اہم ترین

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل

سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن (کل) تک کے لیے معطل کرتے ہوئے انہیں نوٹس جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے مدت ملازمت توسیع کیس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو باضابطہ فریق بنا لیا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر ...

Read More »

پی ٹی آئی کے ابتدائی 13؍ ماہ، قرضوں میں 35؍ فیصد اضافہ

پی ٹی آئی کے ابتدائی 13؍ ماہ، قرضوں میں 35؍ فیصد اضافہ

 پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کی حکومتوں کو کوسوں دور پیچھے چھوڑتے ہوئے پی ٹی آئی کی موجودہ حکومت نے اپنی مدت کے ابتدائی 13؍ ماہ کے دوران پاکستان پر گزشتہ 71؍ سال سے لیے گئے مجموعی قرضہ جات کا 35؍ فیصد مزید اضافہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے تازہ ترین اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ پاکستان ...

Read More »

مولانا واپسی پر کیا لے کر گئے، وفاقی وزرا پریشان

مولانا واپسی پر کیا لے کر گئے، وفاقی وزرا پریشان

مولانا فضل الرحمان کے دھرنے سے واپسی پر خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے کہا تھا جو وہ جانتے ہیں وفاقی وزرا نہیں جانتے، انتخابات ہونگے۔ جلد ہونگے اور ان کے مطالبے پر ہونگے۔ اگلے ہی روز چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا انتخابات اگلے سال ہونگے۔ نئی سیاسی صورتحال ...

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے بانڈ کی حکومتی شرط ختم کر دی

لاہور ہائیکورٹ نے بانڈ کی حکومتی شرط ختم کر دی

جسٹس باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی جس میں نیب پراسیکیوٹر، ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور شہبازشریف کے وکیل درخواست پر دلائل دیے۔ دوران سماعت شہباز شریف کی جانب سے عدالتی حکم پر تحریری ضمانت جمع کرائی گئی جس کے جواب میں سرکاری وکیل نے بعض اعتراضات اٹھائے۔ جس پر عدالت نے خود ڈرافٹ ...

Read More »

حکومت کا عدالتی جنگ شروع کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی کور کمیٹی کے اجلاس کی سربراہی کی اور حکمرانوں کے خلاف توہین آمیز زبان کے استعمال پر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنماؤں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا۔ پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی بگڑتی ہوئی صحت اور ...

Read More »

امریکی کانگریس کی پھر کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت

امریکی کانگریس کی انسانی حقوق کمیٹی نے بھارت کو ایک مرتبہ باور کروایا ہے کہ وہ کشمیریوں کے حقوق خود ارادایت سے دستبردار نہیں ہوسکتے۔ 2روز قبل کانگریس کے رکن ٹام لینٹوز کے انسانی حقوق کمیشن نے 5 اگست کے بعد مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سماعت کی تھی جس میں کشمیریوں کے استصواب رائے کے حق کی غیر معمولی ...

Read More »

