوں سے لے کر دیگر اشیا تک صاف اور جراثیم سے پاک ہوجائیں؟ تو اب حاضر ہے ’سونک سوک الٹرا سانک کلینر‘ کو الٹرا ساؤنڈ ارتعاشات سے پھلوں اور سبزیوں سے لے کر کپڑوں تک کو پاک کرسکتا ہے۔ یہ چھوٹا اور مٹھی میں سما جانے والا ...

Read More »

ماسکو میں ٹیٹو کنونشن، دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

ماسکو میں ٹیٹو کنونشن، دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

Read More »

13سال کا ماہر کیمیا دان

ڈینیئل لو کی عمر صرف تیرہ برس ہے لیکن ایک جانب تو وہ گیارہویں جماعت (گریڈ) کے طالب علم ہیں تو دوسری جانب وہ ٹولیڈو یونیورسٹی میں انڈر گریجویٹ محقق بھی ہیں۔ وہ اسکول میں اپنے سینئر اور جونیئر دوستوں سے کہتے ہیں کہ اگر انہیں کیمیا سے متعلق کوئی سوال پوچھنا ہے تو وہ اسے ای میل پر رابطہ ...

Read More »

کار میں سوتی ہوئی خاتون کو چور سڑک پر چھوڑ کر کار لے اڑے

امریکہ میں ایک بوڑھی خاتون تھک کر جب اپنی کار میں سوئی تو کار چور ان کی کار لے کر غائب ہوگئے اور انہیں احتیاط سے سڑک کنارے چھوڑ گئے۔ یہ واقعہ نیوجرسی میں پیش آیا ہے جہاں ایک 80 سالہ خاتون کار پارکنگ میں سو رہی تھی کہ بیدار ہونے پر ان کی گاڑی غائب تھی اورانہوں نے خود ...

Read More »

سب سے زیادہ تنخواہ دینے والی ڈگریاں

آپ کو کون سی ڈگریاں بہترین تنخواہیں دِلوا سکتی ہیں؟ 2018ءاور اس کے بعد جو گریجویٹس کیریئر کا آغاز کرنے والے ہیں، انھیں اپنی پہلی نوکری میں تنخواہ کی کتنی امید رکھنی چاہیے؟ جب آپ عملی زندگی میں قدم رکھنے والے ہوں اور اس وقت آپ کو یہ پتہ ہو کہ آپ نے جو تعلیم حاصل کی ہے، وہ پیشہ ...

Read More »

دنیا کی سیاہ ترین کار

گاڑیاں بنانے والی جرمن کمپنی بی ایم ڈبلیو نے دنیا کی سیاہ ترین کار متعارف کرانے کی تیاری کرلی۔ جرمن کارساز کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بی ایم ڈبلیو کا اسپیشل ایکس 6 ایڈیشن دنیا کی سیاہ ترین کار ہوگی جس کی فنشنگ وینٹا بلیک مادے سے کی جائے گی۔ دنیا کی اس سیاہ ترین گاڑی کو ...

Read More »

گائے کے گلے سے گھنٹی چرانے والوں کی تلاش

آسٹریا کی مقامی پولیس کو ایک مضحکہ خیز کیس کا سامنا ہے کیونکہ وہاں ٹائرول کے پہاڑی علاقے میں گایوں کے گلے میں بندھی گھنٹیاں چوری ہورہی ہیں اور اب تک ایسے 13 واقعات ہوچکے ہیں۔ ان گھنٹیوں کی مجموعی مالیت ایک ہزار یورو سے بھی کم ہے لیکن پولیس اس بات سے پریشان ہے کہ آخر کوئی شخص اتنی ...

Read More »

نیکی کا انعام: کروڑوں روپے کی لاٹری

کہتے ہیں کہ جو لوگ دوسروں کے ساتھ اچھائی کرتے ہیں، ان کے اپنے ساتھ بھی اچھا ہوتا ہے۔ اگر آپ سمجھ رہے ہیں کہ یہ صرف کتابی بات ہے اور حقیقی دنیا میں ایسا ناممکن ہے تو یہ خبر آپ ہی کےلیے ہے۔ خبر یہ ہے کہ اپنی سہیلی کی مدد کرنے والی ایک امریکی خاتون کی تقریباً تین ...

Read More »

اسٹیو جابز زندہ اور مصر میں چھپے ہیں

ایپل کے آنجہانی بانی اسٹیو جابز کے ہم شکل کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جس میں بعض صارفین نے دعویٰ کیا ہےکہ اسٹیو جابز زندہ اور مصر میں چھپے ہوئے ہیں۔ معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے بانی اسٹیو جابز کینسر کے مرض سے لڑتے ہوئے 2011 میں دنیا سے رخصت ہوئے تاہم ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ...

Read More »