اہم ترین

شہدا کی فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم میں اربوں روپے کا فراڈ

احتساب عدالت نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کراچی (ایف ایچ ایس کے) میں دھوکا دہی کی تحقیقات کی بنیاد پر زیر حراست 2 بلڈروں کے ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع کردی۔ سماعت کے دوران عدالت کو بتایا گیا کہ کس طرح ‘زمین شہدا اور جنگی ہیروز’ کے نام پر حاصل کی گئی لیکن شاید ہی کوئی یونٹ شہدا کو الاٹ ...

Read More »

آئی جی سندھ کی خدمات وفاق کو واپس

سندھ کابینہ نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ ڈاکٹر کلیم امام کو عہدے سے ہٹانے اور ان کی خدمات وفاق کو واپس دینے کی منظوری دے دی۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعد کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ ‘آئی جی سندھ کلیم امام کو 13 دسمبر 2019 کو لکھے گئے ...

Read More »

کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم جاسوس ہیں: اٹارنی جنرل

کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم جاسوس ہیں: اٹارنی جنرل

سپریم کورٹ آف پاکستان میں کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کی رہائی کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے عدالت کے استفسار پر بتایا کہ کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم ایک جاسوس ہیں، ان کے خلاف ابھی تحقیقات چل رہی ہیں، ان کے پیچھے پورا ایک نیٹ ورک ہے جس میں متعدد لوگوں کی گرفتاریاں ہونی ہیں۔ سپریم کورٹ ...

Read More »

ملک بھر میں شدید بارشوں، برفباری کے باعث اموات کی تعداد 70 ہوگئی

ملک بھر میں شدید بارشوں، برفباری کے باعث اموات کی تعداد 70 ہوگئی

اسلام آباد نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں شدید بارشوں، برفباری کے باعث گزشتہ 3 دنوں میں مجموعی طور پر 70 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی جبکہ جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے کا اندیشہ بھی ظاہر کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق شدید بارشوں کے باعث ہزارہ ڈویژن، آزاد کشمیر، گلگت ...

Read More »

آئندہ جواب 27 فروری سے زیادہ سخت ہوگا، پاک فوج

آئندہ جواب 27 فروری سے زیادہ سخت ہوگا، پاک فوج

 ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاک فوج کسی بھی بھارتی جارحیت کاجواب دینے کیلئے تیار ہے، بھارت کو آیندہ بھی 27 فروری سے زیادہ سخت جواب ملے گا،بھارت 27 فروری2019 کو ہمارے جواب کا مزہ چکھ چکا ہے۔ بھارتی آرمی چیف کے بیانات معمول کی ہرزہ سرائی ہیں،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ...

Read More »

ایران نے یوکرائنی طیارہ گرانے کااعتراف کرلیا

ایران نے یوکرائنی طیارہ گرانے کااعتراف کرلیا

ایران نے یوکرین کا طیارہ مار گرانے کا اعتراف کرلیا۔ ایران کی جانب سے کہا گیا ہے کہ طیارہ غیر ارادی طور پر انسانی غلطی کے باعث نشانہ بنا۔ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے اس حوالے سے کیے جانے ایک ٹویٹ میں لکھا ’’ ایک افسوسناک دن، مسلح افواج کی ابتدائی اندرونی تحقیقات کے مطابق ایران کی امریکا ...

Read More »

آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور

آرمی ایکٹ ترمیم، اجلاس 6 جنوری کو دوبارہ طلب

قومی اسمبلی نے سروسز ایکٹ 1952ء میں ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظور کیا، اس موقع پر وزیراعظم عمران خان بھی ایوان میں موجود تھے۔ آرمی، نیوی، فضائیہ کے ایکٹس میں ترامیم کی شق وار منظوری لی گئی۔ بل کی مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلز پارٹی نے حمایت کی جبکہ اس موقع پر جماعت اسلامی، جے یو آئی ...

Read More »

آرمی ایکٹ ترمیم، اجلاس 6 جنوری کو دوبارہ طلب

آرمی ایکٹ ترمیم، اجلاس 6 جنوری کو دوبارہ طلب

آرمی ایکٹ، ائیر فورس ایکٹ اور نیوی ایکٹ میں ترمیم کی منظوری کے لیے قومی اسمبلی کی دفاع کمیٹی کا اجلاس 6 جنوری کو دوبارہ طلب کرلیا گیا ہے، قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق 3 جنوری کو اجلاس کی کارروائی میں قواعد کی خلاف ورزی کی گئی تھی ۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی دفاع کا اجلاس ایک بار پھر ...

Read More »

ایل او سی پر پاک فوج کا بھرپور جواب

ایل او سی پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی، پاک فوج کا بھرپور جواب

آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر اشتعال انگیزی کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک ٹوئٹر پیغام میں میجر جنرل آصف غفور نے لکھا ہے کہ ایل او سی پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی کا پاک فوج نے بھرپور جواب ...

Read More »

کراچی میں سائبیریا کی ہوائیں چلنے والی ہیں

کراچی میں سائبیریا کی ہوائیں چلنے والی ہیں

کراچی میں آج یا کل سے سائبیریا کی ہوائیں چلنے کا امکان ہے، محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے شہر میں سرد ہوائیں چلنے سے ٹھنڈ مزید بڑھ جائے گی۔ کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف رہے گا، موسم خشک اور رات سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد کا کم سے کم درجۂ ...

Read More »