جے یو آئی کے تحت مختلف شہروں میں دھرنے

جمعیت علماء اسلام (ف) کے تحت ملک کے مختلف شہروں میں حکومت کے خلاف دھرنے دیئے جارہے ہیں، پلان بی کے تحت کراچی میں سندھ اور بلوچستان کو ملانے والی سڑک حب ریور روڈ پر دھرنا جاری ہے۔ دھرنے کے شرکاء نے عصر اور مغرب کی نمازیں دھرنے میں ہی ادا کیں۔ دھرنے سے خطاب میں جنرل سیکریٹری سندھ راشد سومرو کا کہنا تھا ان کا نہ پلان اے ناکام ہوا ہے نا پلان بی ناکام ہوگا۔ جمعیت علماء اسلا م ف کے پلان بی کےتحت مانسہرہ، بنوں، نوشہرہ، سوات، حب، سکھر، گھوٹکی، تونسہ اور دیگر شہروں میں دھرنا دے دیا گیا ہے۔ جیکب آباد میں زیروپوائنٹ کے مقام پر کارکنوں کا دھرنا کل سے جار ی ہے۔ دھرنے کےباعث ٹریفک کی آمدورفت معطل ہے۔ مانسہرہ کے قریب چھترپلین کے مقام پر شاہراہ قراقرم کو بند کردیا گیا ہے۔ بنوں میں انڈس ہائی وے پر جمعیت علماء اسلام کے کارکنو ں نے درخت کاٹ کر رکاوٹیں کھڑی کردی ہیں۔ نوشہرہ میں جی ٹی روڈ پرحکیم آباد کےقریب جاری دھرنےمیں مردان، چارسدہ اور صوابی سےبھی کارکناں شرکت کررہےہیں۔ چکدرہ چوک پردھرنے سےسوات، چترال، اپرلوئردیر اور شانگلہ جانے والےراستے بند ہیں۔ ملاکنڈ میں بھی پُل چوکی پر جاری دھرنے سے مرکزی شاہراہ پر مسافروں کو آمدورفت میں پریشانی کا سامنا ہے۔ آرسی ڈی شاہراہ حب کے قریب بند ہونے سےکراچی اور بلوچستان کے درمیان ٹریفک کی آمد ورفت متاثر ہے۔ جیکب آباد میں زیرو پوائنٹ کےمقام پر قومی شاہراہ بلاک ہے۔ کندھ کوٹ میں انڈس ہائی وے کے بائی پاس کے مقام پر اور سکھر میں قومی شاہراہ کے دونوں اطراف دھرنے کے باعث ٹریفک بلاک ہے۔ گھوٹکی ٹول پلازہ پر جے یو آئی ف کےکارکنوں کےدھرنےسے قومی شاہراہ پر آنے اور جانے والی ٹریفک معطل ہے۔ تونسہ میں کھڈ بُزدار کا مرکزی پُل بند ہے تاہم مریضوں اور مقامی افراد کو گزرنے کی اجازت دی جارہی ہے۔

جمعیت علماء اسلام (ف) کے تحت ملک کے مختلف شہروں میں حکومت کے خلاف دھرنے دیئے جارہے ہیں، پلان بی کے تحت کراچی میں سندھ اور بلوچستان کو ملانے والی سڑک حب ریور روڈ پر دھرنا جاری ہے۔ دھرنے کے شرکاء نے عصر اور مغرب کی نمازیں دھرنے میں ہی ادا کیں۔ دھرنے سے خطاب میں جنرل سیکریٹری سندھ راشد ...

Read More »

حکومت تاوان لینا چاہتی ہے، شہباز شریف

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں محمد شہباز شریف کہتے ہیں کہ میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے حکومت انڈیمنٹی بونڈ کی آڑ میں تاوان لینا چاہتی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میاں شہباز شریف نے کہا کہ میاں نوازشریف اور ہماری پارٹی نے اس ...

Read More »

’روزگار فراہم کرنا حکومت کا کام نہیں‘

’روزگار فراہم کرنا حکومت کا کام نہیں‘

وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ لوگوں کو روزگار فراہم کرنا حکومت کا کام نہیں ہے بلکہ یہ کام اداروں کا ہے۔ مشیر خزانہ کا کہنا ہے کہ حکومت لاکھوں لوگوں کو روزگار فراہم نہیں کرسکتی۔ خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور موجودہ وزیراعظم عمران خان نے ...

Read More »

مریم نواز کی نئی حکمت عملی، عارف حمید بھٹی کا نیا دعویٰ

مریم نواز کی نئی حکمت عملی، عارف حمید کا نیا دعویٰ

اینکر پرسن عارف حمید بھٹی نے جی این این پر اپنے ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف مریم نواز اور نواز شریف دونوں کو بیرون ملک بھیجناچاہتے تھے۔ شہباز شریف کی اس خواہش پر مریم نواز ناراض ہو گئیں اور کہا وہ آپ کیلئے سیاسی میدان خالی نہیں چھوڑیں گی۔ جس پر نواز ...

Read More »